گفتگو 3

 500

-1         اگر کسی آدمی کو کوئی تکلیف ہو اور پریشانی ہو تو اس کا کیا حل ہے ؟

 

2

-1         دینی لحاظ سے مہمان کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔

-2         سر! کن کن لوگوں سے تعلق رکھا جائے ؟

-3         آج کل جس طرح کی زندگی جارہی ہے اس میں کیا عمل کیا جائے اور ایمان کیسے بچایا جائے ؟

 

Availability: 98 in stock

Category:

 

فہرست

 

1

-1         اگر کسی آدمی کو کوئی تکلیف ہو اور پریشانی ہو تو اس کا کیا حل ہے ؟

 

2

-1         دینی لحاظ سے مہمان کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔

-2         سر! کن کن لوگوں سے تعلق رکھا جائے ؟

-3         آج کل جس طرح کی زندگی جارہی ہے اس میں کیا عمل کیا جائے اور ایمان کیسے بچایا جائے ؟

 

3

-1         موت کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔

-2         موت سے پہلے مرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

-3         قوالی سنتے سنتے کوئی بے ہوش ہوجائے تو کیا اسے موت سے پہلے مرنا کہہ سکتے ہیں ؟

-4         اسلامی شریعت میں خاندانی منصوبہ بندی جائز ہے یا نہیں؟

-5         کیا قبر کا عذاب جسم پر ہوتا ہے یا روح پر ؟

-6         سچے مرید کی کیا تعریف ہے ؟

 

4

-1         اگر کسی غیر مذہب پر اللہ کا کلام پھونکیں تو کیا اثر ہوگا؟

-2         ہم کلام اللہ کی تلاوت کے وقت کیا کریں کیونکہ ایک مفسر دوسرے کے خلاف ہوتا ہے ؟

-3         اپنے عمل کو آسان بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟

-4         صاحب یقین کی معیت سے یقین کی دولت کیسے میسر آتی ہے ؟

-5         ہمارا ملک اسلامی ہے لیکن دینی جماعتوں کو ووٹ کیوں نہیں ملتے ؟

-6         حزب اللہ والے کس طرح دین کی طرف سے ووٹ مانگیں؟

 

5

-1         تصوف کیا ہے اور زندگی میں اس کی اہمیت کیا ہے ؟

-2         باطن کے شعور کا مطلب کیا ہے ؟

-3         اہل تکوین کون ہوتے ہیں ؟

-4         کیا اہل تکوین ایک دوسرے کو جانتے ہیں ؟

-5         صوتِ سرمدی کا سینٹر کون سا ہے ؟

-6         علم کیا ہے ؟

-7         اہلِ تکوین بعض اوقات نہ سمجھ آنے والے فقرے کہہ دیتے ہیں تو یہ کیا مقام ہے؟

-8         کیا یہ ممکن ہے کہ مرشدب سب کچھ بدل دے ؟

-9         عارف اور کامل میں سے کس کی راہ افضل ہے ؟

-10       پرانے زمانے میں کوئی جھوٹا قرآن اٹھاتا تو کچھ نہ کچھ ہوجاتا تھا ، اب کچھ کیوں نہیں ہوتا؟

-11       یہ جو سب کچھ ہورہا ہے اہل ِ باطن اس کو تبدیل کیوں نہیں کرتے ؟

-12       کیا اہلِ تکوین کی تنظیم کائنات میں کوئی دخل دیتی ہے ؟

-13       کیا فقیر زندگی بڑھوا لیتے ہیں ؟

-14       امام مہدی کا تصور جسمانی ہے یا روحانی؟

-15       امام کسے کہتے ہیں ؟

 

6

-1         کیا ہمارے بس میں ہے کہ ہم اپنے آپ کو پہچان سکیں؟

-2         اگر ہم خود کو پہچان لیں تو کیا اللہ کے بارے میں اندازہ کرسکتے ہیں؟

-3         انسان سمجھ دار تو ہے لیکن اتنی دیر سے کیوں سمجھتا ہے ؟

-4         اپنی ذات کے ساتھ صلح کیسے کی جاسکتی ہے ؟

-5         ہم اللہ کے راستے میں کس حد تک اور کیسے خرچ کریں ؟

-6         ملک کے حقوق کے خلاف ہم سے جو کوتاہیاں ہوئی ہیں ان کا مداوا کیسے کریں؟

-7         ہم روز مرہ زندگی میں کسی کی زیادتی کیسے معاف کریں اور ہمیں کیا کیا کرنا چاہیے ؟

-8         آپ نے فرمایا ہے کہ مسائل کو نظر انداز کردیں تو مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس سے کیا مراد ہے ؟

-9         سر! کتابوں میں کتنا علم ہے ؟

-10       تباہی سے کیا مراد ہے ؟

 

7

-1         علم نجوم اور علم جعفر کی حقیقت کیا ہے اور اس علم کو حاصل کرنے کے بارے میں وضاحت فرمادیں ۔

-2         ملنگ کیا ہوتا ہے؟

-3         صادق القول کی بات اور تجربے سے حاصل کی ہوئی بات میں کیا فرق ہے ؟

-4         ہم ساری عبادات کرتے ہیں لیکن سب کے دل میں حضور پاکﷺ کی محبت پیدا کیوں نہیں ہوتی ؟

 

8

-1         اللہ تعالیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ اللہ تعالیٰ اتنا قریب ہے لیکن ہم اس سے اتنے دور کیوں ہیں؟

-2         جس شخص کو مشاہدہ حق حاصل ہوجائے تو اس کو اعمال کی کیا ضرورت ہے؟

-3         جو لوگ معاشرے میں انسانوں کی خدمت میں مصرف ہوں کیا انہیں حق کا مشاہدہ ہوتا ہے؟

-4         اطاعت اور عبادت میں کیافرق ہیَ؟

-5         اللہ کہتاہے کہ مجھے مانو لیکن اللہ کو خوش کرنے کے لیے انسان کو کیوں خوش کرنا پڑتا ہے؟

-6         ہم گناہ اور جرم اس لئے نہیں کرتے کیونکہ اللہ حاضر ناظر ہے لیکن اس کو غفور الرحیم دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ اس نے تو معاف کردینا ہے۔

-7         کیا پریکٹس سے محبوب بنایا جاسکتا ہے؟

-8         کیا صرف زبان سے کلمہ پڑھ لینے کا کوئی انعام ہے؟

-9         محبت خود کی جاتی ہے یا کسی کی عطا ہوتی ہے؟

-10       اگر محبت محبوب کی عطا ہے تو پھر ہمارے ذمے کیا رہ جاتا ہے؟

-11       اگر کوئی شخص ہمیں کچھ کہے اور ہم اخلاق کے مارے چپ رہیں تو وہ ہمیں بزدل سمجھتا ہے؟

-12       بچوں کو اسلام کی تربیت دینے کے بارے میں بڑی پریشانی رہتی ہے؟ اس بارے میں کیا کریں؟

-13       ہماری زندگی میں بے شمار پریشرز ہیں، مذہبی طور پر ان کے لیے کیا حکم ہے؟

-14       ہماری زندگی ایک انداز سے گھریلو زندگی بڑی آسان ہے اور ایک انداز سے بڑی مشکل ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟

 

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 3”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart