گفتگو 27

 500

  • یہ جو بے رنگی ہوتی ہے یہ کیا ہے؟
  • قرآن پڑھیں تو یہ لگتا ہے کہ نبیوں سے عہد لیاگیا اور نبی…..
  • کیا زندگی دینے والا زندگی واپس لینے کے علاوہ بھی اس پر کوئی اختیار رکھتا ہے؟ …..
  • کیاخالق مخلوق کے تجربے یا مشاہدے میں آسکتا ہے؟
  • کیا ہر انسان کو یکساں صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا جاتا ہے… ..
  • کیا بدصورت اور خوب صورت انسان ہوتے ہیں؟ …..
  • کیا پیدائش سے پہلے بھی کوئی نیکی بدی ہوتی ہے؟
  • کیا انسانوں کے اژدہام میں ایک آدمی اپنے ایمان کےحوالے سے اپنا امتیاز ثابت کرسکتا ہے؟
  • کیا ہونا اور نہ ہونا سب کے لیے نہیں ہوتا؟
  • کیا ماننے والے شکست سے دوچار نہیں ہوتے؟
  • کیا نہ ماننے والے سرفراز نہیں ہوتے؟
  • کیا تسلیم کا انعام شہادت ہے؟
  • کیا کمزور وجود فاتح ہوسکتا ہے؟
  • کیا خالق کو نہ ماننے والے خالق کی کائنات کے مالک ہو سکتے ہیں؟
  • کیاایمان رکھنے والے پریشانی ٔ حالات کا شکار تو نہیں؟
  • کیاماننے والوں کو پریشان رکھا جاتا ہے؟
  • فرعون باغی ہے لیکن بادشاہ ہے‘ موسی ں دوست ہیں لیکن بے دست وپا ۔ کیوں؟
  • کیا دعائیں ہمیشہ منظور ہوتی ہیں؟ کبھی کبھی منظور ہوتی ہیں یا کبھی نہیں؟
  • کیا دعا سے نتائج اور وجوہات کے رشتے ٹوٹ سکتے ہیں؟
  • کیا صرف دعا کے ذریعے وہ نتیجہ مل سکتا ہے جس پر دعا کے علاوہ کوئی اور استحقاق نہ ہو؟
  • کیا کسی پیغمبرکی کوئی دعا نامنظور ہوئی ہے؟
  • کیا کسی کافر کی کوئی آرزو کبھی پوری ہوئی ہے؟
  • کیا ہماری محنت نصیب کے تابع ہے؟
  • کیا نصیب بدل سکتا ہے؟
  • کیا نصیب کو نصیب بدلتا ہے؟

 

Availability: 148 in stock

Category:

 

فہرست

 

[1]

  • یہ جو بے رنگی ہوتی ہے یہ کیا ہے؟
  • قرآن پڑھیں تو یہ لگتا ہے کہ نبیوں سے عہد لیاگیا اور نبی…..
  • کیا زندگی دینے والا زندگی واپس لینے کے علاوہ بھی اس پر کوئی اختیار رکھتا ہے؟ …..
  • کیاخالق مخلوق کے تجربے یا مشاہدے میں آسکتا ہے؟
  • کیا ہر انسان کو یکساں صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا جاتا ہے… ..
  • کیا بدصورت اور خوب صورت انسان ہوتے ہیں؟ …..
  • کیا پیدائش سے پہلے بھی کوئی نیکی بدی ہوتی ہے؟
  • کیا انسانوں کے اژدہام میں ایک آدمی اپنے ایمان کےحوالے سے اپنا امتیاز ثابت کرسکتا ہے؟
  • کیا ہونا اور نہ ہونا سب کے لیے نہیں ہوتا؟
  • کیا ماننے والے شکست سے دوچار نہیں ہوتے؟
  • کیا نہ ماننے والے سرفراز نہیں ہوتے؟
  • کیا تسلیم کا انعام شہادت ہے؟
  • کیا کمزور وجود فاتح ہوسکتا ہے؟
  • کیا خالق کو نہ ماننے والے خالق کی کائنات کے مالک ہو سکتے ہیں؟
  • کیاایمان رکھنے والے پریشانی ٔ حالات کا شکار تو نہیں؟
  • کیاماننے والوں کو پریشان رکھا جاتا ہے؟
  • فرعون باغی ہے لیکن بادشاہ ہے‘ موسی ں دوست ہیں لیکن بے دست وپا ۔ کیوں؟
  • کیا دعائیں ہمیشہ منظور ہوتی ہیں؟ کبھی کبھی منظور ہوتی ہیں یا کبھی نہیں؟
  • کیا دعا سے نتائج اور وجوہات کے رشتے ٹوٹ سکتے ہیں؟
  • کیا صرف دعا کے ذریعے وہ نتیجہ مل سکتا ہے جس پر دعا کے علاوہ کوئی اور استحقاق نہ ہو؟
  • کیا کسی پیغمبرکی کوئی دعا نامنظور ہوئی ہے؟
  • کیا کسی کافر کی کوئی آرزو کبھی پوری ہوئی ہے؟
  • کیا ہماری محنت نصیب کے تابع ہے؟
  • کیا نصیب بدل سکتا ہے؟
  • کیا نصیب کو نصیب بدلتا ہے؟

 

  • کیا دو نصیب ہوتے ہیں‘ تبدیل کرنے والا اور تبدیل ہونے والا؟
  • کیا بیماری دعا سے دور ہوتی ہے یا دوا سے؟
  • کیا سکون آسمانوں سے نازل ہوتا ہے یا یہ اپنے خیال سےنازل ہوتا ہے؟
  • کیا سکون خود گریزی کا نام ہے یا بے عملی کا عمل؟
  • کیا ایمان والے کافروں کی بنائی ہوئی آسائشیں خریدکرسکتے ہیں؟
  • کیا یہود سے اسلحہ لے کر ہنود کے خلاف جہاد کیا جاسکتا ہے؟
  • کیا ایک مسلمان ملک دوسرے مسلمان ملک کے خلاف جہاد کرسکتاہے؟
  • کیا مومن ہونے کے لیے کسی ادارے سے سند یافتہ ہونا ضروری ہے؟
  • کیا ہم ایسے شخص کو کافر کہہ سکتے ہیں جو خود کو مومن کہے؟
  • کیا اعمال کو نیت سے پہچانا جاتا ہے یا نتیجے سے؟
  • کیا نیت جاننے کا بھی کوئی علم ہے؟
  • کیا ظاہر علم اور مخفی علم الگ الگ علوم ہیں؟
  • کیا مجبور کا گناہ ہوتا ہے؟
  • کیا بے بس جواب دہ ہے؟
  • کیا پابند ‘ آزاد کہلا سکتا ہے؟
  • کیا عبادت عابد کی مجبوری ہے کہ اختیار؟
  • کیا کائنات کی ہر شے خالق کی تسبیح بیان کررہی ہے؟
  • کیا تسبیح بیان کرنے والی شے باغی ہوسکتی ہے؟
  • اگر ایک مسلمان ملک کسی غیر مسلم ملک کے خلاف جہاد …..
  • کیا مسلمان قوموں کو ایک ملت بننے کا کبھی موقع مل سکے گا؟
  • کیا مسلمانوں کا حج غیر مسلموں کو فائدہ تو نہیں پہنچاتا؟
  • کیا مسلمانوں کا تیل‘ یہودی کے ٹینکوں میں تو استعمال نہیں ہورہا؟
  • کیا ہمارا مستقبل سب مسلمانوں کا مستقبل ہے؟
  • کیاسچے دین کو ماننے والے ہمیشہ سچ بولتے ہیں؟
  • کیا مسلمان معاشرہ قائم ہوچکا ہے؟
  • کیامسلمانوں پر اسلام نافذ ہوچکا ہے؟
  • کیا آج اسلام کی وہی حالت ہے جو چودہ سوسال پہلے تھی؟
  • کیا ترقی کرنے کے لیے مذہب کا ہونا بہت ہی ضروری ہے؟
  • کیا لامذہب لوگ ترقی نہیں کرتے؟
  • کیا مذہب حاصل ہونے کے بعد ترقی ہے؟
  • کیا آج کے ترقی یافتہ ممالک کوئی مذہب رکھتے ہیں؟
  • گھر سے قبرستان تک کا فاصلہ طے کرنے کے لیے کتنی ترقی چاہیے؟
  • کیا قوم میں وحدت ِ افکار اور وحدتِ کردار پیدا کرنے کے لیے عذاب کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوسکتا؟
  • کیا خالق اور مخلوق کے درمیان کوئی بڑی مخلوق بھی ہے جو خالق جیسا حکم رکھتی ہو؟
  • کیا اس کی رحمت اس کے غضب سے زیادہ وسیع نہیںہے؟
  • ماننے والا جاننے کے لیے بے تاب نہیں ہوتا اور جاننے کا متمنی ماننے سے گریز کرتا ہے۔کیا یقین ایمان ہی ہوتا ہے؟

 

[2]

 

  • اس کی کیا پہچان ہے کہ کون سی تکلیف خدا کی طرف سے ہے یا دوسری طرف سے____
  • دل میں جو آرزو پیدا ہوتی ہے کیا وہ اﷲ تعالیٰ کی طرف سے پیدا ہوتی ہے؟
  • ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ کا کیامطلب ہے؟
  • قرآن پاک میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ہم کوئی آیت منسوخ کردیتے ہیں اور…..
  • قرآن پاک میں سیروا فی الارض کا حکم ہے۔یہ کیسے آتی ہے۔ پھر مکذ بین  کے لیے اس کی کیا ضرور ت ہے۔

 

[3]

 

  • لیلۃ القدر کی حقیقت سمجھ نہیں آتی …..
  • قرآن ایک رات میں تو نازل نہیں ہو ابلکہ وہ تو کافی عرصہ نازل ہوتا رہا۔
  • باہر کے ملکوں میں رہنے والے لوگ اپنے بچوں کو کتنی اسلامی تعلیم دیں۔
  • کوئی شخص اگر کسی اور سے پوچھے کہ آپ کو اپنے اﷲ کے ساتھ کتنی محبت ہے….
  • ہم لوگ سارے بہن بھائی اکثر اکٹھے ہوجاتے ہیں‘ …..
  • ہم خود تو فیض اٹھارہے ہیں لیکن جی چاہتا ہے کہ دوسروں تک بھی یہ
  • میں نے چوبیس سال کی ایک باشریعت لڑکی دیکھی ہے جو بڑی نیک ہے لیکن لوگ اسے پاگل سمجھتے ہیں۔
  • میرا سوا ل یہ ہے کہ انسانی افکار میں سوچ کی تبدیلی کے مختلف ادوار کے بعد ایک مکمل دین اسلام آگیا…..
  • سرورکائنات ا کا ایک پیریڈ چالیس برس کا تھا،…..
  • میں تو سیلاب میں ایک بہتا ہوا تنکا ہوں اور مجھ سے …..
  • کیا ہم ووٹ کے لیے جواب دہ ہیں؟
  • کیا میری اولاد میرے تسلط میں ہے یا نہیں ہے؟
  • جب اولاد بالغ ہوجائے تو کیا میں بالکل جواب دہ نہیں ہوں
  • اﷲ کے بندوں کو غم ملتا ہے‘ درد سے آشناہوئے بغیر اﷲ قریب نہیں آتا‘ تو درد اور غم میں یہ کیا رشتہ ہے؟
  • درد دوسروں کا بھی ہوتا ہے جس سے وہ ہم درد بنتا ہے…..

 

[4]

 

  • ہر آواز کو آوازِ حق کیسے سمجھا جائے؟
  • جاں بحق ‘‘کا لفظ بڑا خوب صورت استعمال ہوا ہے‘…..
  • بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم نے کسی کے ساتھ زیادتی کی ہوتی ہے تو وہ ہمیں کیسے معاف کرے گا؟
  • بعض اوقات وہ گناہ جس سے ہم توبہ کرلیتے ہیں …..
  • شیطان کی کیا حقیقت ہے؟
  • آپ نے فرمایا تھا کہ ابلیس نے خدا کو سجدہ کیا …..
  • اگر کوئی بچہ غلط ہو تو ماں کیا کرے؟
  • میری ماںتو مر گئی ہے اب میں کیا کروں؟
  • اگر میری اولاد مجھے چنگی نہیں لگتی تو میں کیاکروں؟
  • یہ جو کہتے ہیں کہ شیطان انسان کو بہکاتا ہے تو شیطان …..
  • جناب آپ نے فرمایا تھا کہ تسلیم کے بعد انکار …..
  • آپ نے فرمایا تھا کہ لوگ ریاکاری کی نیکی بھی کرتے ہیں۔
  • گناہ ِ کبیرہ اور گناہ صغیرہ میں کیا فرق ہے؟
  • کیا کائنات میں ایسی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں جو ایک دوسرے سے جدا ہوتی ہیں اور ان کا کوئی موسم ہوتا ہے۔
  • یہ جو کہتے ہیں کہ بچے کا اچھا نام رکھو تو یہ نام اس کی…..
  • ہمیں اکثر یہ مشورہ دیاجاتا ہے کہ حقیقت پسندانہ بات…..
  • کبھی لگتا ہے کہ ہر چیز تو تیزی سے تبدیل ہوتی ہے پھر کس چیز کو حقیقت کہتے ہیں۔
  • 18 یہ جو آپ نے Educated   Ill-    اور Un-educated کی بات کی ہے تو جو Un-educated ہے وہ کم از کم نیچر کے تو قریب ہوتا ہے۔
  • جناب ہم صبح اُٹھتے ہیں تو ایک مسجد سے آواز آرہی ہوتی …..
  • یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جو ظلم برداشت کرتا ہے وہ بھی ظالم ہے۔
  • کہتے ہیں کہ خیال میں بڑی طاقت ہوتی ہے …..

 

[5]

  • قرآن پاک میں اﷲ تعالیٰ نے حـضور پاک ا سے فرمایا کہ سائل کو جھڑکی نہ دو …..
  • ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے لیے زندگی کیوں مشکل ہے؟
  • زندگی گزارنا بہت مشکل ہے۔
  • مومن کی زندگی ہر جگہ مشکل ہوتی جارہی ہے۔
  • یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ مومن بھی رہے اور اس زندگی میں کسی طریقے سے سہولت بھی پیداکرلے۔
  • ہم یہ جو دعا کرتے ہیں کہ ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ۔
  • اﷲ تعالیٰ کی نگاہ میں انسان کیا ہے؟
  • گویا تکمیلِ موت ساٹھ سال میںہوئی۔
  • درود شریف بغیر وضو کے نہیں پڑھنا چاہیے۔
  • کیا تیمم جو ہے وہ نیت کا وضو ہے؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 27”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart