فہرست
1
1 علم نافع یا نفع بخش علم کی کیا تعریف ہے ؟
2 عملی زندگی کے لیے بھی تو علم کی ضرورت ہے ؟
3 کچھ سوال تو خلوت میں پوچھنے والے ہوتے ہیں، وہ یہاں ہم کیسے پوچھ سکتے ہیں ؟
4 آج کل اتنی مصروفیات ہیں کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہے ؟
5 کیا نماز میں کوئی تصور کرکے نماز پڑھنی چاہیے ؟
6 اللہ کے راستے پر چلنا اور کامیاب ہونا بہت مشکل ہے ، پھر ہم کیا کریں؟
7 انسان چاہتا ہے کہ امتحان کا نتیجہ معلوم ہوجائے تو کیا اللہ کے راستے میں ایسا ہوسکتا ہے ؟
8 ہم صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں ؟
9 آپ نے فرمایا تھا کہ کوئی دعا نہیں مانگنی چاہیے اس بارے میں فرمائیں ؟
10 غیر مذاہب والے تو بڑے منظم طریقے سے کام کرتے ہیں، ایسے میں ہم مسلمان کیا کریں ؟
2
1 موجودہ دور میں رشتوں کی اذیت سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟
2 جولوگ ہمیں اذیت دیتے ہیں کیا ہم انہیں اس کا جواب نہ دیں ؟
3 کیا ظالم کو طاقت کے ذریعے ظلم سے نہیں روکنا چاہیے ؟
4 جو لوگ ایسے اداروں میں کام کرتے ہیں جہاں سود ہے تو ایسے لوگوں کے لیے کیا حکم ہے ؟
5 سر! دانش نورانی کی وضاحت فرمادیں ؟
6 اللہ اور اللہ کے حبیب پاکﷺ کے مقام میں کیا فرق ہے ؟
7 یہ کیسے پتہ چلے گا کہ دل میں اللہ اور اللہ کے حبیب پاکﷺ کی محبت پیدا ہوگئی ہے ؟
3
1 انسان بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہوتا جاتا ہے ، ایسے میں وہ اسلام پر کیسے عمل پیرا رہ سکتا ہے ؟
2 اللہ تعالیٰ اپنا علم براہ راست دیتا ہے یا کسی بندے کے ذریعے دیتا ہے ؟
3 جب مانگے بغیرہی ملنا ہے تو پھر مانگنے کی کیا ضرورت ہے ؟
4 کیا کوئی اندازہ لگاسکتا ہے کہ وہ محبت میں صحیح جارہا ہے ؟
5 کیا انسان خیال پر کنٹرول کرسکتا ہے ؟
6 اس کی کیا نشانی ہے کہ انسان کا انتظار صحیح ہے ؟
7 کیا دنیاوی کاموں میں بھی انتظار کرتے رہنا چاہیے؟
4
1 یہ جو اقبال نے کہا تھا یہ دانائے راز کیا ہوتا ہے ؟
2 علم اور آگہی کی کوئی بات سنیں تو ذمہ داری بڑھ جاتی ہے ۔ ایسے میں ہم کیا کریں ؟
3 یہ جو اتنی ڈھیر ساری تفسیریں ہیں ، یہ سب کیا ہے ؟
4 ہم کس بات کا انتخاب کریں اور کسی مزار پر جاکر ہم کیا کریں ؟
5 اس سفر میں تو ہماری ابتداء ہے …؟
6 اگر ہم صرف اللہ اللہ کرتے جائیں تو بازاروں کی رونق تو بند ہوجائے گی ۔ پھر ہم کیا کریں ؟
7 کیا آپ کے ذہن میں ہماری عملی روحانی تربیت کا بھی کوئی پروگرام ہے ؟
8 آپ کی ہر بات پر ہم عمل کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اصل میں ہم کیا کریں ؟
9 اگر مجھے آپ کی کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟
10 کیا استعداد میں اضافہ ممکن ہے ؟
11 دوسروں کو مرعوب کرنے کی خواہش کیسی ہے ؟
5
1 عزت اور ذلت کی اصل حقیقت کیا ہے ؟
2 آپ نے فرمایا ہے کہ اہلِ مزار کے درجات بڑھتے رہتے ہیں تو یہ کیسے ہوتا ہے ؟
6
1 جس طرح انسان پرورش پاتا ہے کیا اسی طرح روح بھی بڑھتی ہے ؟
2 کیا تزکیۂ نفس اور روح کی تلاش ایک چیز ہے ؟
3 کیا انسان روح کی دریافت میں جلد بازہے؟
4 خیال کی اصلاح کیسے ہوسکتی ہے ؟
5 انسان جو محنت اور وظیفہ کرتا ہے ، اگر اس کا نتیجہ نہ نکلے تو کیا وہ ضائع ہوجاتے ہیں ؟
6 یقین میں تذبذب کیا چیز ہے ؟
7
1 جس گناہ کی اللہ سے معافی مانگ لی جائے اس کا کیسے پتہ چلے گا کہ معافی ہوگئی ہے ؟
2 زندگی میں تو بے شمار مسائل کا سامنا ہے ، پھر اللہ سے رجوع کیسے کریں ؟
8
1 تلاش حق کیا ہے اور حق کے مسافر کے لیے بیعت کیوں ضروری ہے ؟
2 کیا مشیت ایزدی کبھی حق تلفی کرکے بھی انسان کے درجے بڑھادیتی ہے ؟
3 امام حسینؑ کو حق حاصل تھا کہ وہ خلیفہ وقت بنتے لیکن وہ شہید ہوگئے ؟
4 آج کل یہ جو بیعت کم ہوگئی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے ؟
5 محبت اور عقیدت میں کیافرق ہے ؟
Reviews
There are no reviews yet.