گفتگو 9

 500

-1         ہمیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم آپ سے کیا سوال کریں؟

-2         انسان محبت سے بھی عبادت کرتا ہے اور خوف سے بھی تو کیا اطاعت بالخوف ٹھیک ہے؟

-3         روحانی ترقی کا دعا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

-4         مسلمان کو اس دنیا میں آخرت کا یقین کیسے حاصل ہوسکتا ہے؟

-5         اگر کوئی اپنے ساتھ برائی کرنے والے سے بدلہ نہ لے سکتا ہو اور اسے معاف کردے تو کیا یہ بھی معافی کہلائے گی؟

-6         معاشرے میں ہر طرف خرابیاں ہیں تو ہم اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

-7         کیا ظہور مہدی علیہ السلام کا وقت قریب آرہا ہے؟

-8         عاجزی کے بارے میں کچھ فرمائیں کہ یہ کیا ہے؟

 

Availability: 146 in stock

Category:

 

فہرست

1

-1         ہمیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم آپ سے کیا سوال کریں؟

-2         انسان محبت سے بھی عبادت کرتا ہے اور خوف سے بھی تو کیا اطاعت بالخوف ٹھیک ہے؟

-3         روحانی ترقی کا دعا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

-4         مسلمان کو اس دنیا میں آخرت کا یقین کیسے حاصل ہوسکتا ہے؟

-5         اگر کوئی اپنے ساتھ برائی کرنے والے سے بدلہ نہ لے سکتا ہو اور اسے معاف کردے تو کیا یہ بھی معافی کہلائے گی؟

-6         معاشرے میں ہر طرف خرابیاں ہیں تو ہم اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

-7         کیا ظہور مہدی علیہ السلام کا وقت قریب آرہا ہے؟

-8         عاجزی کے بارے میں کچھ فرمائیں کہ یہ کیا ہے؟

 

2

-1         اسلام ہمیں کیا دیتا ہے اور ہم اسلام کو کیا دیتے ہیں؟

-2         کیا انسانی مجبوریوں پر معاشی سائنس لاگو ہوتی ہے؟

 

3

-1         اللہ نے جس دین فطرت پر ہمیں پیدا کیا ہے اس دین اور فطرت سے کیا مراد ہے؟

-2         خالق کائنات نے ہماری زندگی کا کیا مقصد بنایا ہے؟

-3         میں عمل کہاں سے شروع کروں؟

-4         اگر کوئی ظالم ہو تو ہم مظلوم کیسے نہ بنیں؟

-5         اگر میں اپنے بچے کو مارنے والے کو چھوڑدوں تو وہ دوسرے بچوں کو مارے گا؟

-6         اللہ تعالیٰ کی پسندیدگی میں کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟

-7         میں اللہ کی پسندیدہ باتوں پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔

-8         اگر ظلم کرنے والے کو معاف کردیں تو وہ تو اور ظلم کرے گا؟

-9         ہماری زندگی میں عمل کا رزلٹ کیوں نہیں آتا؟

-10       اللہ کے معافی والے حکم میں کیا حکمت پوشیدہ ہے؟

-11       کیا ایسا نہیں ہے کہ معاف وہی کریں جو مارنے والے ہیں؟

-12       کیا کافر کو بھی معاف کردیں؟

-13       کیا عادی مجرم کو معاف کردیں؟

-14       اگر کوئی میرے سر پر ہتھوڑا ماردے تو کیا اسے بھی معاف کردیں؟

-15       کیا انسان کو اپنے ساتھیوں کے اعمال کا محاسبہ کرنا چاہیے؟

-16       ماں باپ کے بارے میں جو حکم ہے کیا وہ عورتوں اور مردوں کے لیے برابر ہے؟

-17       میں اپنے شوہر اور گھر کو کیسے راضی رکھوں؟

-18       حضرت امیر خسرو کا عرس بھی ہوتا ہے اور یوم بھی منایا جاتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

-19       آباد شہر کی اس مسجد کے نام جہاں لائوڈ سپیکر نہیں ہے‘‘ سے کیا مراد ہے؟

-20       میں اللہ کریم کی مصلحت جاننا چاہتا ہوں؟

-21       ہم تو اللہ کے فضل سے آپ تک پہنچ گئے باقی جو بہت سے لوگ ہیں ان کے لیے موقع ہونا چاہیے۔

-22       آپ کسی تحریک میں آنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

-23       ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا سفر جلد طے ہوجائے؟

 

4

-1         قرآن پاک کی تاثیر کب اور کیسے ہوتی ہے؟ہم اس رمضان شریف میں کیا کریں؟

-2         الا ان اولیاء اللہ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون میں ایک انسان کا مقام کیا ہے؟

-3         جب وسیلہ اللہ کا ہے اور محبت اللہ سے ہونی چاہیے تو پھر غیر سے تو بچنا چاہیے؟

 

5

-1         تقویٰ کیا چیز ہے؟

-2         بعض اوقات بہت اچھے منظر دیکھنے کے بعد ان کا تصور کیوں بھول جاتا ہے؟

-3         کیا اللہ سے تعلق امید اور خوف کے درمیان رکھنا چاہیے؟

-4         اللہ کی رحمت کیاہوتی ہے؟

-5         اللہ تعالیٰ سے کیا دعا مانگنی چاہیے؟

-6         اللہ کی خشیت یا خوف کیا ہے؟

 

6

-1         اللہ کی راہ پر چلنے والے کے لیے اپنی خواہش کے لیے کس حد تک دعا کرنی چاہیے؟

-2         یہ کس طرح پتہ چلتا ہے کہ خدا بندے کی تلاش میں ہے؟

-3         شکر کی کیا کیا صورتیں ہوسکتی ہیں؟

-4         کیا ہمیں تبلیغ کرنی چاہیے؟

 

7

-1         تصور شیخ کا مدعا اور مفہوم کیا ہے

-2         کیا دعا سے واقعات بدل سکتے ہیں اور مسائل حل ہوسکتے ہیں؟

-3         توبہ کے بعد توبہ کیوں کی جاتی ہے؟

-4         جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو عروج سے نوازا تو پھر انسان میں شر کیسے پیدا ہوگیا؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 9”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart