گفتگو 13

 500

1          موجودہ دور میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

2          موجودہ دور میں بڑی پریشانیاں ہیں‘اخباربھی آتا ہے توتہلکہ مچ جاتا ہے۔

3          ایسا کیوں ہے کہ ہم دوسروں کو بدلنا چاہتے ہیںاور خود نہیںبدلتے؟

4          آپ جاننے والے ہیں ‘آپ سمجھ لیں کہ ہماری تمنا کیا ہے اور ہم کیا جاننا چاہتے ہیں……

5          آپ ہمارے لیے بہت کچھ کرتے ہیں مگر ہم نے آج تک آپ کے لیے کچھ نہیں کیا‘ تو ہم آپ کے لیے کیا کرسکتے ہیں؟

6          ہم آج کل کے حالات میں بندوں کو کیوں مورد الزام ٹھہراتے ہیں جب کہ اس میںاﷲ کی رضا اور مشیت بھی تو ہوسکتی ہے؟

7          یہ جو سارے واقعات ملک میں ہورہے ہیں تو کیا اس میں کوئی معنی پوشیدہ ہیں؟

8          سر! یہ جو اس وقت ملک کی صورت حال ہے یہ جزا کی ہے یا سزا کی ہے؟

9          مگر آپ فرماتے ہیں کہ صورت حال بہتر ہے …..

10        آج کل جھوٹ اور ظلم سے کیسے لڑیں؟

11        سر ! اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جیسی قوم ہوگی ویسے حاکم مسلط کردیے جائیں گے ۔ایسی صورت میںہم کیا کریں؟

12        ۱۹۶۵ء میں تو انڈیا کے آنے سے ایک واحد مقصد ہوگیا تھالیکن جب مشرقی پاکستان کا مسئلہ ہواتب یہ وحدت فکر پیدانہیں ہوسکی!

13        سر! اسلام میں سکون قلب کے لیے کیا بتلایاگیاہے؟

14        سر! آپ کہتے ہیں کہ مسلمان کو مسلمان نہ بنائو تو اس کا مطلب کیاہے؟

Availability: 149 in stock

Category:

فہرست

(1)

(2)

1          نماز قائم کرنے اور نماز پڑھنے میں کیا فرق ہے؟

2          استقامت کا کوئی آسان راستہ بیان فرمادیں؟

3          حضور! مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟

4          نماز قائم کرنے ‘ عمل پیراہونے پر تو اس عمل کا خارجی طور پر بھی اثر ہوتا ہے؟

5          اﷲ کا شکوہ کیاہوتاہے؟

6          ہمیں کیا دعا مانگنی چاہیے؟

7          گزارش ہے کہ نفس بعض اوقات منہ زور گھوڑے کی طرح ہوجاتا ہے تو اس کو قابو کرنے کے لیے ہم کیا کریں؟

8          عرض یہ ہے کہ ’’ظرف‘‘ ہوتا کیاہے اور یہ بڑا کیسے ہوتا ہے؟

9          کیا زندگی میں Competition نہیں کرناچاہیے؟

10        کیا ہم جمع ہوکرایک جماعت نہ بنالیں۔

11        اجتماعی زندگی میں کیا کیاجائے؟

12        ایسا کیوں ہے کہ ایک طرف تو انسان سیاست میں دلچسپی لیتا ہے اور ایک طرف سیاست سے بھاگتا ہے؟

(3)

1          علم حاصل کرنے کے لیے تو تاکید کی گئی ہے؟

2          بعض آوازیں کیوں پسند آجاتی ہیں؟

3          چھوٹے بچے سے جب ہم بات کرتے ہیں تو زبان اس وقت بدل جاتی ہے۔

(4)

1          ہم فقیری یا درویشی کے لیے کوشش تو کرتے ہیں مگر کامیاب کیوں نہیں ہوتے؟

2          کچھ لوگوں کو تو فقیری ہرگز نہیںملتی اور کچھ کو بڑی آسانی سے مل جاتی ہے۔

3          کوئی کیسے دریافت کرے کہ یہ جو ہمارا منصب ہے یہ پیدائشی ہے؟

4          آپ نے فرمایا تھا کہ جو جان لیتا ہے وہ مرجاتاہے۔

5          اﷲ نے فرمایا ہے کہ میںشہ رگ سے زیادہ قریب ہوں مگر یہ سمجھ نہیں آتا…..

6          یہ بزرگ ‘ یہ پیر کون تھے؟

7          اپنے پیر کا حکم کس حد تک ماننا چاہیے؟

8          اگر وہ غلط کہے تو پھر بھی مانتے جائیں؟

9          صراطِ مستقیم کا کیا تصّور ہے؟

10        ایسے کیوں ہوتا ہے کہ سارا ہفتہ ہم سوچتے رہتے ہیں کہ آپ کے پاس جب ہم جائیں گے تو یہ پوچھیں گے لیکن یہاں آکریاد نہیں رہتا؟

11        ہم مکان تو اپنی اولاد کے لیے بنارہے ہیں…..

12        اچھے وقت کے لیے دعا ہی ہوگی یا کچھ اور ہی کرنا پڑے گا؟

(5)

13        لوگوں کے پاس ہر قسم کے وسائل ہوتے ہیں مگر روحانی طورپر وہ بہت کمی محسوس کرتے ہیں‘ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

(6)

1          ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ ہم آپ سے کیا سوال پوچھا کریں؟

2          اگر یہ پکا یقین ہوکہ میرے اس رشتے دار پر جادو کا اثر ہے تو اس کا علاج کیاہے؟

3          کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ وسوسہ اور تذبذب ختم ہوجائے اور محبت پیدا ہوجائے؟

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 13”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart