گفتگو 8

 500

1          اگر ایک انسان مرشد پاک کی صحبت میں رہتا ہے اور اس کے اعمال نہیں بدلتے تو اس کی کیا وجہ ہے؟

2          رزق کی وجہ سے جو ہم دنیا داری میں پھنسے رہتے ہیں اس سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے؟

3          کیا سرکاری سکیم یا تاج کمپنی میں پیسہ لگانا چاہئے؟

4          تکلیف میں شکر کا کیا مقام ہے؟

5          حضرت یعقوب علیہ السلام نے کہا تھا کہ میں اپنی شکایت اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں تو کیا یہ گلہ ہے؟

6          کیا یہ صحیح ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں کوئی دعا نامقبول نہیں ہوتی؟

 

Availability: 149 in stock

Category:

 

فہرست

1

1          اگر ایک انسان مرشد پاک کی صحبت میں رہتا ہے اور اس کے اعمال نہیں بدلتے تو اس کی کیا وجہ ہے؟

2          رزق کی وجہ سے جو ہم دنیا داری میں پھنسے رہتے ہیں اس سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے؟

3          کیا سرکاری سکیم یا تاج کمپنی میں پیسہ لگانا چاہئے؟

4          تکلیف میں شکر کا کیا مقام ہے؟

5          حضرت یعقوب علیہ السلام نے کہا تھا کہ میں اپنی شکایت اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں تو کیا یہ گلہ ہے؟

6          کیا یہ صحیح ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں کوئی دعا نامقبول نہیں ہوتی؟

 

2

1          اللہ کے اسماء کی کیا اہمیت ہے اور ان کو پکارنے کے کیا آداب ہیں؟

2          اللہ کو کس طرح اور کس نام سے پکارنا چاہئے؟

3          آپ نے فرمایا ہے کہ اسم کسی سے پوچھ کر پڑھا کریں۔ لیکن آج کل تو کامل پیر کا ملنا بہت مشکل ہے!

4          اسم ’’علی‘‘ کے بارے میں کچھ فرمائیں!

5          مجھے غصہ بہت آتا ہے ٗ ایسی صورت میں کیا کروں؟

6          جس طرح بزرگ پر اللہ کا کرم ہوتا ہے کیا ہم پر بھی رحم ہو سکتا ہے؟

7          آپ کی باتیں آسان لگتی ہیں مگر جب عمل کرنا چاہتے ہیں تو بڑی مشکل ہوتی ہے؟

 

3

1          ایک تو دین اور دنیا کی سمجھ نہیں آتی تو ایسے میں ہم اللہ کے قریب ہونے کیلئے کیا کریں؟

2          تمام بزرگان دین اور آپ بھی نگاہ کی پاکیزگی کی بات کرتے ہیں تو اس کو حاصل کرنے کا راستہ بتائیں۔

3          جب تک دماغ نہ ہو تو پھر دل بالکل ہی بے معنی چیز ہے۔ تو پھر دل کیسے قوی ہو؟

4          مذہب کے ہوتے ہوئے فلاسفی ناممکن ہو جاتی ہے۔ ایسے میں ہم کیا کریں؟

5          وہ کون سی تکلیفیں ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہیں؟

6          اگر انسان راضی ہو جائے تو پھر تو دنیا کی ساری پرابلم ہی ختم ہو گئی۔

7          کسی چیز کے کھونے کو ہم غم کا نام دیتے ہیں اور پانے کو خوشی کا نام دیتے ہیں۔

8          بندہ صحیح انسان کیسے بن سکتا ہے؟

9          انسان کی زندگی ابتداء سے انتہا تک اللہ نے بنا دی ہے تو اب اس میں انسان کیا کر سکتا ہے؟

10        کیا یہ بہتر نہیں کہ سب روزہ دار ہوں اور ہم دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلیں؟

11        فرض کریں کہ یہاں آپ کی یہ محفل ہو رہی ہے اور ساتھ کمرے میں میوزک کا پروگرام ہے تو بندہ کیا کرے؟

12        دین اور دنیا کو اکٹھے کیسے چلائیں؟

13        تنہائی میں ہم اچھے ہوتے ہیں لیکن میلوں میں جا کے گمراہ کیوں ہو جاتے ہیں؟

 

4

1          دعا کی کیا اہمیت ہے؟ فضل کا کیا مقام ہے؟ آج کا خود غرض انسان دوسرے کا حق کیسے دے؟

2          صدقے کے بارے میں ارشاد فرمائیں؟

3          مشکل کو حل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

 

5

1          کہتے ہیں کہ زندگی نیک لوگوں کیلئے نیک اور بد لوگوں کیلئے بد ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

2          تعلق باللہ حاصل کرنے کا کوئی فارمولا بتائیں؟

 

6

1          بعض اوقات قرآن شریف پڑھنے میں غلطی ہو جاتی ہے تو کیا کریں۔ ہر چیز فانی ہے اور تیرے رب کا چہرہ باقی ہے کا کیا مطلب ہے؟

2          آپ جو کہتے ہیں یا جو قرآن میں ہے اس کا اثر اور ہوتا ہے اور پھر ہمارے اندرکچھ اور رہ جاتا ہے۔

3          یہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں اس طرح کے بزرگ آج کل نظر کیوں نہیں آتے؟

 

7

1          کسی غیر محرم چہرے پر دوسری نگاہ جرم ہے تو آج کل ہم اس گناہ سے کیسے بچیں؟

2          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہم اللہ کے قریب ہیں اور ہم پر اس کا رحم اور فضل ہے؟

3          کہتے ہیں کہ تھوڑی عبادت قابل قبول ہے اور زیادہ ہو تو قابل قبول نہیں ہوتی۔

4          ہم دعا مانگتے ہیں کہ کافر غرق ہو جائیں یا مسلمان ہو جائیں مگر ایسا نہیں ہوتا؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 8”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart