گفتگو 12

 500

1          اللہ نے انسان کے مقدر میں سب لکھ دیا ہوتا تو آخر یہ تقدیر کیا ہے؟

2          صبر سے کیا مراد ہے؟

3          کیا آخری منزل کوئی نہیں ہے؟

4          کیا انسانوں کے درمیان انصاف کرنا ضروری ہے؟

5          تنہائی انسان کی اپنی کوئی کیفیت ہے یا باہر سے اس کے کوئی محرکات ہیں؟

6          کیا ہم دنیا میں جنت اور دوزخ کا نظارہ کر سکتے ہیں؟

7          وقت کیا ہے؟

8          توجہ‘‘ کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔

 

Availability: 149 in stock

Category:

 

فہرست

 

(1)

1          اللہ نے انسان کے مقدر میں سب لکھ دیا ہوتا تو آخر یہ تقدیر کیا ہے؟

2          صبر سے کیا مراد ہے؟

3          کیا آخری منزل کوئی نہیں ہے؟

4          کیا انسانوں کے درمیان انصاف کرنا ضروری ہے؟

5          تنہائی انسان کی اپنی کوئی کیفیت ہے یا باہر سے اس کے کوئی محرکات ہیں؟

6          کیا ہم دنیا میں جنت اور دوزخ کا نظارہ کر سکتے ہیں؟

7          وقت کیا ہے؟

8          توجہ‘‘ کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔

 

(2)

1          کچھ لوگ کلمے کا ذکر کرتے ہیں تو انہیں خوفناک چیزیں نظر آتی ہیں ٗ ذکر تو اللہ کا نام ہے پھر اس میں ایسی پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟

2          میرا ایک کام نہیں ہو رہا تھا تو میں نے آیت کریمہ کا ’’لکھ‘‘ نکالا تو میرا کام فوراً ہو گیا…

3          ہوتا تو وہی ہے جو اللہ کرتا ہے…

4          کیا نیت کا اچھا ہونا کوشش سے ہے یا کہ خداداد ہے؟

 

(3)

1          کیا حروف مقطعات الم ٗ یٰس ٗ طٰہٰ کے کوئی خصوصی معنی ہیں؟

2          کیا بزرگا دین نے ان امور کو جاننے کی کوشش کی ہے؟

3          حضرت موسیٰ علیہ السلام کس کی آواز سنتے تھے؟

4          کیا یہ وہی کام یا مقام نہیں ہے جو آپ ہمارے ساتھ ایک مہربانی کرتے رہتے ہیں ٗ کیا فانی کا باقی سے رابطہ ہو سکتا ہے؟

5          کیا اللہ اور قدرت ایک ہی چیز ہیں؟

6          کیا ہمارے لئے بزرگان دین کی صورت میں ایک ایسا رہبر ٗ مرشد نہیں ہونا چاہئے جو ہمیں رسالت تک لے جائے…

7          جو تزکیہ کا نبوت کا فنکشن ہے کیا وہی بزرگان دین کا فنکشن نہیں ہیں؟

8          حضور پاکﷺ کی رحمت کا یہ ایک بہت بڑا کرشمہ ہے کہ بزرگان دین آج بھی امت میں موجود ہیں۔

9          بہشت میں چور بھی ہوگا؟ توحید کیا ہے اور باطن کے مقام کس حد تک بیان کرنے چاہئیں؟

10        آج کل کے دور میں ہم مسلمانوں کو کیا کرنا چاہئے؟

11        ہمارے لئے آسان عمل بتا دیں۔

12        قرآن کو ماننے کا اصل مطلب کیا ہے؟

13        کیا اس طرح بہتر معاشرہ بن سکے گا؟

14        مختلف علماء نے اپنے طریقے سے قرآن کو سمجھا ہے اور بیان کیا ہے؟

15        انسان پر قرآن کس طرح آشکار ہو سکتا ہے؟

16        حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ جہاں سے موت پہنچے گی وہاں سے رزق پہنچے گا ٗ تو رزق کی وضاحت فرما دیں۔

17        رزق کریم سے کیا مراد ہے؟

18        اللہ تعالیٰ نے قرآن میں زیتون کی قسم کھائی ہے تو کس بات کی وضاخت کی گئی ہے؟

19        یزید کس حد تک تزکیہ شدہ آدمی تھا؟

20        علم اور تزکیے کو کہاں اور کیسے جمع کیا جائے؟

21        آپ فرماتے ہیں کہ تم چپ ہو جائو کیونکہ اب کچھ ہونے والا ہے تو یہ سب کچھ کیسے ہوگا؟

22        اگر کسی وقت جان بچانے کیلئے یا کسی اور وجہ سے قسم کھائی جائے اور پھر وہ قسم توڑ دی جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟

23        بعض اوقات لوگ عادتاً قسم کھا لیتے ہیں۔

24        آج کل کے حالات میں انسان اپنے خیالات اور عمل میں یکسوئی کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

25        جو بچے ہیں ان کو ہم کس طرح Deal کریں ٗ کس طرح بچائیں؟

 

(4)

1          کہتے ہیں کہ ہر عروج کو زوال ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی کہ عروج کسے کہتے ہیں اور زوال کسے؟

2          میرا خیال ہے کہ انسان کی خوشیوں کی انتہا یہ ہے کہ اس کے بعد غم شروع ہو جاتے ہیں…

3          یہ فرمان سمجھا دیں   ؎

پاک پلید نہ ہوندے ہرگز بھانویں رہندے وچ پلیتی ہو

4          سیئات کو حسنات میں بدلنا کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟

5          بعض اوقات خیال آتا ہے کہ ابھی کافی زندگی موجود ہے تو پھر کیوں شور مچائیں اور عمل کریں

6          انسان نیک اور بد سب کو راضی نہیں کر سکتا۔

7          کیا ہم لوگوں کو تبلیغ شروع کر دیں؟

 

(5)

1          یہ کیوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ تو بغیر دیکھے مان لیتے ہیں اور کچھ جلوہ دیکھنے کے بعد بھی نہیں مانتے۔

2          کیا کربلا کے ذکر پر مرثیہ سننے پر آنسو آ جانا جائز ہے؟

3          امان حسینؑ کی کامیابی پر آنسو آ جانا۔ یہ کس طرح ہے؟

4          اللہ چاہے تو ابتلائے کے بغیر بھی درجات بلند کر سکتا ہے؟

 

(6)

1          حرام‘‘ ممنوعہ کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے اور محترم کے معنی میں بھی ٗ عربی کی اتنی وسیع لغت ہے ٗ اس سلسلے میں روشنی ڈالیں۔

2          جانوروں اور پرندوں کی جو زبانیں ہیں ان کا علم حضرت دائودؑ اور حضرت سلیمان علیہ السلام کو عطا ہوا ٗ ہم تک یہ علوم نہیں آئے؟

3          پیغمبر تو اللہ کی مرضی سے بنتے ہیں مگر اولیاء اللہ سے بھی معمول کے خلاف کافی واقعات ہوتے ہیں تو یہ کس ذیل میں آتے ہیں؟

4          کیا بہت نیک کام کرنے سے ولی کے درجے کا مقام مل سکتا ہے؟

5          ولی کی پہچان کیا ہوتی ہے؟

6          کائنات اور انسان کے حوالے سے ولی کا منصب کیا ہے؟

7          آپ نے فرمایا ہے ولی کا انکار کرنے والا کافر نہیں ہوتا مگر یہ انکار ایمان کی کمزوری ہے کیونکہ ولیوں کا قرآن پاک میں ذکر ہے…

8          انسان ولی کی صحبت میں بیٹھتا ہے لیکن وہ اسے پہچانتا نہیں ہے…

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو 12”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart