فہرست
{1}
1 ملامت کیا ہے اور کیوں ہے ؟کچھ بزرگوں نے ملامت کا راستہ کیوں اختیار کیا؟
2 اﷲ نے کہا ہے کہ تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو نہیں کرتے۔ تو مسلمان ہونے کے باوجود اسے جھوٹ کی سند کیوں لگائی جا رہی ہے؟
3 یہ جو آپ کا بیان ہوتا ہے کیا اس کا عنوان ’’گفتگو‘‘ رکھیں؟
{2}
1 آپ سے تعلق کے بعد یہ محسوس ہوتا ہے کہ اب پوچھنے کے لیے میرے پاس کوئی سوال ہی نہیں رہا۔ یہ کیا کیفیت ہے؟
2 یہاں اس اجتماع میں بیٹھ کر بہت فیض ملا ہے اور میرا یہ جو ذاتی سفر شروع ہو رہا ہے اس میں اجتماع والی بات ختم ہو گئی ہے!
3 میرے ذہن میں یہ بات آئی ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے کا دور ایک لحاظ سے جعلی اور جھوـٹا تھا لیکن اس لحاظ سے بالکل سچا تھا کہ اس میں اقبالؒ بھی ابھرے‘ قائد اعظمؒ اور محمد علی جوہر ؒ بھی اُبھرے اور ایک اعتبار سے گاندھی اور نہرو جیسے لوگ بھی۔ میرا خیال یہ ہے کہ ماحول جیسا بھی ہو‘ اگر آدمی سچا ہے تو وہ اُبھرے گا۔
4 دو انسان ڈاکٹر ہیں‘ ایک کافر ہے اور دوسرا مومن‘ مگر کافر ڈاکٹر بھی بہت کامیاب ہے‘ وہ بھی شفا دیتا ہے۔
5 دین اور دنیا دونوں کو ساتھ چلانا بڑا مشکل ہے۔
6 اگر ایسی بات ہے جو آپ بتا رہے ہیں تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ مسلمان ہونا مشکل ہے؟
7 اسلام کے حوالے سے زندگی کا مقصد کیا ہے؟
8 آپ کے کہنے پر ہم ٹھیک ہو جاتے ہیں مگر پھر کچھ ایسا ہوتا ہے کہ مشکل آ جاتی ہے۔
9 کیا ہم اپنے حلقے کو ایسا نہ بنا لیں کہ بچے کو اس کے میرٹ پر داخلہ ملنا شروع ہو جائے۔
10 میرٹ کا جو تصور ہے اس کا کیا کریں۔
11 میں نے یہ عرض کیا ہے کہ ہم اس کمی بیشی کی فکر کیوں کریں بلکہ ہمارے حلقے کی طرف سے یہ عبادت ہونی چاہیے کہ وہ خود داخل ہو جائے‘ ایسا حال Createہو جائے۔
12 ایسا کیوں نہ کیا جائے کہ کو ئی سسٹم بن جائے۔
13 میں اس سماج کو توڑنا چاہتا ہوں جو مروجہ اصولوں پر آج کل چل رہا ہے۔
14 میں مروّجہ ماحول کو اس حلقے کے حوالے سے توڑ کر ایک نیا حلقہ بنانا چاہتا ہوں۔
15 کیا آپ کسی Livingآدمی کی بات کر رہے ہیں؟
16 ہمیں یہ ڈر رہتا ہے کہ دین میں پورے کے پورے داخل ہونے کے بعد اﷲ نے اگر محبت کی تو کہیں ہمیں غریبی نہ آ جائے۔
17 اُس زمانے میں اکنامک ورلڈ اتنی پاورفل نہیں ہو گی۔
18 میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے بڑے سکول میں پڑھیں لیکن فیس بہت زیادہ ہے۔ کیا یہ میری اَنا ہے؟
19 ہمارے پاس علم ضرور ہے مگرعمل کمزور ہے۔
20 ہم یہ کیسے سمجھیں کہ ہماری زندگی حضور پاکؐ کی زندگی کے قریب ہے؟
21 متابعت کس طرح سے کی جائے؟
22 آج کی محفل میں یہ پتہ چلا ہے کہ طریقت میں فریڈم آف تھاٹ اور فریڈم آف ایکسپریشن نہیں ہوتے کیونکہ جس بندے کو مان لیں تو صرف اس کی بات ماننی ہو گی ۔
23 بعض اوقات غصّہ بہت آ جاتا ہے۔
24 مجھے تو معاشرے کی کوتاہیوں پر غصّہ آتا ہے۔
25 ہم پڑھے لکھے ‘سمجھ دار اور دانشور لوگ ہیں اور نیکی برائی کو سمجھتے ہیں اور اس پر محاکمہ کرنا چاہتے ہیں۔
26 ہم تو اس علم کے داعی ہیںجس میں کہتے ہیں کہ یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے‘ یہ دیکھو کہ کیاکہہ رہا ہے۔ ہمارا اندر جیسا مرضی ہو۔
27 ہم نے اتنا علم حاصل کیا ہوا ہے کہ سچ بات مشکل لگتی ہے۔
28 آپ کے نکتہ نگاہ کے مطابق انفرادی اصلاح ایک بہت وقیع چیز ہے مگر دانشوری کا مسئلہ یہ ہے کہ پورے معاشرے میں انقلاب لانا ہے۔ تو جدید دور میں اسلام کو کیسے Interpret کیا جائے۔
29 اس اعتبار سے تو یحییٰ خاں ‘ غلام محمد ‘ سکندر مرزا‘ کوثر نیازی اور ضیاء الحق پورے مسلمان ہیں۔
30 یزید سے ٹکر لینے کے لیے اس کی موت کا انتظار ضروری نہیں۔
31 کہا جاتا ہے کہ برے کے عمل کو بُرا جانو‘ اُس انسان کو بُرانہ جانو۔
32 میرا سوال یہ ہے کہ ایک مسلمان کا اور حسینؑ کا درجہ اور ہے۔ وہاں بھی کھڑے ہو کے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔
33 حضور‘ کیا عنقریب کوئی واقعہ نظر آ رہا ہے کہ نہیں؟
34 کوشش اور جدوجہد سے ہم کیسے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
35 کیا کسی چیز کی دعا کر سکتے ہیں؟
36 یہ جو اﷲ کا فرمان ہے کہ اﷲ سے صبر اور نماز کے ذریعے مددمانگو _____
{3}
1 ہم آداب کیسے سیکھ سکتے ہیں؟
2 کیا بنیادی ضرورت کے لیے صاحبِ مزار کے پاس نہیں جانا چاہیے؟
3 آرزو اور محبت تو اﷲ کی طرف سے آتی ہے۔
4 دو چیزیں میری دشمن ہیں‘ نفسِ امّارہ اور شیطان۔ یہ دونوں اﷲ سے رابطہ روک دیتے ہیں۔
5 کیا بزرگوں کی روح فائدہ دے سکتی ہے؟
6 انسان اپنی اصلی منزل تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟
7 حضور !توبہ کا کیا مقام ہے؟
{ 4 }
1 کیا ولی اﷲ غیب کا علم جانتے ہیں؟
2 بعض بزرگ اپنی قبر پہلے بنا لیتے ہیں‘ ان کو غیب کا کیسے پتہ چل جاتا ہے؟
3 کیا ان کو پتہ چل جاتا ہے کہ ہم مرنے والے ہیں؟
4 کیا یہ علم عطا ہوتا ہے؟
5 ہم خواہشات سے بچنے کے لیے کیا وظیفہ پڑھا کریں؟
6 ِچھوٹی خواہش سے بڑی خواہش کی طرف جانے کا سمجھ نہیں آیا۔
{ 5 }
1 محبت عطا ہے تو پھر عمل کا کیا مقام ہے؟
2 کُن فیکُون کیتوئی جس ویلھے اَسی وی کولے ہاسے‘‘ بُلھے شاہؒ کے اس مصرعے سے کیا مراد ہے؟
3 محبت جو ہے یہ عطائی چیز ہے پھر یہ جو صوفیاء کے ہاں رواج ہے یا رسمیں ہیں محبت کو بڑھانے کے لیے‘ تو پھر یہ کیا ہیں؟
4 ایک حدیث شریف ہے کہ ایک گھڑی کا تفکر ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ تو یہ تفکر کیا چیز ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.