گفتگو 26

 500

  • انسان جانتا ہے کہ عبادت کی بڑی عظمت ہے لیکن بعض اوقات اس کو اپنی عبادت بڑی بے حقیقت معلوم ہونے لگتی ہے۔
  • قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ یہ معجزہ ہے تو آپ روشناس کرائیں کہ یہ کن معنوں میںمعجزہ ہے۔
  • ابھی اﷲ کے ڈر کا ذکر ہواہے تو کیا اﷲ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے
  • ْقرآن مجید کو ایسے ہی پڑھنا چاہیے یا معانی کے ساتھ پڑھنا چاہیے؟
  • آپ نے فرمایا ہے کہ ایک یہاں کی زندگی ہے جس میں حاصل کرنا ہے اور دوسری آگے کی زندگی ہے جس کے لیے دوسروں کو دیناہے۔اگردوسروں کو دیتے جائیں تو انسان کا گزر بسر کیسے ہوگا؟
  • حدیث شریف میںہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو کیا باپ کے بارے میں بھی کوئی حدیث ہے۔
  • آپ نے لکھا ہے کہ ’’جب آنکھ دل بن جاتی ہے تو دل آنکھ بن جاتا ہے‘‘ اس کا کیا مطلب ہے؟

 

Availability: 147 in stock

Category:

 

فہرست

 

{1}

  • انسان جانتا ہے کہ عبادت کی بڑی عظمت ہے لیکن بعض اوقات اس کو اپنی عبادت بڑی بے حقیقت معلوم ہونے لگتی ہے۔
  • قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ یہ معجزہ ہے تو آپ روشناس کرائیں کہ یہ کن معنوں میںمعجزہ ہے۔
  • ابھی اﷲ کے ڈر کا ذکر ہواہے تو کیا اﷲ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے
  • ْقرآن مجید کو ایسے ہی پڑھنا چاہیے یا معانی کے ساتھ پڑھنا چاہیے؟
  • آپ نے فرمایا ہے کہ ایک یہاں کی زندگی ہے جس میں حاصل کرنا ہے اور دوسری آگے کی زندگی ہے جس کے لیے دوسروں کو دیناہے۔اگردوسروں کو دیتے جائیں تو انسان کا گزر بسر کیسے ہوگا؟
  • حدیث شریف میںہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو کیا باپ کے بارے میں بھی کوئی حدیث ہے۔
  • آپ نے لکھا ہے کہ ’’جب آنکھ دل بن جاتی ہے تو دل آنکھ بن جاتا ہے‘‘ اس کا کیا مطلب ہے؟

 

{2}

  • عملی زندگی میں ایسا ہوتا ہے کہ انسان کو اپنا فیصلہ بدلنا نہیں چاہیے لیکن وہ روزبدل دیتا ہے۔
  • تو کیا Behaviour بدلتا رہتاہے؟
  • یہ جو بدلنے والی کیفیت ہے کیا یہ انسان کے اپنے بس میں بھی ہے۔
  • آپ نے فرمایا ہے کہ شعبے ختم ہوچکے ہیں، مثلاً طاقت میں بڑے لوگ گزر گئے غزل میں غالب گزر گیا، توہمارے کرنے کا کام کیا رہ گیا؟
  • آپ کا ’’صبر ‘‘کاجو آرٹیکل ہے اس میں آپ نے فرمایا ہے کہ تمہارے ارادوں میںکسی اور کا ارادہ بھی شامل ہے۔
  • ایک بات سمجھ آجاتی ہے لیکن پھر خیال آجاتا ہے کہ شاید یہ غلطی ہو۔یہ اضطراب کیوںہے؟
  • اگر انصاف کرنے والے ظلم کرنا شروع کردیں تو پھر __
  • اﷲ کی ہر روز نئی شان ہے‘‘ اس کا ترجمہ یہ بتایا جاتاہے کہ اﷲ کو ہرروز کوئی نیا کام ہوتا ہے____
  • لوگ کہتے ہیں کہ اگر روٹی کے ٹکڑے راستے میںگرے ہوںتو انہیں اٹھا کے ایک طرف رکھ دیں تو اس سے رزق میںاضافہ ہوتا ہے۔

{3}

  • نماز کوئی ہاتھ چھوڑ کے پڑھاتا ہے اور کوئی ہاتھ باندھ کے ___ اس میں اتنا تضاد کیوں ہے؟
  • سر!معجزے اور کرامت میں کیا فرق ہے؟
  • آپ کی اجازت سے میں اپنے بیٹے کا سوال کرتا ہوں کہ یہاں پر جو لوگ بدعملی کرتے ہیں ان کو یہاں پر سو فیصد سزا نہیں ہوتی اور وہ یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ قیامت کے دن رحمت الٰہی کے سہارے بخشے جائیں گے ___
  • کیا دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے؟
  • صوفیاء کرام کے جو سلسلے ہیں ان میں ذکر کرایا جاتا ہے لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ہندوؤںسے لیاگیاہے___
  • وہ کہتے ہیںکہ انگریز وں نے مسلمانوں کو ’’اﷲ ہو‘‘ پہ لگا دیاہے تاکہ وہ اس میںلگے رہیں اور ہم لوگ لڑتے رہیںاورفتح کرتے رہیں۔
  • یہ جو قرآن مجید کی موجودہ ترتیب ہے کیا نزولی بھی یہی ہے
  • اسلام میںطرزحکومت کیا کیا تصور ہے؟
  • کہتے ہیں کہ مجذوب بااختیار ہوتاہے‘ وہ جو کہتا ہے بات بن جاتی ہے۔
  • جب دین مکمل ہوا تھا تو بڑا اچھا تھا مگر بعد میں تباہ ہو تا گیا۔

 

{ 4 }

  • میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ یہ جو بزرگوں کی توجہ ہوتی ہے وہ کیسے حاصل کی جاتی ہے۔
  • یہ جو آپ نے فرمایا ہے کہ راضی وہ ہے جو کوشش چھوڑ دے‘ تو زندگی کے بہت سے شعبے ہیں‘ ان میں کو شش کیسے چھوڑ دیں؟
  • جس بزرگ سے کوئی مستفید ہونا چاہے تو کیا اس کے پاس رہنا لازمی ہوتا ہے؟ کیا آدمی دور رہ کے بھی مستفید ہوسکتا ہے؟
  • سر! جو ہمارے جیساکچا آدمی ہوتا ہے وہ کیا کرے؟
  • جب ہم اس محفل میں ہوتے ہیں تو باتوں کا اثر ہوتا ہے اورجب ہم دنیا کی طرف واپس جاتے ہیں تو اثر کم ہو جاتا ہے
  • یہ جو چپ کا روزہ ہے اس کو اﷲ تعالیٰ نے حکماً کہا ہے تو اس کی کیا معنویت ہے؟
  • انسان کی زندگی میں کئی دور آتے ہیں اور آخری دور میں ماضی کی یاد کے حوالے سے ذہن میں کئی سوچیں آتی ہیں‘اب ان کی اصلاح کیسے کریں؟
  • خطا تو معاف ہوجاتی ہے لیکن انسان کے اندر خیال آسکتا ہے کہ اگر خطا کے بارے میں یہ علم اتنی عمر گزرنے کے بعدہوا کہ اب باقی عمر رہ ہی نہیں گئی تو تو یوں لگتا ہے کہ اب بخشش تو ہوگئی لیکن اتنی زندگی اس حالت میں جینا تو نصیب نہیں ہوا۔
  • سر! ایسے وقت میں کیا کیا جائی جب آپ فرماتے ہیں کہ سوال کرو اور واقعی ہمار ے پاس سوال نہیں ہوتا___
  • سر! میراسوال یہ ہے کہ ہم آپ کی اس محفل میں آتے ہیں تو اکیلے آتے ہیںلیکن ہم اکیلے نہیں ہیں‘ گھر بار ہے‘رشتہ داریاں ہیں ‘ دوسرے لوگ ہیں۔ ہم یہاں سے بے شمار چیزیں دل میں بٹھا کے جاتے ہیں۔ اور ان پر حتی الوسع عمل بھی کرتے ہیں اور کامیاب بھی رہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ جولوگ ہیں وہ بھی اس سچائی میںشامل ہوجائیں۔ لیکن جس کو ہم سچا سمجھتے ہیں اس کو کچھ لوگ سچانہیں سمجھتے۔اس کا سدباب کیسے کریں؟
  • ابھی آپ Thoughtlessness اور Sightlessness کے متعلق کچھ بتا رہے تھے تو Heartlessness کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمائیں۔
  • دل تو جسم کا قائد اعظم ہے ‘ اس کے بارے میں ضرور کچھ فرمائیں۔
  • سر!یہ ہم جو کچھ یہاں سیکھتے ہیں‘ جب گھر جاتے ہیںتو بچوںکے کچھ اور تقاضے ہوتے ہیں‘ گھر والوں کے کچھ اورخیالات ہوتے ہیں تو اس کا ہم کیا کریں۔
  • سر! آپ نے یہ جو سچ کے بارے میں بات کی ہے تو ہم آپ کے ساتھ جتنا سچ بولتے ہیں اتنا اپنے آپ سے بھی نہیں بولتے۔

 

{  5  }

  • داتا صاحبؒ کی تعلیمات کیاہیں؟
  • وہاں پر حاضری کا کیاطریقہ ہے؟
  • داتاصاحبؒ کی کون سی طریقت ہے؟
  • سر! یہ جو مجذوب ہوتے ہیں یہ کون ہوتے ہیں اور ان کاکیا مقام ہے؟
  • اﷲ اور اﷲ کے حبیب ؐ کے زیادہ قریب ہونے کے لیےکیا عمل زیادہ کریں؟
  • جوہمارا تجربہ ہے وہ واردات نہیں بنتا‘ جو باتیں آپ سے سنتے ہیں وہ عمل میں نہیں آتیں___
  • تصور شیخ کیسے ہوتا ہے اور کیا یہ جائز ہے؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 26”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart