گفتگو 15

 500

1          اگر ملنا وہی ہے جو مقدر ہے تو پھر محنت کیوں کریں؟

2          کیا ہمیں کسر نفسی سے خود کو گناہ گار کہنا چاہئے؟

3          اگر سب کچھ کوشش سے ملنا ہے تو پھر توکل کا مقام کیا ہے؟

4          اگرچہ حالات اچھے ہیں لیکن دل گرفت میں آ گیا ہے تو کیا کریں؟

 

Availability: 149 in stock

Category:

فہرست

 

(1)

1          اگر ملنا وہی ہے جو مقدر ہے تو پھر محنت کیوں کریں؟

2          کیا ہمیں کسر نفسی سے خود کو گناہ گار کہنا چاہئے؟

3          اگر سب کچھ کوشش سے ملنا ہے تو پھر توکل کا مقام کیا ہے؟

4          اگرچہ حالات اچھے ہیں لیکن دل گرفت میں آ گیا ہے تو کیا کریں؟

 

(2)

1          روح کی حقیقت کیا ہے؟

2          روح کا باپ بیٹا تو نہیں ہوتا ہے تو کیا روح کا ساتھی ہوتا ہے؟

3          اس جسمانی اتصال کے نہ ہونے کے پس منظر میں ہم پیر و مرید کے ظاہری رشتے کی وضاحت کیسے کریں گے؟

4          عہد الست کیا ہے؟

5          حضرت سلیمانؑ کے واقعے میں الکتاب کا ذکر ہے تو اس واقعے میں کتاب کون سی مراد ہے اور علم سے کیا مراد ہے؟

6          یہ ’’کن فیکون‘‘ کا جو علم ہے کیا یہ قرآن یا توریت کے علا وہ ہے؟

7          کیا روحانی علم سیکھنے سے مل سکتا ہے؟

8          کیا حضرت اویس قرنیؓ کو حضور پاکﷺ کا دیدار ہوا تھا؟

9          کیا یہ ممکن ہے کہ حضور پاکﷺ کو دیکھے بغیر عشق ہو جائے؟

10        محبت عطا تو ہے لیکن اس میں کوشش کا تو کچھ دخل نہیں ہوگا۔

11        کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ہی اسم اعظم ہے جسے اسم اعظم کہا جاتا ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہر زمانے کیلئے الگ اسم اعظم ہے۔

12        لوگوں کو یہ شوق کیوں ہوتا ہے کہ ہم آسانی سے اسم اعظم حاصل کریں۔

 

(3)

1          کیا پیر اور مرید میں کسی اختلاف رائے کی گنجائش ہے؟

2          اگر کسی کو شریعت کے لحاظ سے اختلاف ہے تو مرشد کو چاہئے کہ اس کی اصلاح کر دیں۔

3          اگر کسی کا پیر انتقال کر جائے تو کیا دوسرا پیر بنانا جائز ہے؟

4          کیا بزرگوں کے مرتبے مختلف ہوتے ہیں؟

5          کیا کوئی سلسلۂ طریقت دوسرے سلسلے پر فوقیت رکھتا ہے؟

6          فیض کسے کہا جاتا ہے؟

7          کیا صاحب مزار کسی کا استقبال کرنے کیلئے مزار سے باہر آ سکتے ہیں؟

8          کیاصاحب قبر کسی آنے والے کو متاثر نہیں کر سکتے؟

9          علم حاصل کرنے کے شوق کا طریقہ کیا ہے؟

10        کسی اہل علم کو دیکھ کر جذبہ تو پیدا ہو سکتا ہے۔

11        سر! انسان کی بہت سی آرزئوئیں ناتمام بھی رہ جاتی ہیں۔

12        جو شخص تکلیف میں ہوگا وہ تو مانگے گا۔

13        حقوق العباد کیا ہیں؟

14        یہ آزمایا ہوا ہے کہ صاحب مزار ہر چیز دیتے ہیں۔

15        دنیاوی ضرورتیں انسان کو مجبور کر دیتی ہیں کہ وہ مزار پر جا کر ان کا حل مانگیں

 

(4)

1          آج کل کراچی کے حالات بہت خراب ہیں۔ اس بارے میں کوئی مہربانی فرمائیں۔

2          کہنے والے کہتے ہیں کہ خون کی زکوٰۃ دینی بھی ضروری ہوتی ہے۔

3          اچھے یا برے حالات اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور ہر چیز جو ہے وہ لوح محفوظ میں ہے تو پھر دعا کی کیا حیثیت ہے؟

4          یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ انسان اپنی مرضی سے چیزیں چھوڑ دے۔

5          کہتے ہیں کہ جب تک سسٹم ٹھیک نہیں ہوتا فرد ٹھیک نہیں ہوگا۔ اس طرح ایک بے عملی کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔

6          جب کوئی حکمران فرد کے طور پر اصلاح کرتا ہے تو وہ عارضی ہوتی ہے تو اصل اصلاح کیسے ہوتی ہے؟

7          کیا ممکن ہے ایسا شخص آ جائے جو صحیح معنوں میں امیر المومنین بھی ہو اور حکمران بھی ہو۔

8          اولی الامر کون ہوتا ہے؟

9          کیا غاصب کے خلاف خروج ہونا چاہئے؟

10        کسی شخص میں کیا خصوصیت ہو کہ ہم اسے اپنا مرشد بنا لیں۔

11        کیا مرشد روحانی رہنمائی کیلئے ضروری ہے؟

12        جو بزرگ دنیا میں نہیں ہیں کیا ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے؟

13        اس زمانے میں ہم کیا کریںجب کہ شرکی قوت بلند ہے اور خیر کی قوت کم ہے؟

14        اللہ کی بے نیازی کی سمجھ نہیں آتی۔

15        جب فرشتوں نے اللہ سے کہا کہ انسان کو پیدا نہ کرو کیونکہ یہ خون خرابہ کرے گا تو کیا فرشتوں کو غیب کا علم تھا؟ اور یہ غیب کیا ہوتا ہے؟

16        یہ جو اولی الامر کیلئے کہتے ہیں کہ وہ لائق ہو ٗ نیک ہو ٗ حکومت چلانا جانتا ہو اتنی ساری خصوصیت ایک آدمی میں کیسے ہو سکتی ہیں؟

17        اگر جوابدہ صرف اللہ ہی کو ہونا ہے تو پھر جمہوریت میں تو لوگوں کو جواب دینا پڑتا ہے؟

18        کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ حق پر سمجھوتہ کرنے سے ہمارے اندر وہ طاقت کمزور ہو گئی ہے۔

19        جس طرح دوسرے خوف ہیں اس طرح مجھے لوگوں کو تنقید کا بڑا خوف رہتا ہے۔

20        نادان دوست اور دانا دشمن میں کیا فرق ہے؟

21        کیا امام عالی مقامؑ نے کربلا سے واپسی کی کوشش کی تھی؟ تو وہ کیا کسی مصلحت کے تحت تھی؟

22        کیا طاقت والے حکمران کو اللہ کی مرضی سمجھ کے قبول کر لینا چاہئے۔

23        جن کافروں کے اعمال اچھے ہیں کیا وہ جنت میں جائیں گے؟

 

(5)

1          کوئی ایسا عمل بتائیں کہ دنیاوی اور دینی طور پر آسانی اور آسودگی مل جائے۔

2          اللہ تعالیٰ کی یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ جو اس نے قرآن میں فرمائی ہے کہ میرے پتھروں سے نہریں نکلتی ہیں اور یہ کہ انسان اور پتھر جہنم کا ایندھن بنیں گے۔

 

(6)

1          کیا ولی پیدائشی طور پر ہوتے ہیں یا کسی پراسیس سے گزرنے کے بعد بنتے ہیں؟

2          اگر کسی سے محبت ہو تو اس کے ساتھ کہاں تک Liberty لی جا سکتی ہے؟

3          ایسی صورت میں اقبالؒ کے ’’شکوہ‘‘ کا کیا مقام ہے؟

4          ایک غیر مرئی آواز سن کر دل بند ہوتا ہے اور سانس رکتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ٗ تو اس آواز کو کیا کہا جا سکتا ہے؟

5          فقیری کے یہ جو فارمولے بنے پڑے ہیں ان کا کیا کریں؟

6          تو یہ جو درد ہے کیا یہ بھی عنایت ہے؟

7          کیا خواہش کو Curb کرنا چاہئے؟

8          یہاں پر ہم سوال کرکے آپ سے جواب پا لیتے ہیں ٗ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب آپ نہ ہوں پھر سوال ہو اور پھر بھی جواب ملے اور اسی آواز میں ملے ٗ تو کیا ہم اس کو سچا جانیں؟

9          شکر کا جو احساس ہے وہ کیسے ادا ہونا چاہئے؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 15”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart