فہرست
1
-1 اگر کسی آدمی کو کوئی تکلیف ہو اور پریشانی ہو تو اس کا کیا حل ہے ؟
2
-1 دینی لحاظ سے مہمان کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔
-2 سر! کن کن لوگوں سے تعلق رکھا جائے ؟
-3 آج کل جس طرح کی زندگی جارہی ہے اس میں کیا عمل کیا جائے اور ایمان کیسے بچایا جائے ؟
3
-1 موت کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔
-2 موت سے پہلے مرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
-3 قوالی سنتے سنتے کوئی بے ہوش ہوجائے تو کیا اسے موت سے پہلے مرنا کہہ سکتے ہیں ؟
-4 اسلامی شریعت میں خاندانی منصوبہ بندی جائز ہے یا نہیں؟
-5 کیا قبر کا عذاب جسم پر ہوتا ہے یا روح پر ؟
-6 سچے مرید کی کیا تعریف ہے ؟
4
-1 اگر کسی غیر مذہب پر اللہ کا کلام پھونکیں تو کیا اثر ہوگا؟
-2 ہم کلام اللہ کی تلاوت کے وقت کیا کریں کیونکہ ایک مفسر دوسرے کے خلاف ہوتا ہے ؟
-3 اپنے عمل کو آسان بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟
-4 صاحب یقین کی معیت سے یقین کی دولت کیسے میسر آتی ہے ؟
-5 ہمارا ملک اسلامی ہے لیکن دینی جماعتوں کو ووٹ کیوں نہیں ملتے ؟
-6 حزب اللہ والے کس طرح دین کی طرف سے ووٹ مانگیں؟
5
-1 تصوف کیا ہے اور زندگی میں اس کی اہمیت کیا ہے ؟
-2 باطن کے شعور کا مطلب کیا ہے ؟
-3 اہل تکوین کون ہوتے ہیں ؟
-4 کیا اہل تکوین ایک دوسرے کو جانتے ہیں ؟
-5 صوتِ سرمدی کا سینٹر کون سا ہے ؟
-6 علم کیا ہے ؟
-7 اہلِ تکوین بعض اوقات نہ سمجھ آنے والے فقرے کہہ دیتے ہیں تو یہ کیا مقام ہے؟
-8 کیا یہ ممکن ہے کہ مرشدب سب کچھ بدل دے ؟
-9 عارف اور کامل میں سے کس کی راہ افضل ہے ؟
-10 پرانے زمانے میں کوئی جھوٹا قرآن اٹھاتا تو کچھ نہ کچھ ہوجاتا تھا ، اب کچھ کیوں نہیں ہوتا؟
-11 یہ جو سب کچھ ہورہا ہے اہل ِ باطن اس کو تبدیل کیوں نہیں کرتے ؟
-12 کیا اہلِ تکوین کی تنظیم کائنات میں کوئی دخل دیتی ہے ؟
-13 کیا فقیر زندگی بڑھوا لیتے ہیں ؟
-14 امام مہدی کا تصور جسمانی ہے یا روحانی؟
-15 امام کسے کہتے ہیں ؟
6
-1 کیا ہمارے بس میں ہے کہ ہم اپنے آپ کو پہچان سکیں؟
-2 اگر ہم خود کو پہچان لیں تو کیا اللہ کے بارے میں اندازہ کرسکتے ہیں؟
-3 انسان سمجھ دار تو ہے لیکن اتنی دیر سے کیوں سمجھتا ہے ؟
-4 اپنی ذات کے ساتھ صلح کیسے کی جاسکتی ہے ؟
-5 ہم اللہ کے راستے میں کس حد تک اور کیسے خرچ کریں ؟
-6 ملک کے حقوق کے خلاف ہم سے جو کوتاہیاں ہوئی ہیں ان کا مداوا کیسے کریں؟
-7 ہم روز مرہ زندگی میں کسی کی زیادتی کیسے معاف کریں اور ہمیں کیا کیا کرنا چاہیے ؟
-8 آپ نے فرمایا ہے کہ مسائل کو نظر انداز کردیں تو مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس سے کیا مراد ہے ؟
-9 سر! کتابوں میں کتنا علم ہے ؟
-10 تباہی سے کیا مراد ہے ؟
7
-1 علم نجوم اور علم جعفر کی حقیقت کیا ہے اور اس علم کو حاصل کرنے کے بارے میں وضاحت فرمادیں ۔
-2 ملنگ کیا ہوتا ہے؟
-3 صادق القول کی بات اور تجربے سے حاصل کی ہوئی بات میں کیا فرق ہے ؟
-4 ہم ساری عبادات کرتے ہیں لیکن سب کے دل میں حضور پاکﷺ کی محبت پیدا کیوں نہیں ہوتی ؟
8
-1 اللہ تعالیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ اللہ تعالیٰ اتنا قریب ہے لیکن ہم اس سے اتنے دور کیوں ہیں؟
-2 جس شخص کو مشاہدہ حق حاصل ہوجائے تو اس کو اعمال کی کیا ضرورت ہے؟
-3 جو لوگ معاشرے میں انسانوں کی خدمت میں مصرف ہوں کیا انہیں حق کا مشاہدہ ہوتا ہے؟
-4 اطاعت اور عبادت میں کیافرق ہیَ؟
-5 اللہ کہتاہے کہ مجھے مانو لیکن اللہ کو خوش کرنے کے لیے انسان کو کیوں خوش کرنا پڑتا ہے؟
-6 ہم گناہ اور جرم اس لئے نہیں کرتے کیونکہ اللہ حاضر ناظر ہے لیکن اس کو غفور الرحیم دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ اس نے تو معاف کردینا ہے۔
-7 کیا پریکٹس سے محبوب بنایا جاسکتا ہے؟
-8 کیا صرف زبان سے کلمہ پڑھ لینے کا کوئی انعام ہے؟
-9 محبت خود کی جاتی ہے یا کسی کی عطا ہوتی ہے؟
-10 اگر محبت محبوب کی عطا ہے تو پھر ہمارے ذمے کیا رہ جاتا ہے؟
-11 اگر کوئی شخص ہمیں کچھ کہے اور ہم اخلاق کے مارے چپ رہیں تو وہ ہمیں بزدل سمجھتا ہے؟
-12 بچوں کو اسلام کی تربیت دینے کے بارے میں بڑی پریشانی رہتی ہے؟ اس بارے میں کیا کریں؟
-13 ہماری زندگی میں بے شمار پریشرز ہیں، مذہبی طور پر ان کے لیے کیا حکم ہے؟
-14 ہماری زندگی ایک انداز سے گھریلو زندگی بڑی آسان ہے اور ایک انداز سے بڑی مشکل ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.