فہرست
] ۱ [
۱ روزوں کا مہینہ آرہا ہے تو رمضان کا حق اداکرنے میں ہمیں کیاکرنا چاہیے؟
۲ آج کل اتنے فرقے کیوں ہیں؟ کیا ان کو ختم کرنے کے لیے تبلیغ کریں؟
۳ اگر مزاج ایک جیسا ہوجائے تو زندگی کا ڈرامہ بے رنگ ہو کررہ جائے گا۔
۴ اگر کسی کو تبلیغ کرنے کا شوق ہو اور وہ مامور نہ ہو تووہ کیا کرے؟
۵ فرد کی معاشرے کے لیے کیا ڈیوٹی ہے؟
۶ جس کو آپ جیسا کوئی مل جاتا ہے وہ دوسروں کو تو معاف کر دیتاہے لیکن اپنے آپ کو معاف نہیں کرسکتا۔
۷ میں یہ چاہتا ہوں کہ جو آپ کے پاس ہے وہ ہمیں دے دیں۔
۸ جو رزقِ حلال مشکل سے کمایا ہواس کے بارے میں بتادیں۔
۹ آپ جو درس دیتے ہیں وہ صحیح ہے لیکن جن حالات کا ہمیں سامنا ہے وہاں ہم یہ سب کیسے کریں؟
۱۰ اگر کوئی رضائے الٰہی کا سفر کرے تو اپنے بچوں کی ضروریات کو کیسے پورا کرے گا؟
۱۱ فرار اور ہجرت میں کیا فرق ہے؟
۱۲ جہاں ادب کا مقام ہو وہاں پر سوئے ادب کہاں سے شروع ہوجاتا ہے؟
] ۲ [
۱ کیا ہم ایسی تبلیغ کیا کریں کہ لوگوں کا ایمان مضبوط ہوجائے؟
۲ پیر یا شیخ کا اصل کام کیا ہے؟
۳ اگر آدمی کوئی کام کرنا چاہتا ہو اور اس کی استعداد نہ ہو تو پھر کیا کرے؟
] ۳ [
۱ یہ فیضان نظر کیا ہوتا ہے؟
۲ کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کو پتہ ہی نہ چلے کہ فیض کہاں سے ملا ہے؟
۳ کہتے ہیں خواجہ غریب نوازؒ کا مزار وہاں نہیںہے جہاں ہم جاتے ہیں‘ تو پھر فیض کیسے ملتا ہے؟
۴ ہم تو یہ سوچ کے جاتے ہیں کہ وہ بزرگ وہاں موجود ہیں…
۵ اگر جلوہ ہرجگہ ہے تو اس جگہ کی تخصیص کیوں ہے؟
۶ بعض اوقات انسان کو صاحب ِمزار وہاں بیٹھا ہوا نظر آتا ہے…
۷ میں روزانہ داتا دربا رجاتاہوں‘ میںکسی سے بیعت بھی نہیں اور نہ کسی نے مجھے وہاں بھیجا ہے تو پھر فیض …
۸ یہ جو مزار وں پرلوگ جھک جاتے ہیں تو کیا یہ شرک نہیں؟
۹ جس طرح اﷲ تعالیٰ کا کرم مخصوص لوگوں پر ہوتا ہے‘ کیا اسی طرح اﷲ تعالیٰ کا کرم مخصوص مقامات پر بھی ہو سکتا ہے؟
۱۰ اس دور میںہمارے شہر میں ایک جگہ مسجد گراکے بلڈنگ بنادی گئی ہے ۔
۱۱ انڈیا میں اگر ایسا ہوتا تو آگ لگ جاتی۔
۱۲ یہ تو آیت سے ثابت ہے کہ جو اﷲ کی راہ میں مر گئے وہ زندہ ہیں مگر کیا یہ آیت سے ثابت ہے کہ جو اﷲ کی یاد میں مر گیا وہ
زندہ ہے؟
۱۳ جس طرح ہم کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ زندہ ہیں‘ یا د میں ہیں تو دوسری طرف Evil forces بھی ہیں‘ تو کیا وہ بھی Eternal ہیں۔یاد تو وہ بھی رہتی ہیں …
۱۴ عقیدت اندھی کیسے ہوتی ہے‘ جیسے Blind faith ہوتا ہے۔
]۴[
۱ الصلٰوۃ والسلام علیک یارسولؐ اﷲ پہ غور کریں تو یہ لگتا ہے کہ یہ اﷲ کا درود ہے‘ کیا ایسا ہے؟
۲ دوسری قوموں کے ساتھ اﷲ کیا کرے گا؟
۳ درودشریف کے آداب کے بارے میں ہمیں بتا دیں۔
] ۵ [
۱ ہمارے بزرگان ‘ اولیائے کرام کس طرح اپنا کام کرتے ہیں؟
۲ اﷲ تعالیٰ کا انعام کیا ہوتا ہے؟
۳ اس محبت میں انسان کو یکسوئی کیسے ہو؟
۴ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون سا علم جو ہے وہ صحیح ہے؟
۵ ایک مرتبہ میں نے پریشانی کے عالم میں اپنے والد مرحوم سے رابطہ کیا تو میرا کام ہوگیا تھا۔
] ۶ [
۱ یہ جو دنیا میں ہمیں ظلم نظر آتا ہے یہ حقیقت میں کیا ہے؟
۲ بات تو آپ نے صحیح فرمائی۔لیکن جب انسان پر گزرتی ہے توبڑی دِقت ہوتی ہے؟
۳ دل کی حالت ایک جیسی نہیں رہتی ‘ کبھی تو عذاب اور تکلیف کی آیات پر کوئی رقت طاری نہیں ہوتی اور کبھی عام آیات پہ آنسو نکلنے لگ جاتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
۴ ایک دن آپ نے فرمایا تھا کہ اﷲ تعالیٰ کی یاد یا ذکر انعام ہوتا ہے‘ کیا وہ ہم جیسوں کو میسر آ سکتا ہے؟
۵ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری زندگی میں کوئی واقعہ فطرت کی طرف سے ہے یا ہمارے اپنے عمل کی وجہ سے ہے؟
۶ ہم جاگتے میں جو خواب دیکھتے ہیں ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں …
۷ یہ کشمیر کے معاملے میںجوکچھ ہورہا ہے تو پاکستان کے لیے تو کوئی خطرہ نہیں ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.