فہرست
(1)
-1 اللہ کے راستے میں نیت اور خلوص کی کتنی اہمیت ہے ؟
-2 یہ خلوص کہاں سے ملتا ہے؟
-3 نفس امارہ کو نفس مطمئنہ میں کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے؟
-4 اسمائے الٰہی کے بارے میں کہتے ہیں کہ انہیں گنتی کے ساتھ سویا دوسو مرتبہ پڑھنا چاہیے۔
(2)
-1 ہمارے ارد گرد کی کائنات میں اور اس دشوار ماحول میں ہم کیسے راضی رہیں اور کیا دعا مانگا کریں؟
-2 رحمت حق کس طرح انسانوں کے کام آتی ہے؟
-3 غم کی صورت میں انسان اللہ کے قریب کیسے ہوسکتا ہے؟
-4 سر! شکر کی کیا صورتیں ہیں؟
-5 فیض کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
-6 کیا ہم لوگوں کو اس پیغام کی تبلیغ کیا کریں؟
(3)
-1 یہ فانی انسان باقی ذات کی تسبیح کیسے بیان کرے؟
(4)
-1 عبادت کا مقصد تو انسان کو اچھا بنانا ہے اور اگر انسان اچھا بن جائے تو پھر عبادت کی کیا ضرورت ہے؟
-2 یہ جو جذب کی حالت میں بزرگ ہوتے ہیں وہ تو عبادت نہیں کرتے تو پھر کیسے پتہ چلے گا کہ وہ اصل بزرگ ہیں یا نہیں؟
-3 عبادت تو ظاہر ہوجاتی ہے، پھر اس کا کیا کریں؟
-4 کوئی ایسا آسان نسخہ بتائیں جس سے رات کا جاگنا آسان ہوجائے۔
-5 بیماری کے متعلق بھی کچھ فرمادیں۔
(5)
-1 کوئی ایسا طریقہ بتادیں کہ قرآن پاک کو پڑھ کر اس سے فیض حاصل کیا جاسکے۔
-2 کافروں نے قیامت کے دن کہنا ہے کہ کاش ہم مٹی ہوتے مگر مٹی کی توکئی خصوصیات ہیں۔
-3 سر! فانی اور باقی کی پہچان کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔
(6)
-1 آج کے زمانے میں علم بیان کرنے والے اتنے لوگ ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہ انسان کس ندا پر، آواز پر توجہ دے۔
-2 لوگ جو خواہش رکھتے ہیں وہ کامیاب تو نہیں ہوتی بلکہ خواہش رہتی ہے۔
-3 کیا خواہش، تمنا اور آرزو کے مترادف ہے۔
-4 اگر تمام خواہشات اللہ کے سپرد کردیں تو کیا پھر بھی خواہش کا سفر باقی رہ جاتا ہے؟
-5 کیا اعمال صالح ایک تربیتی نظام ہے ؟
-6 حضور پاکﷺ جو تزکیہ فرماتے تھے اس کی تعلیم کیا ہے؟
(7)
-1 برائے مہربانی اس شعر کا مطلب سمجھادیں۔
-2 ہم آپ سے سوال کیا کریں؟
-3 اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھ سے دعا کرو لیکن جب دعا قبول نہیں ہوتی تو ہم پریشان ہوجاتے ہیں۔
-4 ہم تو عادت کے طور پر اور سعادت کے لیے عبادت کرتے ہیں ۔
-5 استغفار کے بارے میں کچھ بتادیں۔
Reviews
There are no reviews yet.