گفتگو 5

 500

1          مجھے یہ مسئلہ رہتا ہے کہ ڈپریشن ختم نہیں ہوتی۔ یہ کیا ہوتی ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

2          سر! غریب تو غریب رہتا ہے ٗ وہ کس بات کی امید رکھے؟

3          کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی غیب کا علم جان سکتا ہے؟

4          جو بندہ خود ڈپریشن میں ہو وہ دوسروں کی ڈپریشن کیسے دور کر سکتا ہے؟

5          قرآن مجید میں جن روحوں کا ذکر ہے وہ کیا روحیں ہیں؟

6          جن کیا ہوتا ہے؟

7          کبھی کبھی بغیر کسی وجہ کے کیوں خوف کا احساس ہوتا ہے؟

8          جب ہم مرے ہوئے لوگوں کو یاد کرتے ہیں تو کیا وہ ہمارے خیال سے آگاہ

9          سر! ہم چاہتے ہیں کہ ہم ترقی کریں۔

10        ترقی کیسے حاصل کریں؟

11        ہماری محنتوں کا انصاف کیوں نہیں ملتا؟

 

Availability: 145 in stock

Category:

فہرست

1

1          مجھے یہ مسئلہ رہتا ہے کہ ڈپریشن ختم نہیں ہوتی۔ یہ کیا ہوتی ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

2          سر! غریب تو غریب رہتا ہے ٗ وہ کس بات کی امید رکھے؟

3          کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی غیب کا علم جان سکتا ہے؟

4          جو بندہ خود ڈپریشن میں ہو وہ دوسروں کی ڈپریشن کیسے دور کر سکتا ہے؟

5          قرآن مجید میں جن روحوں کا ذکر ہے وہ کیا روحیں ہیں؟

6          جن کیا ہوتا ہے؟

7          کبھی کبھی بغیر کسی وجہ کے کیوں خوف کا احساس ہوتا ہے؟

8          جب ہم مرے ہوئے لوگوں کو یاد کرتے ہیں تو کیا وہ ہمارے خیال سے آگاہ

9          سر! ہم چاہتے ہیں کہ ہم ترقی کریں۔

10        ترقی کیسے حاصل کریں؟

11        ہماری محنتوں کا انصاف کیوں نہیں ملتا؟

 

2

1          لفظ ’’عبادت‘‘ کے دائرے میں تو مخلوق کا ہر فرد آ جاتا ہے ٗ اب عبادت اور کس کو کہتے ہیں جس کیلئے علمائے کرام اور تلقین دین والے لوگ کہتے رہتے ہیں؟

2          بہت سے بزرگان دین کا رویہ عبادت کے سلسلے میں مختلف ہے ٗ ہمیں کہا جاتا ہے کہ تحقیق نہ کرو اور حسن ظن رکھو۔ اس بارے میں وضاحت فرما دیں۔

3          کوئی ایسا نسخہ فرمایئے جس سے رات کا جاگنا میسر آئے اور رات آسان ہو جائے۔

4          حضور! بیماری کے متعلق کچھ فرمائیں۔

 

3

1          آپ فرماتے ہیں کہ کسی کا گلہ نہ کیا کرو لیکن بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے ٗ پھر ہم کیا کریں؟

2          آپ فرماتے ہیں کہ کم کھایا کریں لیکن خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کا لنگر بڑا وسیع تھا اور لوگ کھاتے تھے۔

3          آج کل بازار میں صوفی ادب پر بہت سی کتابیں ملتی ہیں مگر اکثر بزرگ کتابیں پڑھنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟

4          آپ جو باتیں دین کی بتاتے ہیں تو اس کے ساتھ دنیا داری کے امور بھی تو لگے ہوئے ہیں ٗ پھر ہم کیا کریں؟

 

4

1          کئی دفعہ یہ خیال آتا ہے کہ موت کا تو ایک دن معین ہے مگر یہ موت جو ساتھ چل رہی ہے ٗ اس کا ہماری زندگی میں کیا مقام ہے؟

2          اگر کوئی شخص غلامی بھی قبول کرے اور اپنا راستہ بھی تلاش کرے تو اس کا کیا حال ہوتا ہے؟

3          مستقبل میں زندہ رہنے کی خواہش اور اپنے بعد نام چھوڑنے کی خواہش کو کیا کہیں گے؟

4          کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مستقبل کے شوق میں انسان حال کے تقاضوں اور فرائض سے بے خبر ہو جائے؟

5          اگر سب مزاج پر منحصر ہے تو پھر تعلیم ٗ تربیت ٗ تزکیہ ٗ رشد و ہدایت اور پیری فقیری کیا ہیں؟

6          ہم اپنے مزاج کو کیسے تلاش کریں؟

7          کیا مقصد حیات کی تلاش میں کوئی شخص ہماری مدد کر سکتا ہے؟

8          ایک تو قدرتی موت ہوتی ہے اور ایک مایوسی کی حالت ہوتی ہے ٗ اس کا کیا سبب ہے؟

9          عام طور پر جب مایوسی ہو جاتی ہے تو موت سے ڈر لگتا ہے؟

10        کیا اللہ تعالیٰ نے موت کیلئے وقت مقرر کر دیا ہے؟

11        موت کے بعد کیا حال ہوگا؟

12        مرنے کے بعد جو خوفناک مناظر ہوں گے ان سے بڑا ڈر لگتا ہے؟

13        اگر استعداد حاصل میں نہیں بدلتی تو کیسے پتہ چلے گا کہ استعداد کیا تھی؟

14        جو شخص یہ سوچے کہ میں نے معاشرے میں ایک اچھائی کی خاطر تبدیلی کرنی ہے تو اس شخص کو کیا کرنا چاہئے؟

15        مجھے میرا اصل نہیں مل رہا کہ میرا اصل کیا ہے؟

 

5

1          غصے کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟

2          وحی کی کئی قسمیں کیوں ہیں؟ پیغمبر بھی تو ہماری طرح انسان ہوتے ہیں ٗ پھر ان کو یہ مرتبہ کیسے ملتا ہے؟

3          کیا پیغمبروں کے مقامات میں کوئی فرق ہے؟

4          ہماری جو عقیدت حضور پاکﷺ سے ہے وہ دوسرے انبیاء سے تو نہیں ہو سکتی؟

 

6

1          کیا کسی کی فطرت کو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟

2          بعض لوگ فطرت اور خدا کو ہم معنی سمجھتے ہیں۔ کیا ان میں کوئی تفریق ہے یا نہیں؟

3          کیا وجہ ہے کہ موت کا راز ہمیں سمجھ نہیں آتا؟

4          رمضان شریف کے حوالے سے ہمارے لئے کیا جاننا ضروری ہے؟

5          روزہ رکھنے کی فلاسفی کیا ہے؟

6          انسانی فطرت میں کیا کیا چیزیں آتی ہیں؟

7          ہمیں اپنی تنہائی میں کس طرح رہنا چاہئے؟

 

7

1          نیکی کے سفر میں جو نیکیاں از خود ہو جاتی ہیں ٗ ان کے بارے میں بتا دیں۔ اس سفر میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

2          شیطان کے بارے میں وضاحت فرما دیں۔

3          جس کی فطرت ہی بد ہے اس کا حساب کیا ہوگا؟

4          کیا ایسے دعوے کی گنجائش ہے جو واقعات کے مطابق ہو؟

5          اختلاف رائے بھی کسی چیز کا علم ہے یا یہ بڑائی کی کیفیت ہے؟

6          اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ کو اسماء کا جو علم دیا ٗ برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔

 

8

1          ایسا لگتا ہے کہ ہماری خوشی دوسرے کو غم دے کر حاصل ہوئی ہے۔ اس بارے میں ارشاد فرمائیں۔

2          انسانوں میں غم اور خوشی کو برابر کرنا بہت مشکل ہے ٗ ایسے میں کیا کریں؟

3          ہمیں کیسے اندازہ ہوگا کہ ہمیں جنت مل سکتی ہے یا نہیں؟

4          اگر کوئی کسی کا گلہ کر رہا ہو تو اسے کیسے روکیں؟

5          اللہ کے راستے میں ابتدائے شوق والے کہیں مایوسی کا شکار تو نہیں ہو جاتے۔ ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

6          سر! مزار پر کب جایا کریں؟

7          کیا عورتوں کو مزارات پر جانا چاہئے؟

8          کیا حضور پاکﷺ کو معراج ٗ جسمانی ہوا تھا یا روحانی؟

9          کیا شوق کے درجے ہوتے ہیں؟

10        ملک میں بڑے خراب حالات ہیں ٗ آپ دعا فرمائیں۔

11        ہمارا ملک غیروں کے قبضے میں آ گیا ہے ٗ اس کیلئے دعا فرمایئے۔

12        ہمارے ذرائع ابلاغ پر مغرب اور مشرق کا اثر ہے ٗ اس طرح تو ملک بہت کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

13        ہم جو گناہ غیر ارادی طور پر کرتے ہیں ٗ کیا ان کے باوجود ہمیں جنت ملے گی۔

14        اللہ کا حکم اور امر ہماری زندگی میں کب آتا ہے؟

15        آج کل کے ماحول میں کیا کریں؟

16        کیا ہم کوئی جماعت بنا لیں؟

17        انسان کو اس زندگی کا ادراک کیسے مل سکتا ہے؟

18        کیا عام انسان آپ کی بتائی ہوئی باتوں کیلئے کوشش کرکے کامیاب ہو سکتا ہے؟

19        کیا مرنے کے بعد آنکھوں کا عطیہ دینا چاہئے؟

20        تقوی کے بارے میں ارشاد فرمائیں۔

 

9

1          جب سارے انسان برابر ہیں تو اللہ کی طرف سے مامور لوگ کون ہوتے ہیں اور کیا یہ ہماری پکار سنتے ہیں۔

2          محبت کی حفاظت اور پرورش کیسے ہونی چاہئے؟

3          کیا سوال کرنا مناسب ہے؟ دین اور دنیا میں فرق کیسے معلوم ہوگا؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 5”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart