گفتگو 4

 500

1          اللہ کا سفر کس طرح کیا جائے اور اس سفر کی مشکلات کو ہم کیسے دور کریں ؟

2          ہم اکثر داتا گنج بخشؒ کے مزار پر جاتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ ان سے فیض کیسے حاصل کریں؟

3          اکثر نیت تو ایک مقصد کی ہوتی ہے لیکن راستے میں کوئی دوسرا شخص مل جاتا ہے ۔ ایسی صورت میں کیا کریں؟

4          آپ نے فرمایا ہے کہ ایک راستے کو اپنانا چاہیے لیکن انسان کئی راستوں سے گز ر کر اصل راستے کو پاتا ہے ، ایسے میں کیا کریں ؟

5          مسلمانوں میں آپس میں اتنے جھگڑے ہیں کہ عام آدمی پریشان ہوجاتا ہے کہ وہ دین پر کس طرح چلے؟

 

Availability: 92 in stock

Category:

 

فہرست

1

1          اللہ کا سفر کس طرح کیا جائے اور اس سفر کی مشکلات کو ہم کیسے دور کریں ؟

2          ہم اکثر داتا گنج بخشؒ کے مزار پر جاتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ ان سے فیض کیسے حاصل کریں؟

3          اکثر نیت تو ایک مقصد کی ہوتی ہے لیکن راستے میں کوئی دوسرا شخص مل جاتا ہے ۔ ایسی صورت میں کیا کریں؟

4          آپ نے فرمایا ہے کہ ایک راستے کو اپنانا چاہیے لیکن انسان کئی راستوں سے گز ر کر اصل راستے کو پاتا ہے ، ایسے میں کیا کریں ؟

5          مسلمانوں میں آپس میں اتنے جھگڑے ہیں کہ عام آدمی پریشان ہوجاتا ہے کہ وہ دین پر کس طرح چلے؟

 

2

1          حضرت ابراہیمؑ نے اللہ سے پوچھا کہ میں مرنے کے بعد کی زندگی کے متعلق اطمینان چاہتا ہوں۔ کیا انہیں یہ بات کہنی چاہیے تھی ؟

2          آپ کی باتیں تو حق ہیں لیکن کوئی عزیز جدا ہوجائے تو بڑا غم ہوتا ہے اور آنسو ہی آنسو آتے ہیں۔

3          اللہ کا فضل کیا ہوتا ہے اور کیسے تلاش کیا جاتا ہے ؟

 

3

1          ہم اللہ کے جس راستے پر چل رہے ہیں، اس میں محویت کیسے حاصل کریں ؟

2          ہم کوشش تو کرتے ہیں کہ کسی ناراض کو منالیں مگر وہ نہ مانے تو؟

3          کیا مختلف فطرت کے لوگ نیکی کے سفر میں اکٹھے چل سکتے ہیں اور یہ کہ غصے والے شخص کو کیا کرنا چاہیے؟

4          ’’انا‘‘ کو تو ہم برا سمجھتے ہیں لیکن اقبال نے خودی کا درس دیا ہے ۔ اس کی وضاحت فرمادیں۔

 

4

1          کوئی ایسا آسان عمل بتادیں جس سے ہماری زندگی میں اللہ کے حوالے سے تبدیلی آجائے اور دنیا کے ساتھ آخرت بھی اچھی ہوجائے ۔

 

5

1          ایک آدمی محنت کرتا ہے لیکن نتیجے سے پہلے رخصت ہوجاتا ہے ، اسی طرح کوئی آدمی بغیر جرم کے سزا میں آجاتا ہے ۔ یہ سب ایسا کیوں ہے ؟

2          موت کا ایک د ن مقرر ہے تو پھر علاج اور دعا کی کیا اہمیت ہے ؟

3          آج کل اگر نیکی کی کوشش کریں تو لوگ نیکی نہیں کرنے دیتے بلکہ تکلیف پہنچاتے ہیں۔ ایسی صورت میں کیا کیا جائے ؟

4          کیا ’’ربہ انی مغلوب‘‘ کا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟

5          ہم خود تو ٹھیک رہنا چاہتے ہیں لیکن لوگ مشتعل کردیتے ہیں۔ ایسے میں کیا کیا جائے ؟

 

6

1          تصوف پر اتنی ساری کتابیں پڑھنا بہت مشکل ہے اور بزرگ بھی کہتے ہیں کہ کتابیں نہ پڑھیں۔ اس کا کیا حل ہے ؟

2          اسلامی تصوف، یونانی تصوف اور ہندی تصوف میں کیا فرق ہے ؟

3          صوفیا کرام کا تسخیر کائنات میں کس قدر حصہ ہے ؟

4          جب عمل کا وقت آتا ہے تو سستی، کاہلی اور تذبذب پید ہوجاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم کیا کریں ؟

5          کیا سیاست میں حصہ لینا چاہیے ؟ سیاسی جماعتوں کے بارے میں تو ہم سب کچھ جانتے ہیں، پھر ووٹ کس کو دیں ؟

6          جب فقہ نہیں تھا تو اس وقت دین کیا تھا ؟

7          کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد جنت اور دوزخ کی کھڑکی کھول دی جاتی ہے ۔ حساب تو ابھی ہونا باقی ہے تو یہ جزا سزا کس بات کی ہے ؟

 

7

1          اگر ہم خلوص کا اظہار نہ کریں تو خلوص خود بخود ظاہر ہوجاتا ہے ، اس لیے ہم کیا کریں۔ اور ہمیں زندگی میں اللہ کے حوالے سے کیا کرنا چاہیے ؟

2          ہمیں زندگی میں اصل میں کون سے مقاصد حاصل کرنے چاہئیں؟

3          آ پ نے فرمایا ہے کہ بھائی کو دو ، تو مسکین اور یتیم کی بھی تو مدد کرنی چاہیے۔

 

8

1          براہ کرم دعا کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔

2          آپ نے فرمایا ہے کہ جو تکلیف اللہ کی طرف راغب کرے وہ اللہ کا احسان ہوتی ہے تو اگر گناہ کبیرہ کے بعد انسان اللہ کی طرف راغب ہوجائے تو ؟

3          آپ نے فرمایا تھا کہ آنسو اللہ کی نعمت ہیں، اس بارے میں فرمائیں کہ یہ کیسے ہیں ؟

 

9

1          اس زندگی میں اللہ کا جلوہ کیسے دیکھا جاسکتا ہے ؟

2          بعض اوقات ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں کہ یہ چیز، یہ یہ آیت پڑھیں تو اللہ کا دیدار ہوجائے گا ۔ اس بارے میں وضاحت فرمادیں۔

3          سر! یہ جو پیری مریدی کا سلسلہ ہوتا ہے جس میں بیعت کرتے ہیں بعض دفعہ پیر صاحب پشاور میں تشریف فرما ہیں اور یہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مرید ہوتے ہیں۔ ا س کا کچھ فائدہ ہے ؟

4          انسان جب اپنے دل میں کسی صاحب امر، صاحب بصیرت سے وابستگی کو اللہ کے لیے مستحکم کرلیتا ہے تو کیا اس کے بعد اور Formalities کی ضرورت رہتی ہے ؟

5          سر! ’’بیعت‘‘ کا لفظی معنی کیا ہے ؟

6          اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ میں چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہاکہ میں پہچانا جائوں ، میں نے یہ کائنات تخلیق کی ۔

حضور یہ فرمائیں کہ پہچان سے کیا مراد ہے ؟

7          حضور! کیا بزرگوں سے مدد مانگی جائز ہے ؟

8          حضور کیا ان سے مانگنا جائز ہے ؟

9          بزرگوں سے کس طرح مانگیں، اس سلسلے میں وضاحت فرمادیں۔

10        سر! عشق کیا ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے ؟

11        حضور! عشق حقیقی اور عشق مجازی کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔

12        یہ جو آپ کی تعلیمات ہم سن رہے ہیں تو اس میں دنیا کے معاملات اور کاروبار زندگی کو تو پھر چھوڑنا پڑے گا ۔

13        کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ جس سے ہم بے غم ہوجائیں۔

14        حضور! ملک کے حالات غیریقینی ہیں، اس کے متعلق کچھ ارشاد فرمائیں۔

15        حضور والا! کیا اپ کو یہ موجودہ خطرات محسوس نہیں ہوتے ؟

16        سر! غریب کے لئے صاحب اقتدار لوگ کچھ نہیں کرتے ۔

17        ہم کسی صاحب دعا کو کہاں اور کیسے تلاش کریں ؟

18        سر! ایاک نعبدو ایاک نستعین سے کیا مراد ہے ؟

19        فیض کیسے ملتا ہے اور کس طرح حاصل کیا جاسکتا ہے ؟

 

10

1          سائنس کے دور کے ساتھ ساتھ ہمارے اندر ایک تبدیلی آرہی ہے تو سائنس کی ترقی کس حد تک جائز سمجھی جاسکتی ہے ؟

2          جب کہ دین پر اتنی زیادہ کتابیں موجود ہیں تو پھر اللہ کا راستہ اپنانے کے لیے تعلق رکھنے کی کیا ضرورت ہے ؟

3          ہم دین اور دنیا کے درمیان حد فاصل کیسے رکھ سکتے ہیں ؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 4”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart