گفتگو 23

 500

1          کوئی چیز آ تی بھی ہو مگر اس کے بارے میں زیادہ جاننا چاہتے ہوں۔توسوال کیا ہونا چاہیے؟

2          اب تک میں نے جو سوال کیے ہیں وہ زندگی کے ظاہری سفر کے بارے میں نہیں بلکہ باطنی سفر  کے بارے میںتھے۔

3          تعلق میں کوئی شرط نہیں ہے۔

4          ہم ان کو کیا جواب دیں جو یہ کہتے ہیں کہ تمہارا یہ کیا تعلق ہے کہ تمہیں ڈنڈے پڑ رہے ہیں؟

5          پھر یہ تصور کہ اگر ہم بہتر مسلمان ہو جائیں تو ہماری کائنات بدل جائے گی۔

6          میں تو آج تک یہی چاہتا رہا کہ مسلمانوں میں عمل کی روح پیدا ہو جائے۔

7          ہمیں تو وہی چاہیے کہ ساری دنیا پہ ہم چھا جائیں اور فتح کر لیں۔

8          جب ہمارے ذہن میں قوت کا تصور آتا ہے تو اس کے ساتھ فتح اور تسخیر کا خیال آتا ہے۔ مسلمانوں میں اگر یہ قوت پیدا ہو جائے تو یہ ساری دنیا کو فتح کر سکتے ہیں۔

9          یہ جو چوری ہو رہی ہے وہ اسلام کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔

10        میں گروہ کی نہیں بلکہ سسٹم کی بات کر رہا ہوں۔

11        مسلمانوں کو شرک سے منع کیا گیا ہے۔ کون سی باتیں ہیں جو شرک کے دائرے میں آتی ہیں؟

12        یہ جو کہتے ہیں کہ اگر سفر پہ جا رہے ہوں اور آگے سے کالی بلی آجائے تو رُک جائیں تو اس میں کیا صداقت ہے۔

13        آنکھ پھڑکنے کو بھی لوگ کہتے ہیں کہ اگر دائیں آنکھ پھڑکے تو اچھی بات ہوتی ہے اور بائیں آنکھ پھڑکے تو بُری بات ہوتی ہے۔

14        آپ نے فرمایا ہے کہ راحت ہو یاا بتلا ہو‘ اس میں تعلق قائم رہنا چاہیے۔ جب ہمارے کسی پیارے پر ابتلا ہو تو بڑی مشکل ہو جاتی ہے۔

15        میں نے اﷲ سے تعلق کی بات کی ہے۔

16        عام زندگی میں کسی کو تکلیف کے وقت ہم کیا کہا کریں۔

Availability: 149 in stock

Category:

فہرست

{1}

17        یہ جس Unconditionalتعلق کا آپ نے ذکر کیا ہے‘ کیا اس کے لیے کوئی کوشش ہو سکتی ہے یا یہ صرف اﷲ کی دَین ہے؟

18        بعض اوقات تمام کوشش کے باوجود ایک قدم بھی تعلق کی طرف جا نہیں پاتا اور بعض اوقات اﷲ تعالیٰ توفیق دے دیتا ہے اور اس مقصد کی طرف پیش رفت ہو جاتی ہے۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ یہ اﷲ تعالیٰ کی عطا اور رضا پر منحصر ہے اور جدو جہد یا ہماری کوشش ایک نیت کی حد تک ہے اور آگے اس میں دم نہیں_____؟

19        اس دنیا کے مسائل کو سمجھنے کے لیے‘ اس کی طرف سے انسانی کوششیں‘ یہ نئی نئی ایجادات ‘ سماجی مسائل کا حل ڈھونڈنا‘ بیماریوں کا علاج ڈھونڈنا۔اگر انسان کا رویہ یہ ہو کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ بہترین ہے اور ہم نے کچھ نہیں کرناتو پھر انسان کے ذمے کیا کام رہ گیا؟

20        گِلہ چھوڑ دیتا ہوں۔ اب مجھے کیا کرنا ہے؟

21        میں یہ کہہ رہا ہوں کہ میں دنیا میں حاصل کرنے کی  بجائے اس کو کچھ Contributeکرجائوں۔

22        درودشریف کا کیسے اہتمام کریں؟

23        یہ جو تیمم ہے کیا یہ نیت کا وضوہے؟

{2}

1          دل کی اصلاح کے بارے میں کچھ فرمائیں۔

{3}

1          میرا مسلک مجھے بہت ہی پیارا ہے‘ آپ اس پہ کوئی روشنی ڈالیں تاکہ مجھے کچھ سمجھ آجائے۔

{4}

1          برداشت کیا ہوتی ہے اور یہ کہ صبر کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

2          برداشت کو کہاںکہاں Exerciseکرنا چاہیے؟ یہ کہاں کہاں جائز ہے؟

3          Patienceکا مطلب کیا ہے؟

4          غصّے کے بارے میں کچھ بتا دیں تاکہ یہ واضح ہو جائے۔

5          کچھ لوگ صرف Realityکے اندر زندگی گزارتے ہیں اور کچھ صرف آئیڈیل کے مطابق۔ ان دونوں میں کس طرح بیلنس ہونا چاہیے؟

6          اگر کوئی بھوکا کہے کہ مجھے کھانا نہیں ملا تو اس کے لیے زکوٰۃ‘ خیرات اور صدقات سب صحیح ہیں۔ مگر ہم یہ جو عبادت کرتے ہیں اس کو فرض کیوں قرار دیا گیا؟ یہ سمجھ نہیں آئی۔

7          صبر اور برداشت کیا ہے؟

8          صبر اور شکر کے مقام پر دوسروں کے سامنے مسلسل آنسو بہاتے جانا کہاں تک ٹھیک ہے؟

9          زندگی کے اس سفر میں صبر کے ساتھ مایوسی بھی آجاتی ہے۔ پھر کیا کریں؟

10        سکونِ قلب کے بارے میں فرمائیں۔

11        کوئی خاص بات فرما دیں۔

{5}

1          دل کی کیفیت بدلتی رہتی ہے۔جب آپ کے پاس آتے ہیں تو ٹھیک ہوتے ہیںاور دنیا میں واپس جاتے ہیں توپھر ویسے ہو جاتے ہیں ۔

2          دل کی اصلاح کے لیے کیا کریں ؟

3          پہلے پارے میں جن لوگوں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں اور کافروں سے کہتے ہیں کہ تمہارے ساتھ ہیں۔ یہ کن لوگوں کے بارے میں ہے؟

4          ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لوگ ایمان کا دعویٰ بھی کرتے ہیں اور عمل نہیں کرتے؟

5          جب کوئی تاویل دیتا ہے تو ہمارا ایمان کمزور ہونے لگتا ہے؟

6          سر! نئی پود کے ساتھ ہم کیسے بات کریں؟

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 23”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart