گفتگو 29

 500

]  1  [

1          سر!انسان کی مجبوری کی حد کیاہے اورآزادی کی انتہا کیاہے؟

2          نحن اقرب من حبل الورید ___کے بارے میں کچھ فرمادیں۔

]  2  [

1          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ انسان کے ساتھ ظلم ہورہاہے یا یہ اُس کی آزمائش ہے۔

2          لوگ  Circumstances کا  Victim بھی تو ہوسکتے ہیں۔

3          اگراﷲتعالیٰ اپنا کرم فرمائیں تو بات یہ سمجھ آتی ہے کہ یہ صرف اس کا کرم ہے‘ اس کے آگے تو سوچنے کی ہمت نہیں۔

4          کیا انسان جس کو الہام آشنائی ہو وہ دوسروں کو اس چیز سے آشنا کراسکتاہے؟ …….

5          وہ آدمی جو تسلیم ورضا کے راستے کا مسافر ہے اس کی کیاکیفیت ہے۔

6          بخشے جانے سے کیا مرادہے؟

7          میں اﷲ کو جب بہت قریب پاتا ہوں تو پھر اس کا خوف طاری ہوجاتا ہے۔

Availability: 149 in stock

Category:

فہرست

]  3  [

1          سر! میری گذارش یہ ہے کہ ہمارے اعمال کے حوالے سے صبر‘ شکر اور اﷲ کے فضل کی وضاحت فرما دیں۔

2          دل کے دروازے پر دربان بن کے بیٹھنا کیا ہے ۔

3          دل مثلِ کعبہ ہے۔

]  4  [

1          سر! آپ نے فرمایاتھا کہ ظلم نہ کرنا‘ تو یہ ظلم کیاہے؟

2          اگر ظلم لاعلمی میں ہوجائے تو کیا اس کی بخشش ہوجاتی ہے؟

3          سر عورت اور مرد دونوں کی اسلام کی کیا حیثیث ہے؟

4          قرآن پاک میں جہاں تک شہادت کا تعلق ہے تو یہ کیاہے؟

5          مرد یہ کیوں چاہتا ہے کہ عورت اس کا ہر حکم مانے اور نہ بولے اور وہ مرد جو کام کررہاہے وہ سب ٹھیک کررہاہے۔

6          عورت بہت سے مراحل سے گزرتی ہے‘…… پھر بھی اس کو وہ عزت کیوں نہیں دی جاتی۔

7          سر! قرآن کا حکم تو یہ ہے ادفع بالتی ہی احسن …..

8          ایک دفعہ خداسے قربت کا لمحہ جو انہیں نصیب ہوتا ہے اُس کے بعد عمر دوسرے لمحے کے انتظار ہی میں کٹتی ے۔

9          سر! آنسوئوں کا زمانہ بھی تو عطا ہی ہے۔

10        انسان فطرت کیسے پہچانے؟

11        پہچان کیسے کریں؟

12        سر! کیا نصیب جو ہے دعا یا عبادت سے بدل سکتا ہے۔

13        کیا جنت اور دوز خ بھی نصیب سے ہیں؟

14        پیدائش سے پہلے سب انسان بچے کی صورت میں ایک جیسے ہوتے ہیں‘ پھر اﷲ نے کسی کو اچھا نصیب اور برانصیب کیوں دیاہے؟

15        اگر نصیب نہیں بدل سکتا تو پھر نہ کوئی عبادت کرے اور نہ حساب کتاب کرے‘ نہ کوئی کوشش کرے___

16        وہ رب جو احسن الخالقین ہے‘ وہ رب جولقد خلقنا الانسان فی احسن تقویمکہتاہے‘ وہ انسان کو بدصورت کیوں پیدا کرتا ہے۔

17        اس دنیا میں رہتے ہوئے بہت سے لوگ ہیں جن کے نصیب اچھے نہیں ہیں۔

18        ایک شخص کو درد انگیز کیفیت میں کیوں پیدا کیاجاتا ہے اور دوسرے شخص کو کیوں ایک خوب صورت ماحول میں پیدا کیاجاتا ہے؟

19        اگر نصیب نے بدلنا ہی نہیں ہے تو کوشش کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 29”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart