فہرست
{1}
1 آج کل کے حالات میں یکسوئی کیسے پیدا ہوسکتی ہے؟
2 یہ جو میثاق کے دن ہمیں الست بربکم کہا گیا تھا وہ ہمیں یاد کیوںنہیں ہے؟
3 سورۃ یوسف میں جیلر کے لیے رب السجن کا لفظ استعمال ہوا ہے …
4 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہی کچھ ہوتا ہے جو تقدیر میں ہوتا ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ اپنی مرضی سے تقدیر کو بدلاجاسکتا ہے۔ 26
5 اگر انسان کوشش کرے تو کیا یہ تقدیر کے پراسیس کا حصّہ ہوگی؟
{ 2}
1 اگر کوئی بزرگ اﷲ کے سفر میں وہ چیز بتائے جو بظاہر سنت کے مطابق نہ لگے تو پھر اﷲ کے راستے پر کیسے چلیں؟
2 رجوع الی اﷲ کے بارے میں سمجھا دیں۔
3 آپ نے فرمایا ہے کہ جب انسان کو موت کاڈر ہوجائے اور وہ چاہے کہ اﷲ کی محبت حاصل ہوجائے تو پھر اس کی کیا نشانی ہے؟
4 ایک آیت ہے جس میں دومشرقوں اور دو مغربوں کا ذکر ہے‘ تو یہ دو مشرقوں اور مغربوں کی کیا بات ہے؟
5 اﷲ نے فرمایا کہ میں نے آسمان کو مصابیح سے سجایا ہے ‘ اس کا مطلب کیا ہے؟
6 میری پوری کوشش کے باوجود محویت نہیں ملتی ‘ اس کی کیا وجہ ہے؟
{3}
1 اگر تضاد فطرت کا حصّہ ہے تو انسان کی زندگی میں جو ذاتی تضادہے اس میں کیا برائی ہے؟
2 قرآن میں یہ جو دو مشرق اور دو مغرب بیان ہوئے ہیں اس کا کیا مطلب ہے؟
3 بعض اوقات کسی وجہ کے بغیر آنسو کیوں آ جاتے ہیں؟
4 جب انسان کامیاب ہوتا ہے تو کامیابی کا سہرا اپنے سرلیتا ہے اور جب ناکام ہوتا ہے تو کہتا ہے اﷲ نے میرے ساتھ کیا کیا …
5 اﷲ کے ہرکام میںمصلحت ہوتی ہے لیکن اس بات میں کیا مصلحت ہو سکتی ہے کہ میں جوانی میں بیوہ ہوگئی تھی جب کہ میرے بچے بھی بہت چھوٹے تھے۔
6 یہ فاصلے اور قرب اور یہ تعلق اور رشتے کیا چیز ہیں؟
7 اگر یا علی ؑ اور یا محمد ؐ کی جگہ یا اﷲ کہہ دیں تو …
8 آفس کے معاملات میں ہم حق سچ کی بات پر کیسے چل سکتے ہیں؟
9 فنا کا کیا تصور ہے اوربقا سے کیا مراد ہے؟
10 حضور ‘ فنا فی الشیخ سے کیا مراد ہے۔
11 کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی کو یاد کریں تو وہ آجاتا ہے۔
12 سر! لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ ہیراور رانجھا وارث شاہؒ کا ذہنی تخیل تھے۔ کیا ہیر رانجھا تھے؟
13 کیاسسی پنوں جو مکران میں ہیںسچی کہانی ہے؟
14 کیا ایک سے التفات ہو اور باقی سے نفرت ہو؟
15 کئی مرتبہ ایک فقرہ کئی لوگوں سے کہنا پڑجاتا ہے ‘ اس کا کیا کریں؟
{4}
1 بچوں پر والدین کا اثر ہوتا ہے لیکن اچھے والدین کے بچے غلط اور بُرے والدین کے بچے اچھے کیوں نکل آتے ہیں؟
2 سر! میں نے دیکھا ہے کہ ماں اگر نیک ہو تو اولاد نیک ہوتی ہے۔
3 بعض اوقات کسی سلسلے کے بزرگوں میں اختلاف کیوں پایا جاتا ہے؟
4 ہم صاحبِ عرفان کی ذات سے محبت کریں یا اس کےعرفان سے؟
5 تقویٰ کیا ہوتا ہے؟
6 دعا میں اگر اﷲ تعالیٰ کا قُرب مانگا جائے تو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ قُرب مل گیا ہے؟
7 ’’جو اپنے حق کی بارگاہ میں کھڑے ہونے سے ڈرا‘ اس کے لیے دو جنتیں ہیں‘‘ یہاں پر ’’کھڑے ہونے‘‘ سے کیا مراد ہے؟
{5}
1 انسان اپنے بارے میں فیصلہ کرتے ہوئے کچھ غلطی تو کر سکتا ہے کیونکہ وہ اپنے بارے میں اچھا گمان کرے گا۔
2 آپ نے اپنی کتاب ’’دل دریا سمندر‘‘ میں فرمایا ہے کہ ظالم اور گناہگار سے دعا کا حق چھین لیا جاتا ہے۔ یہ سمجھ نہیں آیا کیونکہ پھر گناہ گار تو دعا مانگے گا ہی نہیں____
3 اگر ہم اﷲ کی رضا پہ راضی ہوجائیں تو پھر کوشش تو چھوڑ دیں گے اور ترقی نہیں کر سکیں گے …
4 اس ساٹھ ستر سال کی عمر میں انسان نے کمانا بھی تو ہے‘ کھانا بھی تو ہے۔
5 قرآن مجید میں اﷲ نے فرمایا کہ اکثر لوگ علم نہیں رکھتے‘ جاہل ہیں۔ پھر تو ہم لوگ بھی کچھ نہیں جانتے۔
6 ایک بزرگ کہتے ہیں کہ جو حضور پاک اکی شان میں گستاخی کر دے اُسے ساری عمر توبہ نصیب نہیں ہوتی۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟
7 کیا’’یارسولؐ اللہ‘‘ کہنے میں ’’یا‘‘ کا لفظ اضافی ہے؟
8 جب کسی اﷲ والے کے پاس جائیںتو واپسی پر کہتے ہیں کہ اس کے پاس کوئی ’’بات‘‘ ضرور ہے۔ تو یہ بات کیا ہوتی ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.