گفتگو 7

 500

1          علم نافع یا نفع بخش علم کی کیا تعریف ہے ؟

2          عملی زندگی کے لیے بھی تو علم کی ضرورت ہے ؟

3          کچھ سوال تو خلوت میں پوچھنے والے ہوتے ہیں، وہ یہاں ہم کیسے پوچھ سکتے ہیں ؟

4          آج کل اتنی مصروفیات ہیں کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہے ؟

5          کیا نماز میں کوئی تصور کرکے نماز پڑھنی چاہیے ؟

6          اللہ کے راستے پر چلنا اور کامیاب ہونا بہت مشکل ہے ، پھر ہم کیا کریں؟

7          انسان چاہتا ہے کہ امتحان کا نتیجہ معلوم ہوجائے تو کیا اللہ کے راستے میں ایسا ہوسکتا ہے ؟

8          ہم صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں ؟

9          آپ نے فرمایا تھا کہ کوئی دعا نہیں مانگنی چاہیے اس بارے میں فرمائیں ؟

10        غیر مذاہب والے تو بڑے منظم طریقے سے کام کرتے ہیں، ایسے میں ہم مسلمان کیا کریں ؟

 

Availability: 147 in stock

Category:

 

فہرست

1

1          علم نافع یا نفع بخش علم کی کیا تعریف ہے ؟

2          عملی زندگی کے لیے بھی تو علم کی ضرورت ہے ؟

3          کچھ سوال تو خلوت میں پوچھنے والے ہوتے ہیں، وہ یہاں ہم کیسے پوچھ سکتے ہیں ؟

4          آج کل اتنی مصروفیات ہیں کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہے ؟

5          کیا نماز میں کوئی تصور کرکے نماز پڑھنی چاہیے ؟

6          اللہ کے راستے پر چلنا اور کامیاب ہونا بہت مشکل ہے ، پھر ہم کیا کریں؟

7          انسان چاہتا ہے کہ امتحان کا نتیجہ معلوم ہوجائے تو کیا اللہ کے راستے میں ایسا ہوسکتا ہے ؟

8          ہم صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں ؟

9          آپ نے فرمایا تھا کہ کوئی دعا نہیں مانگنی چاہیے اس بارے میں فرمائیں ؟

10        غیر مذاہب والے تو بڑے منظم طریقے سے کام کرتے ہیں، ایسے میں ہم مسلمان کیا کریں ؟

 

2

1          موجودہ دور میں رشتوں کی اذیت سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟

2          جولوگ ہمیں اذیت دیتے ہیں کیا ہم انہیں اس کا جواب نہ دیں ؟

3          کیا ظالم کو طاقت کے ذریعے ظلم سے نہیں روکنا چاہیے ؟

4          جو لوگ ایسے اداروں میں کام کرتے ہیں جہاں سود ہے تو ایسے لوگوں کے لیے کیا حکم ہے ؟

5          سر! دانش نورانی کی وضاحت فرمادیں ؟

6          اللہ اور اللہ کے حبیب پاکﷺ کے مقام میں کیا فرق ہے ؟

7          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ دل میں اللہ اور اللہ کے حبیب پاکﷺ کی محبت پیدا ہوگئی ہے ؟

 

3

1          انسان بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہوتا جاتا ہے ، ایسے میں وہ اسلام پر کیسے عمل پیرا رہ سکتا ہے ؟

2          اللہ تعالیٰ اپنا علم براہ راست دیتا ہے یا کسی بندے کے ذریعے دیتا ہے ؟

3          جب مانگے بغیرہی ملنا ہے تو پھر مانگنے کی کیا ضرورت ہے ؟

4          کیا کوئی اندازہ لگاسکتا ہے کہ وہ محبت میں صحیح جارہا ہے ؟

5          کیا انسان خیال پر کنٹرول کرسکتا ہے ؟

6          اس کی کیا نشانی ہے کہ انسان کا انتظار صحیح ہے ؟

7          کیا دنیاوی کاموں میں بھی انتظار کرتے رہنا چاہیے؟

 

4

1          یہ جو اقبال نے کہا تھا یہ دانائے راز کیا ہوتا ہے ؟

2          علم اور آگہی کی کوئی بات سنیں تو ذمہ داری بڑھ جاتی ہے ۔ ایسے میں ہم کیا کریں ؟

3          یہ جو اتنی ڈھیر ساری تفسیریں ہیں ، یہ سب کیا ہے ؟

4          ہم کس بات کا انتخاب کریں اور کسی مزار پر جاکر ہم کیا کریں ؟

5          اس سفر میں تو ہماری ابتداء ہے …؟

6          اگر ہم صرف اللہ اللہ کرتے جائیں تو بازاروں کی رونق تو بند ہوجائے گی ۔ پھر ہم کیا کریں ؟

7          کیا آپ کے ذہن میں ہماری عملی روحانی تربیت کا بھی کوئی پروگرام ہے ؟

8          آپ کی ہر بات پر ہم عمل کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اصل میں ہم کیا کریں ؟

9          اگر مجھے آپ کی کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟

10        کیا استعداد میں اضافہ ممکن ہے ؟

11        دوسروں کو مرعوب کرنے کی خواہش کیسی ہے ؟

 

5

1          عزت اور ذلت کی اصل حقیقت کیا ہے ؟

2          آپ نے فرمایا ہے کہ اہلِ مزار کے درجات بڑھتے رہتے ہیں تو یہ کیسے ہوتا ہے ؟

 

6

1          جس طرح انسان پرورش پاتا ہے کیا اسی طرح روح بھی بڑھتی ہے ؟

2          کیا تزکیۂ نفس اور روح کی تلاش ایک چیز ہے ؟

3          کیا انسان روح کی دریافت میں جلد بازہے؟

4          خیال کی اصلاح کیسے ہوسکتی ہے ؟

5          انسان جو محنت اور وظیفہ کرتا ہے ، اگر اس کا نتیجہ نہ نکلے تو کیا وہ ضائع ہوجاتے ہیں ؟

6          یقین میں تذبذب کیا چیز ہے ؟

 

7

1          جس گناہ کی اللہ سے معافی مانگ لی جائے اس کا کیسے پتہ چلے گا کہ معافی ہوگئی ہے ؟

2          زندگی میں تو بے شمار مسائل کا سامنا ہے ، پھر اللہ سے رجوع کیسے کریں ؟

 

8

1          تلاش حق کیا ہے اور حق کے مسافر کے لیے بیعت کیوں ضروری ہے ؟

2          کیا مشیت ایزدی کبھی حق تلفی کرکے بھی انسان کے درجے بڑھادیتی ہے ؟

3          امام حسینؑ کو حق حاصل تھا کہ وہ خلیفہ وقت بنتے لیکن وہ شہید ہوگئے ؟

4          آج کل یہ جو بیعت کم ہوگئی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے ؟

5          محبت اور عقیدت میں کیافرق ہے ؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 7”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart