فہرست
1
1 آج کل مسلمان معاشرے اور کافر معاشرے کے کردارکو دیکھیں تو کافر معاشرے بہتر نظر آتے ہیں۔
2 وحدت الشہود کے نظریے کا کیا مقام ہے؟
3 میں نے آپ سے خود کشی کے بارے میں پوچھنا ہے____
4 اگر کوئی انسان خود کشی کر گیا ہو تو کیا ہم اس کے لیے ایساعمل کر سکتے ہیں جو اسے سُکھ دے سکے؟
5 اپنی ذات پر اعتماد کیسے پیدا ہو گا؟
6 اس میں کیا راز ہے کہ ہم دعا مانگتے ہیں کہ ہم حقیر ہیں لیکن ہمیں دنیا کی نظر میں بڑا کرنا؟
7 سر!آپ نے فرمایا ہے کہ کبھی کبھی پسندیدہ لوگوں سے ناپسندیدہ حرکت ہو جاتی ہے‘ اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟
8 کیا آنسو بغیر وجہ کے بھی نکل سکتے ہیں؟
9 اگر کوئی بہت ہی بیمار انسان یہ سوچے کہ مجھے باقی لوگوں کو تکلیف دینے کی بجائے خودکشی کر لینی چاہیے تو کیا وہ ضمیر کی اس آواز پہ جان دے سکتا ہے؟
10 جناب! گزارش ہے کہ ہمایوں بیمار تھا اور بابر اس کے گرد پھیرے لگا رہا تھا تو کیا یہ ایثار ہے یا خودکشی؟
11 گزارش یہ ہے کہ ایک خاتون اپنی عزت بچانے کے لیے خودکشی کرتی ہے اور پھر آگے اس کو سزا ملتی ہے _____
12 ویسٹرن ورلڈ میں یہ ہوتا ہے کہ نہ ٹھیک ہونے والے کچھ مریضوں کو زہر دے دیا جاتا ہے‘ کیا وہاں کے مسلمان ڈاکٹروں کو یہ کرنا چاہیے؟
13 ایسا مریض اگر یہ سوچتا ہے کہ میں سب کے لیے تکلیف کا باعث ہوں‘ مجھے مرجانا چاہیے‘ تو کیا اس کا فعل اچھا ہے یا بُرا؟
14 جو لوگ اپنے ضمیر کی خود کشی کرتے ہیں اس کا کیا گناہ ہے؟
15 سوال یہ ہے کہ ضمیر کیا ہوتا ہے؟کیا ضمیر کوئی Given چیز ہے یا یہ انسان کے علم کے ساتھ ساتھ ترقی کرتا ہے؟
16 کچھ قبیلے ایسے ہیں کہ نوجوان چوری کرکے ہیروبن جاتا ہے اورہمارا نوجوان چوری کرکے خودکشی کرلیتاہے۔
17 بنیاد پرست اور اجتہاد کا کیا رشتہ ہے؟
18 سر! یہ فتویٰ کیا ہوتا ہے اور اس کا کیا مقصد ہے؟
19 اگر بعض اوقات اسلام کی رُو سے کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو؟
20 میں نے یہ پوچھناتھا کہ فتویٰ سٹیٹ دے سکتی ہے یا فرد بھی دے سکتا ہے؟
21 مصر کے علماء نے فتویٰ دیا ہے کہ آنکھوں کاعطیہ دینا چاہیے اور آپ فرماتے ہیں کہ آنکھیں نہ دو۔
22 کیا اندھے لوگوں کو خواب آتے ہیں؟
23 جس طرح پورے آدم کا ضمیر ہے اسی طرح پورے آدم کا ایک شعور ہے‘ کیا اس میں سب کا حصّہ ہے؟
24 دل سے دعا کرنے کاکیا مطلب ہے اور وہ کیسے ہوتی ہے؟
2
1 ملکی سیاست اور بین الاقوامی سیاست میں ہمیں گھاٹا ہی ہے اور بظاہر تو خسارہ ہی نظر آتا ہے اور آپ فرماتے ہیں کہ مستقبل روشن ہے____
2 غیبت کے بارے میں بتا دیں____
3 آپ کی بات حق ہے لیکن یہ جو وقتی پریشانی ہے اس کا کیا حل ہے؟
4 جو لوگ جھوٹے خواب بیان کرتے ہیں ان کی کیا حقیقت ہے؟
3
1 ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان جس چیز کو اچھا سمجھتا ہے اسے نہیں کرتا اور جسے بُرا سمجھتا ہے اسے کر گزرتا ہے؟
2 آپ نے کچھ محفلوں میں حضرت علی ؑ کے لیے ’’مولائے کائنات‘‘ استعمال کیا ہے۔
3 فیض کے حوالے سے کچھ فرما دیں‘ خاص طور پر داتا گنج بخشؒ کے حوالے سے۔
4 یہ کہا جاتا ہے کہ اﷲ تعالیٰ سے محبت کرو اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا خوف کرو۔ تو یہ دونوں چیزیں کیسے ہوں گی؟
5 زندگی کا زیادہ حصّہ تو گزر چکا ہے اور تھوڑا باقی رہ گیا ہے اور پچھلا تو غلطی میں گزر گیا ہے‘ اب کیا کر سکتے ہیں؟
6 آپ سے دعا کی درخواست ہے۔
7 بعض اوقات کوئی بُرا آدمی سخت ناپسند ہوتا ہے۔
8 جب سارا علم واضح ہے تو پھر خود عمل کرنے کی بجائے کسی پیر کی کیا ضرورت ہے؟
9 یہ جو بُرے آدمی کی بات ہوئی ہے تو کیا ہمیں اس کو سمجھانا نہیں چاہیے؟
4
1 بعض بزرگوں کے ہاں بظاہر شریعت پر مکمل طور سے عمل نہیں ہوتا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ اس میں کوئی راز ہے یا ہمیں ابھی سمجھ نہیں آرہی؟
2 کسی ولی اﷲ سے تعلق کیسے ہوتا ہے اور کیا ہونا چاہیے؟
3 وہ کون سے خیالات ہوتے ہیں جو اﷲ کی طرف سے ہوتے ہیں اور کون سے خیالات ہیںجو نفس کی طرف سے ہوتے ہیں؟
4 ہم مصنوعی سوال کیسے بنائیں؟
5 میں اچھا کام کرتاہوں مگر اس پر بھی پچھتاواہوتا ہے کہ مجھے یہ تو اﷲکے لیے کرناتھا‘میں نے کون سا احسان کیاہے۔
5
1 انسان کے حالات اس کے خیال کی رہنمائی کرتے ہیں یا اس کا خیال اس کے حالات بناتا ہے؟
2 حضور پاک اکے اُمّی لقب ہونے پہ اخبارات میں جو آتا رہاہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔
3 یہ جو فرمایا گیا کہ نماز اس طرح سے پڑھو جیسے اﷲ کو دیکھ رہے ہویا اﷲ تم کو دیکھ رہاہے تو وہ نماز مل جانے کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟
4 میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میرے راستے بند ہوجاتے ہیں اور آگے رکاوٹ یا کھائی آجاتی ہے ۔
5 میں سارادن قرآن پڑھتا ہوں اور درودشریف پڑھتے پڑھتے سوتا ہوں تو پھر کیوں میرے رستے مسدود ہوجاتے ہیں۔
6 بعض اوقات ہم کسی کو راضی کرنے کے لیے بہت زیادہ کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں۔
7 ہم جو ٖبھی کوشش کرتے ہیں آخر وہ کسی مقصد کے لیے ہوتی ہے۔
6
1 کیا اس دور میں دجال کا ظہور ہوسکتا ہے؟
2 اﷲ کے اس سفر میں مجھ میں پہلے اﷲ کے نام سے محبت تھی جو اب حضور پاک ا کے نام سے ہونے لگی ہے‘ کیا یہ شرک تو نہیں ہے؟
3 کیا مرشد کے پاس جانے کے لیے ضرورت کے علاوہ بھی کوئی اور خاص ذریعہ ہوتا ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.