گفتگو 6

 500

1          فرض اور شوق میں فرق کی وضاحت فرما دیں۔

2          اصل میں زندگی کو کیا کرنا چاہئے؟

3          اللہ کا جلوہ دیکھنے کیلئے کیا کوشش اور کیا عمل کریں کہ وہ ہمیں قبول کر لے؟

4          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ آزمائش اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے ہے یا اللہ کے فضل سے ہے؟

 

Availability: 145 in stock

Category:

فہرست

1

1          فرض اور شوق میں فرق کی وضاحت فرما دیں۔

2          اصل میں زندگی کو کیا کرنا چاہئے؟

3          اللہ کا جلوہ دیکھنے کیلئے کیا کوشش اور کیا عمل کریں کہ وہ ہمیں قبول کر لے؟

4          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ آزمائش اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے ہے یا اللہ کے فضل سے ہے؟

 

2

1          اکثر ہمارے خیال اور عمل میں خسارہ رہ جاتا ہے ٗ اس خسارے کو کیسے پورا کریں؟

2          اگر کوئی خیال آ جائے یا کوئی مشکل آ جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

3          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ اللہ ہم پر ناراض ہے یا راضی؟

 

3

1          انسان کا جو عمل ہے وہ ارادہ ٗ نیت اور توفیق کا کس حد تک پابند ہے؟

2          کیا انسان کا اپنی زندگی کے عمل میں اپنا کوئی دخل ہے؟

3          اللہ سے دوستی کا کیا طریقہ ہے؟

4          سر!! آپ کو کیا پسند ہے؟

5          اگر میں گلہ چھوڑ دوں تو آپ کو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے گلہ چھوڑ دیا ہے؟

6          کیا یہ صحیح ہے کہ برداشت ایک حد سے بڑھ جائے تو بے غیرتی کہلاتی ہے؟

7          کیا میں اور میرا خدا ٗ میرا ذاتی مسئلہ ہے؟

8          اللہ ہم سے کیسے بات کرے گا؟

9          میں خود سے مخاطب ہوتا ہوں تو خود کو کوستا رہتا ہوں۔

10        ہم اپنی اصلاح کیسے کریں؟

11        کیا اپنی ذات سے بھی گلہ ختم کر دینا چاہئے؟

12        یہ خیال رہتا ہے کہ اپنی اصلاح ہونی چاہئے۔

13        خوشی اور محبت کیسے مل سکتے ہیں؟

14        یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ محبت صرف کی جائے اور مانگی نہ جائے؟

15        انسان کو یہ کیسے معلوم ہو کہ جس پر وہ چل رہا ہے یہ اللہ کا راستہ ہے؟

16        جو لوگ اس محفل میں نہیں پہنچ سکتے ان کیلئے کیا کریں؟

17        اگر آسائش اور اللہ کے قرب کی تمنا ہو تو کیا دونوں حاصل ہو سکتے ہیں؟

18        اللہ سے فرض اور شوق کی محبت میں کیا فرق ہے؟

19        ہمیں اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کرنے کے بعد کیا کرنا چاہئے؟

20        جب خود سپردگی کے بعد ہوش نہ رہے تو ہم کیا کریں؟

 

4

1          سر! انسان ٗ خدا اور کائنات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

 

5

1          آج کے مسلمان کو نہ اللہ ملتا ہے اور نہ دنیاوی مفادات ٗ ایسا کیوں ہے؟

2          منصفانہ دور حکومت سے کیا مراد ہے اور یہ حکومت کیسے قائم ہو سکتی ہے؟

3          اقبال نے خانقاہی نظام کے خلاف جو کچھ کہا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

4          ہمیں اپنی اصلاح کیسے کرنی چاہئے اور گناہ گاروں کی اصلاح کیسے کریں؟

5          کیا اللہ کے مختلف رازوں سے آشنائی ہو سکتی ہے؟

6          کیا وظیفہ کرنا چاہئے؟

7          کیا قبروں پر جانا جائز ہے؟ حاضر ناظر کیا ہوتا ہے؟

 

6

1          کوئی ایسی وضاحت فرما دیں کہ یہ سمجھ آ جائے کہ دنیا اور دین کیا ہیں؟

2          کوئی آسان لائحہ عمل بتا دیں جس کے ذریعے ہم اللہ کے قریب ہو جائیں؟

3          سر!یہ جو کیڑے مکوڑے مارنے کیلئے ڈی ڈی ٹی استعمال کرتے ہیں ٗ کیا یہ جائز ہے؟

 

7

1          کیا مجھے ورد کرنا چاہئے؟

2          اللہ کو پانے کیلئے مختلف مذاہب کے ذریعے کئی راستے ہیں تو کیا ہم ان سے مدد لے سکتے ہیں؟

3          کیا وظیفہ کرنا ضروری ہوتا ہے؟

4          عاجزی تو اچھی بات ہے لیکین کیا مغلوب کے سامنے غرور کرنا بری بات نہیں؟

5          رہبانیت کسے کہتے ہیں اور بزرگان دین کی رہبانیت کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں؟

6          محبت کیا ہے؟

7          عشق مجازی اور عشق حقیقی میں کیا فرق ہے؟

8          صوفیاء کے سلاسل تو بے شمار ہیں۔ پھر کس سلسلے کو اختیار کرنا چاہئے؟

9          اپنے آپ کو دریافت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

10        کیا نام کا شخصیت پر اثر پڑتا ہے؟

11        آج کل شہر میں اچھی محفل بہت مشکل سے ملتی ہے ٗ ایسے میں ہم کیا کریں؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 6”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart