گفتگو 34

 500

1          معاف کردینا بہت اچھاہے… یہ مزاج ہے، غیرت مندی والا مزاج وہاں پہ قبول ہے؟

2         میں مختصر کرتاہوں اورکوشش کرتاہوں… لیکن پھر یوں لگتا ہے جیسے انسان پوری انسانی صفات سے بہرہ وَر نہیں ہے، اس سے محروم ہوگیا۔

3         جلال اورجمال کی دو کیفیات ہیں اوران کے متعلق جو قدریں ہیں وہ بیک وقت یک جا کرنا مشکل ہے، مثال کے طور پرمعافی اورغیرت مندی کو کیسے کِیا جاسکتاہے۔

4         نفس جو ہے وہ بڑا چالاک ہے، وہ مزاج میں پناہ لے سکتاہے۔

5          جو جو اس کی خواہش ہے وہ کہتاہے کہ یہ میرامزاج ہے، یہ بڑی ضروری چیزہے۔

6         اگر ایک خاص مزاج ہے تو اُس کو بہتر صورت بنالیں، اس میں Choiceنہیں ہوگی۔

7         ایک خیال آیاہے کہ اکثر آ پ بھی، دوسرے بزرگ بھی، اپنے حلقہ احباب کو،چاہنے والوں کو بتاتے رہتے ہیں کہ تم یہ وظیفہ کرو…

Availability: 144 in stock

Category:

فہرست

(1)

8         اگروہ بدلہ لینے کے مقام پر بدلہ نہیں لے گا…

9          اُس Commitment کی Ramification بھی تو ہوسکتی ہے۔

10       لیکن اگر اس کی دنیا بن گئی، تو ضروری تو نہیں کہ اس کا دین بھی بن جائے…

11       ایک کہانی یاد آگئی ہے…اُس نے ایک خواہش ایسی بنائی کہ تینوں اس میں آگئے۔

12       اگر  Commitment ہوتو کیا سماج کی مختلف مجبوریوں کا نام دیا جا سکتاہے…

13       سر !کچھ لوگ جو ہیں اُن کا فرمانا‘ اُن کا کہنا جو ہے اُسے ان کے کلام میں ڈھونڈتے ہیں جو کتابوں میں لکھاہے، اس کو اپنے قلب میں ڈھونڈتے ہیں…

14       کسی نے سوال کیاتھا دنیا اور دین کے حوالے سے… اسی طرح مرشد کی جانب جو قدم بھی بڑھتاہے اُسے کیسے…

15       اجتہاد کے بارے میں…کہ وہ کہاں درست ہے اورکہاں اُس کی اجازت نہیں؟

16       جو نہ ماننے والے ہیں وہ کہتے ہیں کہ وہ شعور ہے، آپ کا Vision ہے اور آپ کی سوچ ہے کہ آپ نے خدا کو Create کرلیاہے،یہ مَر جائے گا، یہ نہیں رہے گا آپ کے لیے ختم ہوجائے گا…

17       مجھے خوف سا ہوتا ہے کہ کہیں مجھ سے نہ کہہ دیں آپ ۔ سوال اور سوچ جو ہے اب میں اُن سے آزاد ہوگیاہوں۔ میں کہتاہوں کہ اب جو سوال آئے گا وہی اس محفل کی ضرورت ہوگا۔

18       طریقت زندہ ہے!

(2)

1          ہم سے پہلے لوگ کامیابی سے چلے گئے‘ پابند ِ رضا ہوکر پریشانی کے باوجود چلے گئے۔

2         آپ نے پچھلی بار بھی عبادت اوراستقامت کا فرمایاتھا‘ …اس کا فرق واضح فرمادیں…

3         عبادت تو ہم اﷲ کی کرتے ہیں لیکن… ہم توعبادت جیسے آپ نے کہا ہے کہ اﷲ کی کرتے ہیں…

4          سوال یہ تھا کہ اگر ہم عبادت کرتے ہیں ثواب حاصل کرنے کے لئے تو پھر یہ تجارت کے معنی میں آگئی…..

(3)

1          یہ جو دین سے بے راہروی اوردوری ہے یہ کس حد تک سائنسی دور میں جائز کہی جاسکتی ہے…

2         فَاسْتَمِعُوْا لَہ‘ وَاَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْن۔

3         بحث نہ کرو، نمبر لے لو۔

4          معراج کی جو رات گزری ہے…

5         یہ جو دین اوردنیا کی بات ہوئی ہے تو دونوں چیزوں میں حد ِ فاصل کیسے ہوگی؟

6         ثم وجہ اﷲ __

7         وہاں پہ بھی اسی طرح محفل لگے گی؟

(4)

1         یہ جو سماع ہے بعض اوقات سننے کو دل کرتا ہے، اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

2         نماز کی طرف طبیعت راغب نہیں ہورہی… دعا کریں کہ یہ ہو ۔

3         نماز، عادت سے نکل کر سعادت کب بنتی ہے؟

4         اسلام قبول کیا، نماز شروع کی، عادت بن گئی، عادت سے پڑھ رہے ہیں، نہ پڑھیں تو پریشانی ہوتی ہے۔

5         حبطت اعمالہم۔

6         موت کے بعد کا منظر…

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 34”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart