گفتگو 20

 500

1مایوسی کیوں آتی ہے بلکہ کیوں ہوتی ہے؟

2مجھے لگتا ہے کہ جو غلط کام میں نے کیے ہیں ان پرندامت آنا کم بات ہے‘ تو بہ بھی کم ہے …

3ضمیر کے بارے میں بتادیںکہ یہ کیاہے؟

 

Availability: 149 in stock

Category:

 

فہرست

 

{  1  }

 

1مایوسی کیوں آتی ہے بلکہ کیوں ہوتی ہے؟

2مجھے لگتا ہے کہ جو غلط کام میں نے کیے ہیں ان پرندامت آنا کم بات ہے‘ تو بہ بھی کم ہے …

3ضمیر کے بارے میں بتادیںکہ یہ کیاہے؟

 

{  2  }

 

1یہ جو کافر ہیں وہ اﷲ تعالیٰ کی کئی صفات کو تو مانتے ہیں لیکن یہ نہیں سمجھتے کہ اﷲ تعالیٰ انبیاء کو کیسے مبعوث فرماتا ہے … اس بات کی وضاحت فرمادیں۔

2حواس کا خیال سے کیا تعلق ہے؟

 

{3   }

 

1غیبت کیا ہوتی ہے؟

2رجوع کے بعد آگے محبت تک کیسے جائیں؟

3اگر زندگی سے بے رغبیت ہوجائے تو کیا یہ اطمینان کا اظہار ہے یا زندگی سے فرار ہے؟

3انسان کو تنگی آتی ہے تو اﷲ کے قریب ہوجاتا ہے اور تھوڑی سی آسودگی آتی ہے تو غافل کیوں ہوجاتا ہے؟

4ضروریات ِ زندگی کا کیسے تعین کریں؟

5کیا عزت اور طاقت بھی اﷲ کے قریب کرنے کا باعث ہوسکتے ہیں؟

6اگر انسان کے پاس دولت آجائے تو فرائض کا بوجھ تو ایک جیسا ہوگا۔

7آج کل ہرجگہ پروفیشنل جَیلَسی بہت ہے…

 

{ 4  }

 

1کہتے ہیں کہ قرآن کا ایک باطن بھی ہے تو اس باطن کو یا مَن کو سمجھنے کا کیاطریقہ ہے؟

2قرآن سمجھنے کے لیے تقویٰ چاہیے تو تقویٰ کیاہوتا ہے؟

3تقویٰ اورہدایت میں کیا فرق ہے؟

 

{   5 }

 

1دعا کریں کہ جو لوگ جیت کر آئے ہیں وہ ملک کے لیے اور اسلام کے لیے کام کریں۔

2بعض اوقات کئی گمراہ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا پیر بھی اس وقت دنیا میں موجود ہوتا ہے…

3کیا ایسے میں دعا کرنی چاہیے ؟

4کیازلزلے سے یہ مراد ہوتا ہے کہ کوئی تبدیلی آنے والی ہے؟

5میرا سوال یہ ہے کہ ملک میںجو کچھ ہورہا ہے یاہوگا اس سب کا پوچھنے والا کوئی تو ہونا چاہیے‘ تو وہ کون ہوسکتا ہے؟

6اس قوم کے بدکرداروالوں سے یا نیک کردار والوں سے جو غلطیاں ہوتی ہیں ان کا حساب پوچھنے والا کیسا آدمی ہونا چاہیے؟

7سب کہتے ہیں کہ افواہوں پہ توجہ نہ دیں لیکن کچھ افواہوں سے الیکشن پہ بہت اثرپڑا ہے۔

8ٹی وی پر ملک کے بارے میں عام لوگوں کی رائے دکھا دیتے ہیں مگر سنجیدہ لوگوں سے کچھ نہیں پوچھا جاتا۔

9گورنمنٹ کو یہ کرنا چاہیے کہ دس بیس دانشور اکٹھے کرکے یہ پروگرام کروائے

10آدھے لوگ کہتے ہیں کہ ایڈ لے لینی چاہیے اور آدھے کہتے ہیں کہ نہیں ۔

11جتنے اہم فیصلے ہیں وہ خاص لیڈرشپ سے پوچھے جائیں۔

12الیکشن میں کئی جگہ دھاندلی ہوئی ہے …

13سر! میراسوال یہ ہے کہ یہ جو ظاہری تبدیلیاں آتی ہیں کیا اس میں اَن دیکھی طاقتوں کا کوئی ہاتھ ہے؟

14یہ جو اﷲ کے مقرب لوگ ہیں ان کو یہ ڈیوٹی کیوں نہیں مل رہی؟

15جو ہماری سمجھ میں بہتر ہو کیا وہ کرلیاکریں؟

 

{6   }

 

1مجاز اور حقیقت میںکیا فرق ہے؟حقیقت کے سفر میں مجاز کی کیا اہمیت ہے؟

2اس سارے کھیل کا فاعل کون ہے؟

3وحدت الوجود کیا ہے؟

4میری عرض یہ ہے کہ سائنس دان بڑی محنت سے کوئی چیز تلاش کرتا ہے اور مولوی صاحب یہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو ہمیں پہلے سے پتہ تھا…

5ہم لوگوں کی کیا خدمت کریں؟

6روحانی کائنات میں ’’مَیں ‘‘ کی کیا کیفیت اور کیا اہمیت ہے؟

 

{   7 }

 

1انفاق فی سبیل اﷲ سے کیا مراد ہے؟

2گورنمنٹ کو ٹیکس بھی تو دینے پڑتے ہیں۔

3آج کل انقلاب کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا پِس رہی ہے۔

4یہ جو ہٹے کٹے مانگنے والے ہوتے ہیں ان کو دینا چاہیے؟

5عناصرِ اربعہ کیا ہوتے ہیں اور امرِ ربی سے ان کا کیا تعلق ہے؟

6عناصرِ اربعہ کی پرورش بھی تو رُوح کرتی ہے۔

7حکم یہ ہے کہ جماعت کے ساتھ نماز کا ستائیس گنا ثواب ہے لیکن گھر میں کیفیت زیادہ ملتی ہے…

8سارے لوگ مختلف خیال رکھتے ہیں؟

9اگر ہم اصلاح نہیں کرسکتے تو علیحدہ تو بیٹھ سکتے ہیں؟

10جو کچھ آپ نے فرمایا ہے اس پر یکسوئی کیسے پیدا کریں؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 20”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart