گفتگو 25

 500

{1}

1          اللہ کے بندے کی پہچان اور اللہ کی پہچان میں کیا تعلق ہے! جو بندہ اللہ کے سفر پر ہوتا ہے کیا ممکن ہے کہ وہ کسی مقام پر اللہ کو پہچان سکے؟

2          اللہ کے راستے کے لیے دعا بھی فر مائیں اور اس کا آسان سا نسخہ بھی عطا فرما دیں_____

{2}

1          مخلوقات کی آپس میں رشتے کی کیا بنیاد ہے؟

2          اللہ تعالیٰ نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں‘ جب کہ ہر مخلوق نے اپنی اپنی زندگی جینا ہے تو آپس میں رشتے کا کیا تعلق ہے‘ اس کی کیا بنیاد ہے؟

3          یہ تعلق کی اہمیت اور ضرورت پہ میرا خیال ہے کہ بات کرنا چاہتے ہیں اگرچہ انہوں نے سوال نیگیٹو طریقے سے کیا ہے‘ انسان کاانسان سے جو تعلق ہے وہ کیوں ضروری ہے؟

4          سر! یہ جو تعلق ہے اس کی سمجھ نہیں آئی جب کہ دوسری باتیں تو سمجھ آگئی ہیں۔

5          اگر ہم یہ بات مان لیں جس کو لوگوں نے ’’ہمہ اوست‘‘ بھی کہا ہے تو پھر تو کسی چیز کو بُرا نہیں کہہ سکتے ۔

6          سر! یہ کہا جاتا ہے کہ کائنات کی تشکیل کی بِنا مٹی ہے اور جب ہندو لوگ مٹی کا بت بنا کے پوجتے ہیں تو وہ کائنات میں خدا کو چھوٹا سا روپ دے دیتے ہیں۔

Availability: 150 in stock

Category:

فہرست

7          کائنات کی گفتگو کا اتنا وسیع احاطہ ہے تو مذہب بہت چھوٹا‘Petty نظر آتا ہے‘ لگتا ہے جیسے ہمیں بہلایا جا رہا ہے۔

8          سر! اس راز اور کھیل کے لیے کچھ تو آپ کی دنیا ہے اور کچھ ہماری دنیا ہے اور آپ کی دنیا مختلف ہے اور ہماری دنیا مختلف ہے۔ تو ایسے راز اور کھیل کے لیے ہم جیسے لوگوں کا کیا حصہ ہے؟

9          سر! انسان کی کہانی کا پلاٹ کافی Intricate ہے ۔

10        یہ جو کہا جاتا ہے کہ سب اللہ کی عطا سے ہوتا ہے ____

11        انسان واردات کے بغیر تسلیم کیوں نہیں کرتا ۔

12        پھر تو فنا کا تصور ختم ہو گیا ۔

{3}

1          میرا ایک ذاتی پرابلم ہے کہ جب کسی کام کرنے کا ارادہ کرتا ہوں اور ابھی وہ کام پورا نہیں ہوتا تو یہ سوچنا شروع کر دیتا ہو کہ غلط کر رہا ہوں۔ ایسا کیوں ہے اور اس کا کیا علاج ہے؟

2          جو کام ہم خود کرتے ہیں وہ جب ہو جائے تو ہم اسے مقدر کہتے ہیں۔ اس بات میں ذرا کنفیوژن ہے۔

3          بعض اوقات ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان خود جو عمل کرتا ہے اس کو بھی تقدیر کہتے ہیں یعنی انسان اپنے عمل کو بھی تقدیر کہتا ہے۔

4          آپ نے ابھی بتایا ہے کہ محنت نہ کی جائے اور سب کچھ اللہ کے حوالے سے کیا جائے۔ تو اس صورت میں سماج ڈسٹرب کرتا رہتا ہے کہ یہ کیا بندہ ہے۔

5          آپ جو ارشاد فرماتے ہیں ہم کو شش کرتے ہیں کہ اس پر عمل بھی ہو۔ کیا ہم تبلیغ کِیا کریں کیونکہ یہ بھی اُمت کی ذمہ داری ہے۔

6          رمضان شریف میں اگر کسی وقت آپ سے ملاقات کرنی ہو تو؟

{4}

1          اگر انسان کا ماضی اچھا ہو‘حال اچھا ہو‘ پھر بھی مستقبل کا خوف رہتا ہو تو ایسا کیوں ہے؟

2          جن کو نظر مل جاتی ہے‘ آنکھ مل جاتی ہے‘ جو آنے والے واقعات کو دیکھ سکتے ہیں‘ ان کو پھر پریشانی نہیں رہتی ۔

3          سر! بے ادبی معاف ۔ایک ڈر لگا رہتا ہے کہ جو رحمانیت میں ہے یا اس کے تقرب میں ہے لیکن اللہ  تعالیٰ کا تو کچھ پتہ نہیں چلتا کہ اگر آج وہ رحمن ہے توکسی بھی معمولی بات پر وہ ناراض ہو سکتا ہے۔ اس سے انسان کو اندیشہ بھی لگا رہتا ہے۔اور ڈر بھی لگا رہتا ہے۔

4          سر! ہم یہ چاہتے ہیں کہ جو اللہ کی مہربانی ہے وہ آخری دم تک رہے۔

5          کیا زمانے بھی اپنا اپنا مزاج رکھتے ہیں؟ جس زمانے میں ہم جی رہے ہیں کیا اس زمانے کا کوئی مخصوص مزاج ہے؟

6          سر! آج کل کے زمانے کو ہم اللہ تعالیٰ کے کس شخص سے منسوب کریں؟

7          اللہ تعالیٰ نے ہمیں فرمایا ہے کہ میں اور میرے فرشتے درود بھیجتے ہیں اور اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر درود و سلام بھیجا کرو اورہم اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ اے اللہ تو صلوٰۃ بھیج۔

8          انسان سے ایسی غلطیاں کیوں ہو جاتی ہیں جو وہ نہیں کرنا چاہتا؟

9          مَیں نے ایک مَنت مانی تھی اور وہ پوری ہو گئی مگر میں وہ نہیں کر سکا جس کا عہد کیا تھا _____

{5}

1          مرشد اور مرید کی ملاقات بار بار کیوں ضروری ہے؟

2          خیالات میں تسلسل نہیں ہے اس لیے کیا سوال کریں؟

3          حضور! یہ اللہ کا خوف کیسا ہے؟

4          اللہ کے حوالے کرنا بہتر تو ہے لیکن یہ جو جذبات ہیں ان کا کیا کریں؟

5          کئی دفعہ تعلق بن کے ٹوٹ جاتا ہے‘ تو اس میں کیا کمی ہوتی ہے؟

6          ایک آدمی نے بیعت کی اور بعد میں وہ اپنے پیر صاحب سے باغی ہو گیا۔

7          جس طرح سائنس میں ہے کہ Survival of the fittest‘  تو کیا ذہن میں یہ خیال نہیں آسکتا کہ خوب سے خوب تر کی تلاش ہونی چاہیے_____

8          مشکل بات ہے۔

9          جنگِ اُحد میں خلاف تھے۔

10        حضرت عمر فاروق  ؓ

11        جب تک یہ یقین نہ ہو جائے کہ توبہ کا دروازہ بند ہو گیا ہے کسی کو گناہ گار نہ کہو۔

12        سر! گذارش ہے کہ کسی کو صاحبِ بصیرت بزرگ زندگی میں میسر آتے ہیں اور پہلا یقین یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ میرے خیر خواہ ہیں۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ میں ان کا خیر خواہ کیسے بن سکتا ہوں؟

13        ہم اپنی بے علمی لے کے حاضر تو ہوئے اور سب میسر آجاتا ہے تو اس وقت یہ کیفیت ہوتی ہے کہ ہم کیا کریں؟

14        کیا ہم ذکر سے پہلے دنیاوی مسائل حل کر لیں اور پھر ذکر کریں؟

15        دنیا کی تمنا بھی تو اللہ تعالیٰ نے حل کرنی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 25”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart