گفتگو 30

 500

-1        کسی کی غلطی کوچھپانے اور معاف کردینے کی کیا اہمیت ہے؟

-2        معاف کرنے اور درگزر کرنے کی جو اہمیت ہے….. کہ واقعی اُس کو معاف کردوں جو مسلسل ایک عرصہ سے مجھ پہ زیادتی کرتارہا۔

-3        جومعاف نہ کرسکے؟

-4        میں یہی کرنا چاہ رہاہوں لیکن گذشتہ ایک عرصہ سے میں اس کشمکش میں مبتلا ہوں۔

-5        لیکن اس کا معاشرتی پہلو بھی تو ہے‘ عزت ِ نفس کا مسئلہ بھی تو ہے۔

-6        صرف ماں ہی معاف کرتی ہے….. بیوی کیا کرے اگر خاوند معاف نہ کرے۔

-7        زندگی میں انسان کا حاصل کیا ہے؟

-8        انسان کتنا آزاد ہے اور کتنا مجبور ہے؟

-9        ایسا کیوں لگتا ہے کہ انتخاب کے وقت وہ انسان اچھا لگتا ہے اور بعد میں اُس میں کمزوریاں نظر آتی ہیں۔

-10      جوانی ختم ہوگئی تو بڑھاپے میں کیا فائدہ۔

-11      انسان جب حقیقت کے سفر پہ ہو تو شریعت کی پابندی کس حد تک لازم ہے۔

-12      سر! شریعت کیا ہے؟

-13      کیا فقہ کو شریعت کے اُوپر بٹھانا لازم ہے یا نہیں ہے؟

-14      اگر شریعت کے کچھ کام نہ ہوسکیں تو؟

-15      آپ گِلہ کرنے سے منع کرتے ہیں….. جس نے گِلہ نکال دیا تو وہ تو ختم ہو گیا۔

-16      ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے اس کائنات کو کیا فرق پڑتاہے؟

-17      کیا دُعا سماعت ہوئی؟

-18      اس سے بے بسی کا اظہارہوا ہے۔

-19      اگردعا صرف مکینیکل ہو اور مانگنے والا کا اس پر اعتماد نہ ہوتو کیا اس کا اثر ہوسکتا ہے؟

-20      یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ چیز اچھی ہے؟

Availability: 148 in stock

Category:

فہرست

[ 1 ]

-21      اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہرچیز اگر آتی ہے….. تو دعا کی کیا ضرورت ہے؟

-22      یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ اسے سکول میں داخل کرادے۔

-23      جب تقدیر جو ہے دعا کے ساتھ ٹکرائی تو کون جیتا؟

-24      اجتماعیت میں مذہب اِتنا پُر جلال کیوں ہوتا ہے؟

-25      قرآن پاک کے ریفرنس سے عقلِ سلیم کیا ہے؟

-26      دل اورذہن کو بیلنس رکھنے کے لیے عقلِ سلیم سے کیسے کام لیں؟

-27      یہ تو بڑا مشکل ہے۔

-28      معاشرہ بنانے کے لیے اَمر اور نہی کی کیا ضرورت ہے؟

-29      ہم کوشش تو کرتے ہیں لیکن حالات سے مطمئن نہیں ہوتے۔

-30      کیا ہم فیوچر کا نہ سوچیں؟

-31      پھر بندہ   Present میں خوش کس طرح رہ سکتاہے؟

-32      ایک مقابلے کی حِس بھی تو ہوتی ہے‘ ہمارے ہاں وہ بھی تو ہے۔

-33      پھر انسان پر انحصار تو ہوگیا۔

-34      جس پر انحصار کیاجائے اُ س کے بھی کچھ فرائض بنتے ہیں۔

-35      ہم کسی کو معاف کرناچاہیں مگر وہ اپنی بات پہ اصرار کرتاجائے تو کس حد تک معافی ہو؟

-36      اگر ہم سفر ہم خیال بھی نہ ہو اور رہنا بھی اکٹھے پڑے اور بندہ اُسے خوش رکھے تو___

-37      اصلی جنت تو انسان کے گناہوں سے نجات میں ہے۔

-38      کیا دعا کے کوئی دن اور اوقات بھی ہوتے ہیں؟

[ 2 ]

-1        ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں دنیا کو اس طرح دیکھتا ہوں جس طرح ہتھیلی پہ رکھا ہوا رائی کا دانہ___ یہ کیسے ہے؟

-2        بدعت کے بارے میں کچھ بتادیں۔

-3        مختلف قسم کے خیالات پریشان کرتے ہیں۔مختلف قسم کے خیالات دماغ میں آتے رہتے ہیں۔

-4        مصنوعی سوال تو اچھا نہیں ہوتا۔

-5        تزکیۂ نفس کس طرح ہوسکتاہے؟

-6        قومی سطح پر یہ بات کہی جارہی ہے کہ اس وقت سربراہِ حکومت کی بات اولی الامر ہے۔ ہمارے لیے اس میں کیا حکم ہے۔

-7        اگر ایک آدمی یہ کہتاہے کہ میں نے یہ کردیااور میں یہ ہوں اور پھر ٹیلی وژن پر ایک عالمِ دین بھی اُس کے بارے میں ایسا کہہ رہاہو تو___

-8        آج کل جو یہ معاشرے کا ڈسپلن ہے اس کو قائم کرنے کے لیے جو بھی حکمران ہے کیا اس کی قانونی پابندی لازمی نہیں ہے؟

[ 3 ]

[ 4 ]

-1        اﷲ یستہزی بہم ویمدہم فی طغیانہم یعمہون۔

-2        اُن کے ساتھ ایسا ہوگاکہ انہیں دکھائی بھی نہیں دے گا۔ ہم بھی نہیں دیکھ سکیں گے۔

-3        ہمارے لیے ظلوماً جہولا  بھی کہاگیاہے۔

-4        اورپھر وہ احسن تقویم…..

-5        تکبّر سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

-6        عبادت میں رجوع نہیں رہتا۔

-7        جب انسان بڑھاپے کو پہنچتا ہے…..وہ عبادت جاری رکھے یا اُس کو کم کردے۔

-8        اگرعلاج‘ سائنس بن جائے تو دعا کا کیا مقام ہے۔

-9        جب اعتراض پیداہوجائے اور نہ روکاجاسکے تو اس کا حل کیا ہے؟

-10      …..اﷲ تعالیٰ سے کہا ہے کہ اگر تجھے یہ پسند نہیں ہے تومیری تقدیر بدل دے۔

-11      آپ نے فرمایا ہے کہ اﷲ تعالیٰ ساری کائنات میں نہیں سماسکتا مگر مومن کے دل میں سما جاتا ہے۔

-12      جو لوگ مشاہدات کرتے ہیں وہ کیادیکھتے ہیں؟

-13      یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم سرکارؐ سے ہاتھ ملا رہے ہیں‘ معانقہ کررہے ہیں۔

-14      یہ جو بابری مسجد کا مسئلہ بناہواہے‘ اُس کے حوالے سے سوال تھا کہ ہمارا صرف یہ فرض ہے کہ احتجاج کریں یا اِس سے آگے کچھ نہیں کرسکتے؟

-15      انسان جتنی کوشش کرتا ہے اُسے اتناہی ملتاہے یعنی جتنی محنت کرتا ہے۔ تو جس کو Extraمل جاتا ہے وہ کیسے ہے؟

[ 5 ]

.1         میرے خیالات منتشر ہیں‘ کوئی قرار نہیں ہے۔

.2         مجھے اپنی باتوں میں تاثیر نظر نہیں آتی۔

.3         یہی مصیبت ہے کہ سچ کا کوئی پتہ بھی نہیں۔

.4         اگر کہیں کوئی برائی ہورہی ہو تو حکم ہے کہ اُسے ہاتھ سے روکو ‘ پھر زبان سے اور پھر دل میں برا سمجھو۔

.5         زندگی میں جو غم ہے یہ کیا رول ادا کرتا ہے؟

.6         پھر عروسی اور عُرس کیا ہوتا ہے۔

.7         یہ فرقہ پرستی کس طرح دُور ہوسکتی ہے؟

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 30”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart