فہرست
{1}
1 سر! ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کسی کے بولنے کی بہت تاثیر ہوتی ہے اور کسی کی تبلیغ سے بھی کوئی اثر نہیں ہوتا
2 قرآن اور حدیث کی کچھ باتیں تو بالکل سمجھ نہیں آتیں۔ اس سلسلے میں ہم کیا کریں؟
3 یہ جو مشاہدے کا آپ نے بیان فرمایا ہے توکیا اچانک مشاہدہ ہو جانے کو ہم رزقِ بغیر حساب میں شامل کر سکتے ہیں؟
4 ہم لوگوں سے کہتے ہیں کہ حساب سے چلو اور اﷲ کہتا ہے کہ میں بغیر حساب کے رزق دیتا ہوں۔
5 آپ نے فرمایا ہے کہ اگر دو مسلمان جنگ کر رہے ہیں تو ایک غلط ہو گا۔ ہر مسلمان کے ذہن میں جنگِ جمل اور اب ایران عراق کی جنگ آتی ہے_____
6 بزرگان یہ کہتے ہیں کہ ایسی بات کومحفوظ رکھنا چاہیے۔
7 کیا میں نفسِ مطمئنہ کے بارے میں کچھپوچھ لوں؟
8 اگر ہم آپ کی بات مان لیں تو معاشرے میں یہ اظہار کرنا پڑے گا کہ میرا تو یہ خیال ہے۔
9 آپ کے اندر تبلیغ کا بھوت سوار ہے۔
{2}
1 ذکر میں توجہ یا Concentrationکیسے آ سکتی ہے؟
2 آپ نے فرمایا ہے کہ ذکر والے اور یکسوئی والے مجذوب اور مجنون ہوتے ہیں لیکن صحابہ ؓکی تاریخ میں تو ایسے مجذوب نظر نہیں آتے؟
3 ابھی آپ نے فرمایا کہ ماسوا کے خیال سے انسان کو نکل جانا چاہیے تو کچھ بزرگوں نے لکھا ہے کہ ماسوا تو کچھ ہے ہی نہیں۔
4 حضور پاکؐ پر ایمان لانے سے ہی تو انسان اﷲ تعالیٰ پر ایمان لا سکتا ہے اور انہی کی بات ماننے سے اﷲ تعالیٰ کی بات مانے گا۔
5 کوئی ایسا طریقہ فرمائیں کہ دعا منظور ہو جائے؟
6 میری دعا اولاد کی ترقی کے بارے میں ہے۔
7 انسان کو زندگی کے کون سے حصّے میں دعا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے‘ پہلے وہ بچہ ہوتا ہے‘ پھر جوانی کی سٹیج میں آتا ہے اور پھر آخری سٹیج میں۔ تو کس سٹیج میں دعا کی زیادہ ضرورت ہے؟
{3}
1 ہمیں گھریلو حالات استوار کرنے کیلیے جو کوششیں کرنی پڑتی ہیں تو اس میں کہیں ایسا تو نہیں ہوتا ہے کہ ہمارے اندر جو ’’میں‘‘ ہے اس کو دھچکا لگتا ہو۔
2 اﷲ تعالیٰ گناہ تو بخش دیتا ہے لیکن گناہ نیکی میں کیسے بدل جاتے ہیں؟
3 سر!ہمارے پاس یقین ہے‘ علم ہے لیکن اس کے باوجود عمل نہیں بن پاتا۔
4 جناب ہمیں آپ کی مسلسل گائیڈنس کی ضرورت ہے۔
5 یہ جو کہتے ہیں کہ سارے کافر دوزخ میں جائیں گے تو کیا اچھے عمل کرنے ہیں وہ بھی؟
6 بعض اوقات بہت کوشش کے باوجود اﷲ کا راستہ نہیں ملتاتو ہم اس صورت میں کیا کریں؟
7 میرا سوال تو نہیں لیکن میری رائے ہے کہ محبت انسان سے کرنی چاہیے نہ کہ انسانیت سے۔
8 سر اگر نماز میں اﷲ کے علاوہ کسی کا خیال آ جائے تو یہ کیوں ہوتا ہے کیونکہ اس طرح تو اﷲ سے محبت میں محرومی ہو سکتی ہے۔
{4}
1 آپ کے آنے سے ہمارے گھرمیںبرکت آگئی ہے‘ میرے بڑی خواہش تھی کہ آپ تشریف لائیں۔
2 یہ جو حالات بدلنے کا آپ نے فرمایا ہے تو بعض اوقات نہیں بدلنے کی کوشش بہت طویل ہو جاتی ہے اور لگتا ہے کہ شاید اب بدل جائیں لیکن وہ لمحہ نہیں آتا۔
3 سر!کیا نصیب اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے؟
4 جنابِ عالی! کیا نصیب دعا سے یا کسی کی نظرِ کرم سے بدل سکتا ہے؟
5 آپ نے شعبے کی بات کی تھی کہ وہ کیسے چُننا ہے؟
6 اگر انسان ایک شعبے میں ہے تو وہ دوسرے شعبے میں ٹرائی نہ کرے۔
7 آپ نے فرمایا ہے کہ غریبی کو قبول کرو لیکن حقیقت بڑی تلخ ہوتی ہے؟
8 سر!خواہش تو سب کی ہوتی ہے کہ ہم ترقی کریں۔
9 خالق اورمخلوق کے تعلق کی بِنا پر کسی گناہ کی درجہ بندی کیسے کی جائے اور تاریخی ادوار کے حساب سے کبھی کوئی چیز گناہ ہے اور کبھی نہیں ہے؟
10 کیا وہاں سفارش کی بھی گنجائش نہیں ہو گی؟
11 سر!پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا دوسرے پر کیا اثر ہوتا ہے اور دوسرے کا ہم پہ کیا اثر ہو سکتا ہے۔ اس معاشرے میں ہم دوسروں کا اثر قبول کر کے جو غلطی کریں تو اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
12 حالات کی گرفت بڑی سخت ہے۔ ہم اس گرفت میں ہیں جو شاہین ہے اور ہم چڑیا۔ تو چڑیا اس سے کیسے بچے؟
{5}
1 اکثر ہم ایک کیفیت کے بارے میں پڑھتے اور سُنتے ہیں کہ حضوریٔ قلب کوئی چیز ہے۔ سر!اس بارے میں رہنمائی فرما دیں؟
2 میں نے نوکری کے لیے Applyکیا ہے۔ کیا اس کے لیے خواہش اور دعا کر سکتے ہیں؟
3 آپ نے فرمایا ہے کہ وہ مطمئن لوگ ہوتے ہیں۔ اب یہ کیسے معلوم ہو گا کہ ہم ان لوگوں میں شامل ہیں جو مطمئن ہوتے ہیں۔
4 کچھ واقعات تو ایسے آ جاتے ہیں سر! جب ہم وقتی طور پر پریشان ہو جاتے ہیں۔
5 رحمن اور رحیم کے معانی تقریباً ایک سے لگتے ہیں‘ پھر یہ الگ الگ کیوں ہیں؟
6 جناب!کیا انسان کے سوچنے کا جو عمل ہے ‘کیا وہ کسی مقام پر آکے رُک بھی جاتا ہے؟
7 آپ کی کتاب میں ’’حمد‘‘کی ایک نظم میں آپ کا ارشاد ہے کہ ’’عدم اور وجود کا خالق اﷲ ہے‘‘۔ تو وجود کا خالق تو کچھ سمجھ میں آیا لیکن یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ عدم کا خالق کیا ہے کیونکہ عدم تو عدم ہے‘ اس میں تخلیق کہاں ہے۔
8 اﷲ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ہم نے زمینوں سے اور آسمانوں سے اور پہاڑوں سے فرمایا کہ تم یہ امانت لے تو تو انہوں نے انکار کر دیا۔ تو کیا ان میں بھی کسی سطح پہ شعور ہو گا۔
{ 6}
1 آپ سے درخواست ہے کہ سماع کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں کیونکہ طریقت کے کچھ سلسلے اس کو روا نہیں سمجھتے اور باقی اس کو روا سمجھتے ہیں۔ اس بارے میں ہدایت فرمائیں۔
2 حضورنما زکے لیے رغبت نہیں ہو رہی‘ اس سلسلے میں دعا فرما دیں۔
3 دعا فرمائیں کہ نماز عادت سے نکل کر سعادت میں داخل ہو جائے۔
4 موت کے بعد تو حساب ہو گا۔
Reviews
There are no reviews yet.