گفتگو 14

 500

1

1          قرآن مجید میں ہے کہ تم وسیلہ کے ذریعہ مجھے تلاش کرو اور یہ کہ صراط مستقیم پہ چلو

2          یقین کیسے پختہ ہو سکتا ہے؟

 

2

1          جناب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جو مجذوب ہوتے ہیں یہ شریعت کے دائرے سے باہر ہوتے ہیں اور شریعت ان پر لاگو نہیں ہوتی، اس بارے میں کچھ فرمائیں۔

2          کیا ایسے لوگوں کی پیروی کرنا چاہیے۔

3          بعض اوقات دل اللہ سے مخاطب ہو جاتا ہے، ایسے میں ہم کیا کریں۔

4          لیکن راستہ ہمیں سمجھ نہیں آ رہا۔

5          سر یہ ہمہ حال نماز کیا ہوتی ہے؟

 

Availability: 150 in stock

Category:

فہرست

1

1          قرآن مجید میں ہے کہ تم وسیلہ کے ذریعہ مجھے تلاش کرو اور یہ کہ صراط مستقیم پہ چلو

2          یقین کیسے پختہ ہو سکتا ہے؟

 

2

1          جناب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جو مجذوب ہوتے ہیں یہ شریعت کے دائرے سے باہر ہوتے ہیں اور شریعت ان پر لاگو نہیں ہوتی، اس بارے میں کچھ فرمائیں۔

2          کیا ایسے لوگوں کی پیروی کرنا چاہیے۔

3          بعض اوقات دل اللہ سے مخاطب ہو جاتا ہے، ایسے میں ہم کیا کریں۔

4          لیکن راستہ ہمیں سمجھ نہیں آ رہا۔

5          سر یہ ہمہ حال نماز کیا ہوتی ہے؟

 

3

1          اس سال کا محرم آ رہا ہے تو شہادت امام حسینؑ کے بارے میں کچھ فرمائیں۔

2          ہم بزرگان دین کے پاس جاتے ہیں تو اللہ کا خوف، خشیت پیدا ہوتی ہے لیکن میں اللہ کا ایک اور تصور ذہن میں رکھتا ہوں۔

3          دل میں جو زنگ لگ جاتا ہے اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

4          کیا مصنوعی آنسو دل کا زنگ دُور کر سکتے ہیں؟

5          اللہ تعالیٰ سے ہمیں کیا مانگنا چاہیے جس سے اللہ ناراض نہ ہو۔

6          انسان اپنی حقیقی ضروریات تو مانگ سکتا ہے کہ نہیں؟

7          اللہ سے تو ہم مانگتے ہی رہتے ہیں چاہے وہ چیز میسر آئے یا نہ آئے۔

8          غلطی اور تقدیر میں کیا فرق ہے؟

 

4

1          ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جو اللہ والے ہوتے ہیں زیادہ تر غیر معروف ہیں جب کہ مصنوعی پیر بڑے مشہور ہیں

2          رمضان شریف کی فضیلت کے بارے میں کچھ بتائیں۔

3          پہلے آدھے سال کے روزے تھے اور نمازیں سو سے کم ہو کر پانچ رہ گئی ہیں تو کیا یہ باتیں سچ ہیں۔

4          کہتے ہیں کہ سفر میں اگر نماز قصر نہ کریں تو یہ ناشکری ہے، اسی طرح سفر میں روزے نہیں رکھنے چاہئیں۔

5          ایسا کیوں ہے کہ ہم دوسروں کے لیے مسئلہ کھڑا نہیں کرتے مگر دوسرے ہمارے لیے مسائل کھڑے کرتے ہیں۔

6          یہ کہا جاتا ہے کہ بینکوں میں جو زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے یہ ٹھیک نہیں کیونکہ اس کا استعمال ٹھیک نہیں ہوتا۔

7          سر! یہ شب قدر جو ہے کیا یہ مخصوص وقت کا نام ہے؟

 

5

1          ہم جو عمل کرتے ہیں اس کا کیسے پتہ چلے گا کہ وہ ہم صحیح کرتے ہیں یا نہیں؟

 

6

1          اللہ تعالیٰ کی تو کوئی شکل نہیں ہے مگر بیدہ الملک کے مطابق اللہ کے ہاتھ کا کیا مطلب ہے؟

2          اللہ جو کہے ہو جاتا ہے تو پھر اس نے لشکر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟

3          آج شبِ معراج ہے اس کے حوالے سے کچھ فرمائیں

4          کہا جاتا ہے کہ کچھ لوگ ڈیوٹی پر ہوتے ہیں، اس کی ذرا وضاحت فرما دیں۔

5          کہتے ہیں کہ جو لوگ ڈیوٹی پر ہوتے ہیں وہ فقیر ہی ہوتے ہیں اور وہ نظام چلاتے ہیں۔

6          جو یہ اصطلاحات ہیں جیسے ابدال ہوں یا غوث ہوں تو یہ سب ڈیوٹی والے لوگ ہیں۔

7          جیسے ماضی میں کچھ ابدال تھے تو وہ اب بھی ہوں گے یا ہوتے ہیں؟

8          لوگ ایک پیر کو پکڑ کر دوسرا پیر کیوں پکڑتے ہیں؟

9          جب کسی کو ایک راستہ مل گیا تو پھر وہ کسی اور کی محفل میں تو نہ جائے۔

10        اسلام کے کتنے راستے ہیں؟

 

7

1          رزقِ کریم سے کیا مراد ہے؟

2          جو لوگ تفکرون والے یا Reason والے ہوتے ہیں وہ تو کچھ اور کہتے ہیں۔

3          ماضی تو مذہب ہے اور مستقبل سائنس ہے تو پھر حال کیا ہے؟

4          کچھ لوگ قرآن کا حوالہ دیتے ہیں کہ حضور پاک ﷺ بشر تھے تو اس بارے میں ہم کیا جواب دیں؟

5          آج کے دور میں مادی ترقی تو بہت ہو رہی ہے مگر روحانی ترقی کیوں نہیں ہو رہی؟

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 14”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart