گفتگو 32

 500

1       کیا ہمیں کائنات کے  راز اور مستقبل کو جاننے کی کوشش  کرنی چاہیے؟

2        ماں باپ میںجو جو خصوصیات ہیں‘اور Disqualifications ہیں کیا وہ بچوں میںInherit  ہو جاتی ہیں؟

3        آپ نے ایک دفعہ ارشاد فرمایا تھا کہ ترقی کا مطلب یہ ہے  کہ…… اس صورت میں انسان کو کیا کرنا چاہیے؟

4        سر یہ جو  انسان  کو  اللہ نے بنایا تو اس میں ایسی کون سی بات  ہے جو اس کو زیادہ پسند ہے؟تو  وہ  کیا  بات ہے؟

5        اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے کئی طریقے ہیں جیسے نماز روزہ ہے، کیا اس کے علاوہ بھی کوئی اچھا طریقہ ہے؟

6        یہ دُعا ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سچی محبت حاصل ہوجائے۔

Availability: 144 in stock

Category:

فہرست

]  1   [

]  2   [

1       دین سے دُوری جو ہو رہی ہے، اس کی کوئی شکل کہ  اس کو کم کیا جا سکے، اس کو پھر سے لایا جاسکے؟

2        معاشرہ ہے تو افراد کا نام۔

3        دَراصل باطن کی طرف توجہ جاتی نہیں ہے……. پھر  باطن کی طرف کیسے توجہ کریں؟

4        ہم چاہتے ہیں کہ ہمار ا  باطن صاف ہو اور دل کی طرف توجہ ہو، جو سامنے واقعات ہوتے ہیں،  وہ توجہ کو ہٹا دیتے ہیں۔

5        ماحول ایسا بن چکا ہے کہ ہماری توجہ ہی  باطن کی طرف نہیں آتی؟

6        ذرائع ابلاغ کو ہم کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

7        جناب باطنی سفر کے سلسلے میں جو بیرونی حالات اور واقعات ہیں، ان سے روزانہ  جو  رابطہ رہتا ہے ان سے کیسے Coordinate کریں؟

8        سود پر رقم جو ہے ،  اگر کوئی آدمی حاصل کرتا ہے کسی مجبوری کی وجہ سے یا کسی ذرائع کی وجہ سے، تو وہ گناہ ہے……..

9        اگر کوئی آدمی مارکیٹ میں کاروبار کرتا ہے اور اس کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو یہ زیادتی کس طرح ختم ہو گی؟

10     یہ سلسلہ جو ہے یہ تبلیغی جماعت میں تو ہے کہ وہ لین دین بھی کرتے ہیں، جس طرح آپ نے بتایا ہے اسی طرح کرتے ہیں، لیکن تبدیلی تو کوئی نہیں آئی؟

11     یہ جو شعور ہے،  یہ کون دے گا؟

]  3   [

1       اگر زمین اور آسمان کے حِصار سے نکلا جا سکتا ہے  تو کیا  اس زمین اور آسمان کے علاوہ بھی کچھ ہے جو کہ ہمیں نظر نہیں  آرہا ہے؟

2        جو اللہ کی رضا پر چلنے والے درویش ہوتے ہیں  کیا وہ دعا  بھی کرتے ہیں ؟

3        لیکن  حضور عرض یہ ہے کہ اپنے حق کا  تعین کیسے کیا جائے؟

4        آپ نے جناب ایک موقع پر فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کو ماننا ضروری ہے، جاننا ضروری نہیں ہے____آپ اس پہ کچھ  فرمائیے۔حضور، ہمارا جو ایمان ہے کہ خدا کسی کی برداشت  سے زیادہ اسے تکلیف نہیں دیتا۔

5        قرآن اور حدیث میں بار بار آتا ہے کہ دعا مانگو…..اس کا کیا مطلب ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے

6        ہمارے دور کے مفکر اسلام، علامہ اقبال صاحب نے بھی اپنی زندگی کے آخری ایام  میں یہی کہا تھا …… باقی سب تفسیریں ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 32”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart