گفتگو 31

 500

1     پہلے تو اسلام کا نام استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب صورت ِ حال کچھ اور ہے۔ لوگوں کو اسلام کی  طرف لانے کے لیے کیا کیا جائے؟

2      دولت سے لوگوں کو محبت کیوں ہوتی ہے؟

3      جناب آپ جہاں فرمارہے تھے تو میں غورکررہاتھا ہمارے پاس اسلام ہے، کلمہ موجود ہے، تعلیمات بھی تھوڑی بہت ہیں، ہماری نظر میں جتنا معاشرہ اسلامی ہے اُتنا اسلام کا نفاذ تو ہوچکا ہواہے۔۔۔۔۔

4      عرض یہ ہے کہ مجھے کسی کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اپنا کرتے ہیں، یہ بھی ماشاء اﷲ مسلمان ہیں۔ مجھے اس سے خوشی ہے کہ میرے اردگرد سب مسلمان ہیں۔ یہ تو انفرادی سی بات ہوگی۔ اس میں کوئی اجتماعیت اور ساتھ چلنے والی تو کوئی بات نہ ہوئی۔ کیااس کا انتظار کریں کہ کوئی قائد اعظم آجائیں؟

5      محشر کے روز جب حساب کتاب ہوگا تو حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم سامنے ہوں گے، آپﷺ کے سامنے اُمتی کو سزا نہیں ہونی چاہیے!

6      کیا ان سب کی چابی مل سکتی ہے؟

7      یہ جو آپ نے فرمایا ہے اُس کے حوالے سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ اﷲ تعالیٰ کلا م مجید میں فرماتے ہیں کہ ہم کسی شخص کوتکلیف نہیں دیتے اُس کی وسعت سے زیادہ۔ اب یہ وسعت کا تعین ہمارا نفس خود ہی کرلیتاہے۔

 

Availability: 147 in stock

Category:

 

فہرست

 

لیکچر نمبر 1

 

 

1     پہلے تو اسلام کا نام استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب صورت ِ حال کچھ اور ہے۔ لوگوں کو اسلام کی  طرف لانے کے لیے کیا کیا جائے؟

2      دولت سے لوگوں کو محبت کیوں ہوتی ہے؟

3      جناب آپ جہاں فرمارہے تھے تو میں غورکررہاتھا ہمارے پاس اسلام ہے، کلمہ موجود ہے، تعلیمات بھی تھوڑی بہت ہیں، ہماری نظر میں جتنا معاشرہ اسلامی ہے اُتنا اسلام کا نفاذ تو ہوچکا ہواہے۔۔۔۔۔

4      عرض یہ ہے کہ مجھے کسی کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اپنا کرتے ہیں، یہ بھی ماشاء اﷲ مسلمان ہیں۔ مجھے اس سے خوشی ہے کہ میرے اردگرد سب مسلمان ہیں۔ یہ تو انفرادی سی بات ہوگی۔ اس میں کوئی اجتماعیت اور ساتھ چلنے والی تو کوئی بات نہ ہوئی۔ کیااس کا انتظار کریں کہ کوئی قائد اعظم آجائیں؟

5      محشر کے روز جب حساب کتاب ہوگا تو حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم سامنے ہوں گے، آپﷺ کے سامنے اُمتی کو سزا نہیں ہونی چاہیے!

6      کیا ان سب کی چابی مل سکتی ہے؟

7      یہ جو آپ نے فرمایا ہے اُس کے حوالے سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ اﷲ تعالیٰ کلا م مجید میں فرماتے ہیں کہ ہم کسی شخص کوتکلیف نہیں دیتے اُس کی وسعت سے زیادہ۔ اب یہ وسعت کا تعین ہمارا نفس خود ہی کرلیتاہے۔

 

لیکچر نمبر 2

 

1      کہنے، سُننے اور دیکھنے میں کیا فرق ہے؟

2      اہل اللہ کے جو مزارات ہیں ،ان کے ہاں جانے کے کیا آداب ہیں؟

3      کیا یہ اللہ تعالی کا مقصود ہے کہ جتنے بھی راز ہیں ، جتنے بھی اللہ تعالی نے اِس دنیا میں پیدا کیے ہیں ،جب تک ان کا انکشاف نہ ہو جائے …تو اس وقت تک قیامت آئے گی کہ نہیں آئے گی۔

4      میں نے یہ سوچا تھا کہ ایک فرد کی انسانی زندگی جب وہ ختم ہوتی ہے تو اسکے لیے تو ساری کائنات ختم ہو جاتی ہے۔

5      سر! یہ جو بچوں کے نام رکھے جاتے ہیں اس سے کیسے نسبت ہوتی ہے؟

6       میری ایک ذاتی بات ہے کہ اچھے ناموں میں تین، چار ، پانچ اچھے نام ہیں ، کون سا نام بہتر ہے؟

7      عام طور پر انسانوں کے نام چُننے میں فرشتوں کا نام نہیں ہوتا ، کیا اس میں کوئی قباحت ہے؟

8      سر !کیا محمد مصطفی نام رکھ سکتے ہیں ؟

9      لوگ ڈیٹ آف برتھ سے بھی نام نکالتے ہیں ۔

10    مردوں کے نام تو بہت حد تک قابل قبول ہوتے ہیں ، ہمارے ہاں خواتین کے نام بڑے بے معنی رکھے جاتے ہیں ۔ڈکشنری میں شاعرہ نام کا مطلب، سیر کرنے والی لڑکی، آوارہ لڑکی۔

11   کہتے ہیں کہ جب تُو عبادت کے لیے کھڑا ہو تو یہ سمجھ کہ تُو اللہ کو دیکھ رہاہے۔اللہ کو ہم کس شکل میں دیکھیں؟

12    انسان جس چیز کی کوشش کرتا ہے یا اپنی طرف سے کسی خاص چیز کی دعا مانگتا ہے تو اس کی جو ذمہ داری بھی اُسی بندے پر آتی ہے۔ جب انسان اللہ تعالیٰ کی رضا پر چھوڑ دے تو پھر اللہ تعالیٰ اُس کی بہتری جانتا ہے۔ پھر آدمی کے پاس دعا کرنے کے لیے کیا رہ جاتا ہے، اُس میں تو اتنی سمجھ نہیں ہے اور نہ صبر کہ صرف بیٹھا رہے۔پھر اس کا کیا حل ہے؟

13    بڑا عجیب سا خیال ذہن میں آیا ہے، غلطی اور گناہ میں کیا فرق ہے؟

14    میں پانچ چھ روز سے غورکر رہا تھا ناموں کے سلسلے میں… یہ ہمارے ساتھ خاص تعلق ہے یا کیا ہے؟

15    درود ابراہیمی جو نماز میں پڑھا جاتا ہے… وہ رحمت کون سی ہے جس کا ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ تم نماز میں یہ دعا مانگو؟

16    ایک مرتبہ آپ نے فرمایا تھا کہ بزرگوں کے آستانوں پر کبوتر آتے ہیں۔ جیسے داتا صاحبؒ  کا مزار ہے، وہاں بہت کبوتر ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ خاص طور پر کیا ہے؟ کیا وہاں پہ کوئی خاص کھانا ملتا ہے!

17    سر! روح میں ، وجود میں اور جان میں کوئی فرق ہے؟

18    انسانوں میں اللہ تعالیٰ کے امر کو روح کہتے ہیں۔ جانوروں میں بھی روح ہے۔ کیا دونوں ایک ہی بات ہے۔

19    روح کا ایک تصور ہے، اس کا وجود نہیں اور نہ ہی کسی نے اسے دیکھا جو اسے بیان کر سکے……….

20    کیا ہم زاد بھی کوئی چیزہوتی ہے؟

21    ہمزاد کسی کو تنگ بھی کرتا ہے؟

22    لیکن سر! ہمزاد Positive Forceتو بن سکتا ہے۔

23    ہمزاد جسے ہم کہہ رہے ہیں اس کو تھوڑا  سا واضح کر دیں۔

24    مصمم ارادے کو اس میں دخل ہے؟

 

لیکچر نمبر 3

 

1      پہلے پارہ میں سورہ البقرہ میں ہے کہ جو کوئی مسلمان، یہودی، نصرانی اور صابی اللہ اور قیامت پر ایمان لائے اور اچھے کام بھی کرے تو۔۔۔۔

2      قر آنِ پاک میں یہ فرمایا گیا ہے کہ یہودیوں ، نصرانیوں اور مسلمانوںسب کے لیے ہے۔

3      مسلمان صوفی اور ہندو بھگت ، سَنت اور جوگی ہیں ان کی ساری عادات ملتی جُلتی ہیں۔ ان میں جو ایک مشترک عنصر ہے کیا یہ حق کا عنصر ہے یا عادت کا عنصر ہے؟

4      سر! گزارش یہ ہے کہ یہ جو اذیت کا دور ہے، اس سے گھبراہٹ طاری ہو تو اس کا کیا حل ہے؟

5      کہانیوں میں ایک کہانی ہے کہ دلی میں بادشاہ ظالم تھا اور ایک آدمی پیر کے پاس گیا کہ بادشاہ بہت غلط کام کر رہا ہے اور اس زمانے کا جو قطب ہے وہ کیا کرتا ہے۔ میرا سوال ہے کہ اِس زمانے کا قطب کیا کر رہا ہے؟

6      ایک شخص کا سوال ہے کہ میں چار قُل بڑی پابندی کے ساتھ پڑھتا ہوں اور اِس پر اُسے یقین ہے کہ اُس کے نزدیک کوئی جادو نہیں آسکتا اور نہ کسی کا تعویز گنڈا ہو سکتا ہے۔ اُس کو لوگ کہتے ہیں کہ تیرا کام اس لیے نہیں ہوتا کہ تم پر جادو ہوا ہے۔

7      جادو تو لوگ کرتے ہیں کہ دوسرےکا کام نہ ہو۔ توڑ کیسے ہوتا ہے؟

8      ”اللہ تعالیٰ مجبور نہیں ہوتا“  کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام کا واسطہ دے کر، اُس کے محبوبؐ  کا واسطہ دے کر مانگیں، تب بھی  وہ مجبور نہیں ہوتا؟

9      محبت خود کی جاتی ہے یا عطا ہوتی ہے؟ اگر عطا ہوتو پھر کریں اور عطا نہ ہو تو نہ کریں؟

10     اگر گناہ کی طرف شدید رغبت ہو،تو  اس پہ قابو پانے کا کیا طریقہ ہے؟

 

لیکچر نمبر 4

 

1      جناب میں یہ گزارش کروں گا کہ تقدیر اور مقدر کے حوالے سے یہ کہتے ہیں کہ جو بھی انسان کی قسمت میں ہوتا ہے یا مقدر میں ہوتا ہے، وہ ابتدا ہی سے اُس کے حق میں لکھ دیا جاتا ہے۔ پھر وہ تقدیر بدلتی نہیں ہے ۔ لہٰذا تقدیر کے حوالے سے آپ فرمائیں کہ تقدیر کیسے بدلتی ہے؟ کسی دعا سے یا عمل سے؟……

2      وہ یہ ہے کہ تضادات ہماری زندگی میں ہیں کہ رات کو ہم روشن کرنا چاہتے اور دن کو پھر اندھیرا ڈھونڈتے ہیں۔ یا پھر اسی طرح سے کچھ ایسا لگتا ہے کہ جو کوشش باطن کے سفر میں ہے…..

3      تضادات کے درمیان کیا زندگی اس طرح گزاری جائے کہ ایک تضاد کو دوسرے تضاد کے ساتھ………

4      ہر انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد ہوتا ہے، وہ مقصد کیسے پہچانیں؟

5      میں پہلی دفعہ آیا ہوں اور یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس محفل کے کیا آداب ہیں؟

6      یہ جو آپ بات کر رہے تھے جائز اور نا جائز کی، حلال اور حرام لقمے کی، اس کو ہم کس معیار پر  پرکھیں کہ کیا چیز حلال ہے او ر کیا حرام ہے؟

7      ہمارے جو موجودہ حالات ہیں، ان میں عمل کرنے کے حوالے سے جو دشواریاں ہیں، میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔

8      چلیں ایسے بات کر لیتے ہیں کہ جو میری ذاتی زندگی ہے، اس میں عملی مشکلات ہیں۔ بڑے بوڑھے بتاتے ہیں کہ یہ چیز جائز ہے اور یہ چیز نا جائز ہے۔۔۔۔

9      حق کیا ہے؟ یہ جاننا چاہتا ہوں۔

10    میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہماری زندگی میں جو عملی رکاوٹیں ہیں، اُن کے حل پہ آپ کوئی روشنی ڈال سکیں تو میں بڑا ممنون ہوں گا۔ میں وضاحت یہ کرنا چاہ رہا تھا، ایک مثال دیتا ہوں کہ جو پڑھے لکھے لوگ ہیں، جیسے میں سوسائٹی کا ایک عام انسان۔۔۔۔

11   حکومت کے کاموں میں بڑے تضادات ہیں۔ حکومت اختیارات دے دیتی ہے، کوئی چاہے جس طرح استعمال کرتا جائے۔ کسی کی زندگی کو دیکھتے ہیں تو اس میں بڑے تضادات نظر آتے ہیں۔ اب ہم نے اپنی زندگی گزارنی ہے تو۔۔۔۔

12    یہ خالصتاً دنیا داری کی بات ہے۔ بات یوں ہے کہ ایک آدمی ہے جس کی تنخواہ ایک ہزار روپے ہے، اس کا گزارا نہیں ہوتا۔وہ آج کے زمانے میں چل نہیں سکتا۔ اگر وہ گورنمنٹ کا ملازم ہے تو اُس کو اپنی نوکری کے علاوہ کہیں اور کام کرنے کا حکم نہیں ہے۔ وہ اپنی روزی بڑھانے کے لیے کیا کرے؟

13    میں اپنے آپ کو سوسائٹی کا ایک ایسا انسان سمجھتا ہوں کہ میں نے ایم اے کیا ہے، نوکری کی ہے، اس معاشرے میں میری کچھ بنیادی ضروریات ہیں جو پوری نہیں ہوتیں تو میں کیا کروں؟

14    چاہے میں مر جاؤں، بچوں کو مار دوں، اِن کو ایجوکیشن نہ دلاؤں؟

15    اگر کسی کا بچہ مر رہا ہو اور اُس کے پاس سپیشلسٹ کو دکھانے کی استطاعت نہ ہو تو کیا وہ بچے کو مرنے دے؟ معاشرہ تو اُس کے ساتھ ظالمانہ سلوک کر رہا ہے۔

16    باطن جو ہے ظاہر کے بغیر کیا ہے؟ یہ ایک وجود ہے اور وجود ظاہر ہے۔ اس کا ایک باطن ہے۔ کیا انسان کبھی باطن کو ظاہر سے الگ دیکھ سکتا ہے؟ زندگی یا رُوح بغیر جسم کے جو ہوتی ہے، یہ کیا معنی رکھتی ہے ؟

17    حضور! بعض اوقات باطن اور ظاہر میں کشمکش ہو جاتی ہے۔ اُس وقت سمجھ نہیں آتا کہ باطن صحیح ہے یا ظاہر صحیح ہے۔ کس طرح فیصلہ کیا جائے کہ کون صحیح ہے؟

18    اپنے اطمینان کے لیے کیا کرنا چاہے؟

19    سر! یہ جس کو ہم دنیاداری کہتے ہیں، کیا یہی دین نہیں ہے؟

20    وجود سے پیار نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟اپنے آپ کو جو قبول نہیں کرتے ؟

21    آپ کہتے ہیں کہ موت سے نہ ڈرو مگرمجھے تو بہت ڈر لگتا ہے!

22    قبر کے عذاب کے بارے میں بتائیں؟

23    کیا قبر میں گناہ اور ثواب کا عمل نہیں ہوگا؟

24    خوف اور خوشی جب تک تجربے میں سے نہ گزریں، ان کا اِدراک نہیں ہو سکتا۔ایک انہونی چیز کا خوف ہوتا ہے، کوئی ماضی کا تجربہ یا جبلت میں وہ بات داخل ہوتی ہے  اور خوف چل رہا ہوتا ہے۔

25    کیا خوف جبلت نہیں ہے؟

26    میرا  یہ سوال ہے کہ اگر مانگنے والا کوئی بچہ ہوتو کیا اُسے دے دینا چاہیے؟

27    اگر تقدیر انسان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو پھر کیا انسان کو کوشش چھوڑ دینی چاہیے؟

28    بچوں کے سلسلے میں ، اولاد کی تعلیم و تر بیت کے سلسلے میں بتا دیں۔

29    لکھا یہ ہے کہ مستقبل ایک حقیقت ہے۔ جس کا حال اچھا نہ ہو اس کا مستقبل بھی خوشحال نہیں ہوتا۔ مستقبل کو خوشحال کرنے کا کوئی طریقہ بتا دیں۔

 

 

 

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 31”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart