گفتگو 17

 500

1          جب انسان اللہ سے یا اللہ کے بندوں سے کوئی وعدہ کر لیتا ہے تو کبھی پورا ہو جاتا ہے اور کبھی نہیں ہوتا تو پریشانی ہوتی ہے ٗ اس بارے میں کوئی ہدایت فرما دیں؟

2          یہ جو ہم خواب دیکھتے ہیں ان کے بارے میں ذرا واضاحت فرما دیں۔

3          بعض اوقات ڈرائونے خواب نظر آتے ہیں ٗ اس کا کیا حل ہے؟

4          کہتے ہیں کہ اللہ کے ذکر کے بغیر اطمینان نہیں مل سکتا…

 

Availability: 149 in stock

Category:

 

فہرست

(1)

1          جب انسان اللہ سے یا اللہ کے بندوں سے کوئی وعدہ کر لیتا ہے تو کبھی پورا ہو جاتا ہے اور کبھی نہیں ہوتا تو پریشانی ہوتی ہے ٗ اس بارے میں کوئی ہدایت فرما دیں؟

2          یہ جو ہم خواب دیکھتے ہیں ان کے بارے میں ذرا واضاحت فرما دیں۔

3          بعض اوقات ڈرائونے خواب نظر آتے ہیں ٗ اس کا کیا حل ہے؟

4          کہتے ہیں کہ اللہ کے ذکر کے بغیر اطمینان نہیں مل سکتا…

 

(2)

1          اللہ کے ذکر کو کیسے قائم رکھا جا سکتا ہے؟

2          سب سے اچھا ذکر کون سا ہوتا ہے؟

3          کیا ذکر کیلئے باوضو ہونا ضروری ہے؟ اللہ کا کون سا ذکر کریں؟

4          ورفع ابویہ علی العرش و خرو الہ سجداً و قال یآبت ھذا تاویل رء یا ی۔

5          باپ نے بیٹے کو جو سجدہ کیا اس کے بارے میں…

6          یہ جو انسان کو دکھ اور پریشانی ہے اس کی جڑ کیا ہے؟

7          مسلمان دکھ سے کیسے نجات پا سکتا ہے؟

8          علم اور سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے تو کیا یہ سارا علم حاصل کرکے انسان کسی مرتبے پر پہنچ سکتا ہے؟

 

(3)

1          ایسا کیوں ہوتا ہے کہ طبیعت میں انتشار پیدا ہو جاتا ہے اور پھر یکسوئی ختم ہو جاتی ہے؟

2          انسانوں کے ساتھ تعلقات کس حد تک رکھنے چاہئیں۔

3          غیب کا علم صرف اللہ کو ہے لیکن کچھ ولی اور بزرگ ایسے گزرے ہیں جن کو پہلے پتہ چل جاتا ہے ٗ تو یہ کیا ہے؟

4          عبادت کی ضرورت کیا ہے؟

 

(4)

1          بڑی کوشش کے باوجود آج کل اللہ کا اور فقیری کا راستہ نہیں ملتا تو یہ کیسے مل سکتا ہے؟

2          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ جو شوق مجھے اب ہو رہا ہے وہ پیدائشی ہے یا نیا پیدا ہوا ہے؟

3          دائمی نماز کسے کہتے ہیں؟

4          حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ انسان ایک جسم صغیر ہے اور اس میں عالم اکبر پوشیدہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

 

(5)

1          جب ہم مزارات پر جائیں تو کیا دعا مانگنی چاہئے تاکہ دعا بھی ہو جائے اورشرک بھی نہ ہو۔

2          صحابہ کرامؓ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں حالانکہ اللہ تو پہلے ہی ان سے راضی ہے…

3          میرا عقیدہ ہے کہ نبی پاکﷺ حاضر و ناظر ہیں اور وہ ہماری ہر بات سنتے ہیں ٗ نماز میں بھی ان کا تصور آ جاتا ہے۔ کیا یہ شرک تو نہیں ہے؟

4          کیا جو لوگ تعویز گنڈا کرتے ہیں وہ صحیح ہے؟

5          ایک مرتبہ آپ نے فرمایا تھا کہ ایک ایسا مقام بھی ہوتا ہے کہ دعا نہ کیا کریں…

6          ہم اپنے لئے اور معاشرے کیلئے جو نیکی کرتے ہیں وہ اکثر کامیاب نہیں ہوتی۔

7          اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو ایک ہنر دے کر بھیجا ہے۔ اس ہنر کو تلاش کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

8          کیا دوسرے انسانوں کو اپنے سے بہتر سمجھنا چاہئے۔

9          وسوسے ٗ لالچ اور برائی سے کیسے بچا جائے؟

10        یہ کیا وجہ ہے کہ مغربی لوگوں نے بڑی ترقی کر لی ہے اور ہم بہت پیچھے ہیں؟

 

(6)

1          جب ہم دعا مانگتے ہیں اور وہ چیز مل جاتی ہے تو پھر بعد میں خوشی کا احساس نہیں رہتا حالانکہ پہلے اس کی بہت طلب ہوتی ہے…

2          تو کیا خواہش نہ کرنا اور دعا نہ مانگنا کفران نعمت نہیں ہے؟

3          جب رات کو ہم اللہ تعالیٰ سے اپنی غلطیوں کیلئے شرمندہ ہو کر دعا مانگتے ہیں تو بڑی لذت ملتی ہے۔ اگر ہم غلطی نہیں کریں گے تو پھر یہ لذت کیسے ملے گی؟

4          سفر میں جو لذت ہے وہ منزل میں تو نہیں ہو سکتی…

5          اگر سب چیزیں چھوڑ دی جائیں تو پھر اپنا کیا رہ گیا؟

6          یہاں جو ہم لوگ بیٹھے ہیں یہ وہاں آگے بھی اکٹھے ہونے چاہئیں…

7          کیا انسان کے بس میں ہے کہ وہ God Consciousness میں پہنچ سکے؟

8          اللہ کے بارے میں ہماری جو سوچ ہے اس کا ایمان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

9          ہم ایمان تو رکھتے ہیں مگر پھر کبھی اللہ کریم کے بارے میں سوچ بھی آ جاتی ہے کہ وہ دور ہے یا بہت قریب ہے…

10        ہم کسی چیز کا جو کفارہ ادا کرتے ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے؟

11        کیا توبہ کے بعد انسان بری ہو جاتا ہے؟

12        روزے کا کہتے ہیں کہ یہ گناہوں سے بچانے کیلئے ڈھال ہے تو اس بارے میں Spiritually کیا فائدے ہیں…

13        بچپن میں سنا تھا کہ کسی کا دل نہ دکھائو کیونکہ اس سے عرش کے کنگرے ہل جاتے ہیں۔

14        جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کو کیا ملے گا؟

15        کیا وہاں سب کی عمریں ایک جتنی ہو جائیں گی؟

16        آپ نے فرمایا ہے کہ جس حالت میں کسی کی موت ہو گی وہ اس حالت میں اٹھایا جائے گا ٗ پھر جو سو سال کی عمر میں مرا ہے کیا وہ اس حالت میں اٹھے گا؟

 

(7)

1          موت کا دن تو مقرر ہے پھر اللہ نے یہ کیوں کہا ہے کہ ایک آدمی کا قتل پورے انسانوں کا قتل ہے اور ایک کو زندہ کرنا پوری انسانیت کو زندہ کرنا ہے۔

2          یہ کیسے ہو جاتا ہے کہ بزرگ ہر سوال کا جواب دے دیتے ہیں؟

3          آج کل ہر طرف گمراہی پھیلی ہوئی ہے تو پھر اللہ کو ہم کیسے جان سکتے ہیں اور ایمان کو کیسے قائم رکھیں؟

4          وہ شخص جو دوسرے ماحول میں یا مذہب میں پیدا ہوا تو وہ حساب کے وقت کہہ سکتا ہے کہ میرا اس میں کیا قضور ہے؟

5          یہ کیسے پتہ چلے گا کہ اللہ تعالیٰ نے گناہ کی معافی دے دی ہے۔

6          زندگی کے مسائل بھی بڑے اہم ہیں تو پھر ان کی موجودگی میں ہم اپنے دین کا سفر کیسے طے کر سکتے ہیں؟

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 17”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart