گفتگو 2

 500

1          اگر کوئی شخص ہم سے دعا کیلئے کہے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے

2          زندگی کی حقیقت اور کائنات کے جو راز ہیں انہیں راز کیوں رکھا گیا ہے اور یہ راز صرف چند لوگوں پر ہی کیوں منکشف کئے جاتے ہیں؟

3          دنیا میں تو کئی مذاہب موجود ہیں مگر…

4          اگر ایک شخص مسلمان کے گھر پیدا ہو گیا تو وہ مسلمان ہے اور ہندو کے گھر پیدا ہو گیا تو وہ ہندو ہے۔ اس کے متعلق وضاحت فرما دیں۔

5          ذکر الٰہی کی مقدار کیا ہے؟

6          اپنی ذات کے ساتھ Sincere کیسے ہوا جا سکتا ہے؟

7          سید میں اور عام مسلمان میں کیا فرق ہے؟

8          کسی نعمت کا یا کسی شخص کا شکریہ ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟

9          جو آدمی احسان فراموش ہو اس کے ساتھ بہتر سلوک کرنے والے کیلئے کیا حکم ہے؟

 

Availability: 86 in stock

Category:

فہرست

 

1

1          اگر کوئی شخص ہم سے دعا کیلئے کہے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے

2          زندگی کی حقیقت اور کائنات کے جو راز ہیں انہیں راز کیوں رکھا گیا ہے اور یہ راز صرف چند لوگوں پر ہی کیوں منکشف کئے جاتے ہیں؟

3          دنیا میں تو کئی مذاہب موجود ہیں مگر…

4          اگر ایک شخص مسلمان کے گھر پیدا ہو گیا تو وہ مسلمان ہے اور ہندو کے گھر پیدا ہو گیا تو وہ ہندو ہے۔ اس کے متعلق وضاحت فرما دیں۔

5          ذکر الٰہی کی مقدار کیا ہے؟

6          اپنی ذات کے ساتھ Sincere کیسے ہوا جا سکتا ہے؟

7          سید میں اور عام مسلمان میں کیا فرق ہے؟

8          کسی نعمت کا یا کسی شخص کا شکریہ ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟

9          جو آدمی احسان فراموش ہو اس کے ساتھ بہتر سلوک کرنے والے کیلئے کیا حکم ہے؟

 

2

1          اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں ہو سکتا اور اگر اللہ چاہے تو ہر جگہ اس کا حکم نافذ ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ کیا یہ اس کی رضا ہے اور رضا سے کیا مراد ہے؟

2          کیا ہر شخص کیلئے تسلیم و رضا کا راستہ ایک ہی ہے یا ہر شخص کیلئے اللہ تعالیٰ نے الگ الگ راستے بنائے ہیں؟

3          کیا اللہ تعالیٰ سے ہمارا تعلق انفرادی ہے؟

4          کیا معاشرے کی تعمیر فرد سے شروع ہوتی ہے؟

5          ایسا کیوں ہوتا ہے کہ معاشرے کو دیدہ ور کیلئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑتا ہے؟

6          اللہ تعالیٰ سمیع بھی ہے اور مجیب بھی ٗ سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے ہم دعائیں تو مانگتے ہیں۔ مگر جواب کے اعتبار سے اس کو بہت کم پہچانتے ہیں۔

7          دین میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو منطق پر پوری نہیں اترتیں لیکن ہم انہیں بحیثیت مسلمان مانتے ہیں ٗ اس کی وضاحت فرما دیں۔

8          جب اللہ تعالیٰ نے جاننے کی صلاحیت دی ہے تو پھر جاننا اور ماننا آپس میں ٹکرا کیوں جاتے ہیں؟

9          اپنے آپ کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟

10        اس صدی میں اکنامکس نے انسان کو بچایا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

11        ارواح کے متعلق فرمائیں۔ کیا روحیں ہوتی ہیں؟

12        اللہ تعالیٰ Introduce کس نے کرایا ہے؟

13        فوت ہونے کا خوف دل سے کیوں نہیں نکلتا؟

14        غیر اللہ کیا ہے اور کیا غیر اللہ سے محبت روا ہے؟

15        حضرت یعقوبؑ کی حضرت یوسفؑ سے پدری محبت پر روشنی ڈالیں۔

 

3

1          آج کل جو کابل کے حالات ہیں ان کے بارے میں کچھ فرمایئے۔

2          حضور پاکﷺ کا رشتہ کس نے تلاش کیا تھا اور اس زمانے میں نکاح کس نے پڑھایا تھا۔

3          انسان دوسرے کو تبلیغ کرتا ہے مگر اس پر اثر نہیں ہوتا تو ایسی تاثیر نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟

4          جناب میں اپنے بھائی کی بیماری کی وجہ سے بہت فکر مند ہوں۔

5          آپ نے فرمایا تھا کہ جناب دس باتیں صحیح بتاتے ہیں لیکن گیارہویں بات میں دھوکا دے جاتے ہی۔ کیا یہ چیز ان کی فطرت میں ہے؟

6          مؤکلات کیا ہوتے ہیں؟

7          بزرگان دین کے واقعات کے سلسلے میں بعض اوقات بڑی غیر مستند اور ناقابل یقین باتیں پڑھنے اور سننے میں آتی ہیں۔

8          کیا ہم خدا کو جان سکتے ہیں؟

9          سائنس کی رو سے ذہن میں خیال آتا ہے جب کہ دین میں دل میں دل کا ذکر زیادہ ہے۔

 

4

1          کوئی اس طرح کی جامع وضاحت فرمائیں کہ عبادت کا مفہوم بھی سمجھ آ جائے اور ہم اسے اپنی ذاتی زندگی میں آسانی سے نافذ بھی کر سکیں!

2          اللہ نے انسان کو اپنی فطرت کے مطابق بنایا ہے۔ اس فطرت کے اندر رہ کر عبادت کرنے کا کیا مفہوم ہے؟

3          قرآن مجید میں مختلف جگہوں پر اللہ تعالیٰ کا بیان پوری طرح سمجھ میں نہیں آتا۔ اس میں کیا حکمت پوشیدہ ہے؟

4          اپنی ذات کو سمجھنے کیلئے کائنات کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

 

5

1          میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ عید میلاد النبیﷺ جو آج کل مناتے ہیں اس کی ابتداء کب سے ہوئی اور کیا اس طرح سے منانا صحیح ہے؟

 

6

1          صوفیاء میں ایک بڑا مشہور نظریہ ’’وحدت الوجود‘‘ ہے۔ یہ سمجھ میں نہیں آتا۔

2          وحدت الوجود کے ضمن میں حضور پاکﷺ کے مقامات پر مختلف بیان ہیں اور خود فرمایا گیا ہے کہ انا بشر مثلکم۔

3          اصل علم کیا ہے؟

4          واردات کا علم کیسے آتا ہے

 

7

1          براہ مہربانی ذکر کے بارے میں کچھ فرما دیں۔

2          آپ نے فرمایا ہے کہ ذکر کے بعد دعا نہیں کرنی چاہئے۔ جب کہ دعا مانگنے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔

3          موت کا وقت مقرر ہے لیکن ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ اسے زندگی عطا فرما تو کیا دعا سے زندگی بڑھ جاتی ہے؟

4          حکم یہ ہے کہ ذکر میں گم ہو جائیں لیکن اس زمانے میں ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں؟

5          کیا فقیر بننے کی خواہش کا اظہار کرنا چاہئے یا کوشش کرنی چاہئے؟

 

8

1          ہمیں اس بات کا فکر لگا رہتا ہے کہ پاکستان کا کیا بنے گا؟

2          صلاحیت کی تعریف کیا ہے؟

3          کیا پلاننگ کرنی چاہئے؟

4          کیا ماننے والے اور چاہنے والے کے فرائض مختلف ہوتے ہیں؟

5          کہتے ہیں کہ سنگت بدلنی چاہئے؟

6          عطا کیا ہوتی ہے؟

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 2”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart