فہرست
1
1 کامیاب انسان کون ہوتا ہیـ؟
2 حکمت کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتی ہے؟
3 کسی پر احسان کرنے کے کتنے درجے ہیںــ؟
4 کیا احسان فرد کی سطح پر ہوتا ہے؟
5 جو صاحب عرفان ہیں وہ اپنے آستانے شہروں سے
باہر کیوں بیٹھے ہیں؟
2
1 یہ جو نفس ہے کیا یہ انسان کے وجود اور روح کی کیفیات ہیں اور کیا نفس امارہ اور نفس مطمئنہ ان دو سے الگ کوئی تیسری چیز ہے؟
3
1 سکون قلب خواہش پورا ہونے کا نام ہے یا خواہش ترک کرنے کا؟
2 ’’ایمان کی سلامتی سب مانگتے ہیں مگر عشق کی کوئی کوئی‘‘ اس کی تشریح فرمادیں؟
4
1 یہ جو مولویوں کے آپس کے جھگڑے ہیں یہ بہت پریشان کرتے ہیں؟
2 نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں یا اگر گھر میں زیادہ توجہ حاصل ہو تو گھر میں پڑھیں؟
3 شریعت اور طریقت میں کیا فرق ہے؟
4 اپنے آپ کو صحیح کرنے کے لیے کیا کریں؟
5 آج کا معاشرہ اتنا ظالم ہو گیا ہے کہ اس میں نیکی نہیں ہو سکتی ایسے میں ہم کیا کریں؟
6 دنیا میں ظالم بھی ہیں اور مظلوم بھی ان کی پہچان کیسے ہو گی؟
7 اتنے فرقوں کی موجودگی میں صراط مستقیم کیسے پا سکتے ہیں؟
8 مرد حق کی بڑی تلاش ہے وہ کیسے ملتا ہے؟
5
1 کیا جنت نام کی کوئی چیز اس دنیا میں مل سکتی ہے بے شک اس میں حوریں اور دوسری چیزیں نہ ہوں؟
2 موت سے پہلے موت کیا ہوتی ہے؟
3 تصور شیخ کی وضاحت فرمادیں؟
4 اللہ کا غیر اور اللہ کا دشمن اس سے کیا مراد ہے؟
6
1 چور سے قطب کیسے بن جاتا ہے؟
2 جس شخصیت کے بارے میں ہم دور سے سوچتے ہیں کیا اس تک ہماری توجہ پہنچتی ہے؟
3 کسی درویش کی توجہ کیا ہوتی ہے یہ کیسے حاصل کی جاتی ہے یا خود ملتی ہے؟
7
1 خودداری ‘خودی اور غرور میں کیا فرق ہے؟
2 علم الاعداد کے مطابق مختلف حروف کی جو طاقتیں ہیں اس کی کیا حقیقت ہے؟
3 جس طرح قرآن پاک میں ہے کہ جانوروں اور پرندوں کی بولیاں ہیں اس طرح کیا جمادات اور نباتات کی بولیاں ہیں؟
4 نوچندی جمعرات کی کیا حقیقت ہے؟
5 خدا نے موسیؑ کو دیدار کرایا تو جلوہ جھاڑی پہ ڈال دیا اس میں کیا راز ہے؟
6 بعض اوقات جب انسان تنہائی میں ہوتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی اور بھی ہے کیا یہ درست ہے یا صرف وھم؟
7 جلوہ کیا چیز ہے؟
8 کیا عیسائی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟
9 کیا قرآن مجید سے تعویز لکھے جا سکتے ہیں؟
8
1 استخارہ کیا ہوتا ہے اور کیسے کیا جاتا ہے؟
2 لوگوں سے میل جول رکھنا چاہیے یا نہیں؟
3 اطمینان خاطر کے متعلق کوئی راہنمائی فرمائیں؟
4 اس معاشرے میں رہ کر اس معاشرے کی ضروریات کو کیسے چھوڑا جا سکتا ہے؟
9
1 یہ جس قالین پر ہم بیٹھے ہیں اس کے پھولوں کے ڈائزئن سے لگتا ہے کہ اللہ لکھا ہوا ہے؟
2 کچھ لوگ تصوف کے حامی ہوتے ہیں اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صوفیاء کی بہت سی باتیں شریعت سے ٹکراتی ہیں؟
3 کوئی ایسی نصیحت فرمائیں کہ ہماری زندگی آسان ہو جائے؟
4 شرکو جاننے کا کیا طریقہ ہے؟
10
1 حضور پاک ﷺ نے گداگری کی مذمت فرمائی ہے لیکن سورۃ ماعون میں ہے کہ سائل کو نہ جھڑکو؟
2 جس ذات کے پاس مکمل علم موجود ہو وہ کیوں دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما؟
3 نفس کے شر سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.