فہرست
(1)
1 اللہ پاک نے حضرت آدم ں کی توبہ تو قبول فرما لی تھی ، پھر انہیں جنت سے نکل جانے کا حکم کیوں دیا؟
2 جس بندے نے عبادت کی___
3 جو نصیب میں لکھا ہو‘ اگر کوشش نہ کریں تو کیا پھر بھی وہ مل جائے گا؟
4 ایک عیسائی نے مجھ سے کہا کہ تم حضرت عیسٰی کے ساتھ علیہ السلام نہ کہو‘ نبی ہم پہ سلام کہتا ہے، ہم نہیں کہتے۔
5 کئی مقامات پر اس طرح کی بات لکھی ہوئی ہے کہ اﷲتعالیٰ کی طرف جانے کے لئے مخلوق کو چھوڑنا پڑتا ہے۔
6 تکلیف کے وقت کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ یہ آزمائش ہے یا سزا؟
(2)
1 حضور ! نبوّت کے دو بڑے شعبے ہیں…..اُس کا راستہ کیاہے؟
2 سر! اس کا مطلب یہ ہوا کہ قدرت کی دی ہوئی نعمتوں کی نفی کا نام نیکی ہے۔
3 سر! اگرقبر کے لئے جگہ لی ہوئی ہو تو کئی سال بعد‘صدیاں گزرنےکے بعد اس کی حفاظت کون کرے گا۔
4 سر! اتنی بڑی کائنات سامنے پھیلی ہوئی ہے‘ پھر جو تھوڑا بہت ادراک ہوتا ہے وہ سب دیکھ کے بھی ہوتاہے‘ محسوس بھی ہوتا ہے۔ اس لئے گمراہی کو کہاں لے جایا جائے ؟
5 یہ جستجو کس چیز کا نام ہے۔ اگر علم سے بھی توبہ کرلی تو پھر جستجو کس چیز کی ہے ___
6 سر! دل میں جو خیال آتے ہیں اُن کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ خیال حق تعالیٰ کی طرف سے ہے اور یہ خیال نفس کی طرف سے ہے۔
(3)
1 تقدیر اور دُعا جو ہے تو دُعا کس طرح تقدیر پر اثر اندازہو سکتی ہے؟
2 میرا سوال یہ تھا کہ اپنے لئے تو دعا نہیں مانگنی لیکن دوسرے کہتے ہیں کہ میرے لئے دعا کرو۔
3 ہمیں اپنی رہنمائی کے لئے کسی شخص کی کیا ضرورت ہے؟
(4)
1 اُمید کس بات کی رکھنی چاہیے؟
2 اُمید کس چیز کی ہو؟
3 ٌموت کو یاد رکھنا چاہیے
4 ہر چیز کی موجودگی کے باوجود یہاں سے نکلنا ہے۔
5 فیر تے چھیتی مر جاناچاہیدااے۔(پھر تو جلدی مر جانا چاہیے)!
6 سر! کیااس کو مانگناگناہ ہے؟
7 کہتے ہیں کہ زندگی کسی اور کی بھی لگ جاتی ہے اور موت دُور ہو جاتی ہے۔
8 کیا دعائیں یا دوائیں موت کے فاصلے کو کم یا زیادہ کرسکتے ہیں؟
9 حضور! یہ غربت میں‘ مسکینی بھی غربت کو دُور کرنے میں کوئی باعث بن سکتی ہے؟
10 واﷲ خیرالرازقین ___رازقین جو ہے یہ جمع ہے رازق کی۔ اس کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا اﷲ رزق دینے والوں میں سے بہتر ہے؟
11 رزق صرف روٹی کا نام تو نہیں۔
12 احترامِ آدمیت ‘ آدمی کا احترام کرناکیسے ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.