گفتگو 16

 500

-1        اللہ کے راستے میں نیت اور خلوص کی کتنی اہمیت ہے ؟

-2        یہ خلوص کہاں سے ملتا ہے؟

-3        نفس امارہ کو نفس مطمئنہ میں کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

-4        اسمائے الٰہی کے بارے میں کہتے ہیں کہ انہیں گنتی کے ساتھ سویا دوسو مرتبہ پڑھنا چاہیے۔

 

Availability: 149 in stock

Category:

فہرست

 

(1)

-1        اللہ کے راستے میں نیت اور خلوص کی کتنی اہمیت ہے ؟

-2        یہ خلوص کہاں سے ملتا ہے؟

-3        نفس امارہ کو نفس مطمئنہ میں کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

-4        اسمائے الٰہی کے بارے میں کہتے ہیں کہ انہیں گنتی کے ساتھ سویا دوسو مرتبہ پڑھنا چاہیے۔

 

(2)

-1        ہمارے ارد گرد کی کائنات میں اور اس دشوار ماحول میں ہم کیسے راضی رہیں اور کیا دعا مانگا کریں؟

-2        رحمت حق کس طرح انسانوں کے کام آتی ہے؟

-3        غم کی صورت میں انسان اللہ کے قریب کیسے ہوسکتا ہے؟

-4        سر! شکر کی کیا صورتیں ہیں؟

-5        فیض کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

-6        کیا ہم لوگوں کو اس پیغام کی تبلیغ کیا کریں؟

 

(3)

-1        یہ فانی انسان باقی ذات کی تسبیح کیسے بیان کرے؟

 

(4)

-1        عبادت کا مقصد تو انسان کو اچھا بنانا ہے اور اگر انسان اچھا بن جائے تو پھر عبادت کی کیا ضرورت ہے؟

-2        یہ جو جذب کی حالت میں بزرگ ہوتے ہیں وہ تو عبادت نہیں کرتے تو پھر کیسے پتہ چلے گا کہ وہ اصل بزرگ ہیں یا نہیں؟

-3        عبادت تو ظاہر ہوجاتی ہے، پھر اس کا کیا کریں؟

-4        کوئی ایسا آسان نسخہ بتائیں جس سے رات کا جاگنا آسان ہوجائے۔

-5        بیماری کے متعلق بھی کچھ فرمادیں۔

 

(5)

-1        کوئی ایسا طریقہ بتادیں کہ قرآن پاک کو پڑھ کر اس سے فیض حاصل کیا جاسکے۔

-2        کافروں نے قیامت کے دن کہنا ہے کہ کاش ہم مٹی ہوتے مگر مٹی کی توکئی خصوصیات ہیں۔

-3        سر! فانی اور باقی کی پہچان کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔

 

(6)

-1        آج کے زمانے میں علم بیان کرنے والے اتنے لوگ ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہ انسان کس ندا پر، آواز پر توجہ دے۔

-2        لوگ جو خواہش رکھتے ہیں وہ کامیاب تو نہیں ہوتی بلکہ خواہش رہتی ہے۔

-3        کیا خواہش، تمنا اور آرزو کے مترادف ہے۔

-4        اگر تمام خواہشات اللہ کے سپرد کردیں تو کیا پھر بھی خواہش کا سفر باقی رہ جاتا ہے؟

-5        کیا اعمال صالح ایک تربیتی نظام ہے ؟

-6        حضور پاکﷺ جو تزکیہ فرماتے تھے اس کی تعلیم کیا ہے؟

 

(7)

-1        برائے مہربانی اس شعر کا مطلب سمجھادیں۔

-2        ہم آپ سے سوال کیا کریں؟

-3        اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھ سے دعا کرو لیکن جب دعا قبول نہیں ہوتی تو ہم پریشان ہوجاتے ہیں۔

-4        ہم تو عادت کے طور پر اور سعادت کے لیے عبادت کرتے ہیں ۔

-5        استغفار کے بارے میں کچھ بتادیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 16”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart